آئل ٹینکرز کا فرانسیسی پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روکنے کا فیصلہ

Oil Tankers

Oil Tankers

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان آئل ٹینکرز نے فرانسیسی پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین نے شمس شہوانی نے ایک بیان میں کہا کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی پٹرولیم منصوعات کی ترسیل کل سے روک دی جائے گی۔ کل کراچی میں شیریں جناح سے بلاول ہاؤس تک ریلی بھی نکالی جائے گی۔