پشاور: نصیراللہ بابراسپتال میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

Peshawar

Peshawar

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے اسپتال میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ روڈ پر واقع نصیراللہ بابر اسپتال میں پیش آیا۔

اسپتال انتظامیہ نے فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہل کارکے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔