فلسطینی صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے

Palestinian President

Palestinian President

فلسطین کے صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔بیجنگ فلسطینی صدر بیجنگ پہنچے تو چینی صدر زی جن پنگ نیان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر چینی فوج کے دستے نے فلسطینی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ محمود عباس اس موقع پر چین پہنچے ہیں جب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پہلے ہی چین کے دورے پر موجود ہیں۔ محمود عباس چینی حکام سے دو طرفہ امور اور اسرائیلی سے تعلقات کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔