پشاور: پولیس اور شدت پسندوں میں فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک

Peshawar

Peshawar

پشاور (جیوڈیسک) ارمڑ کے علاقے خٹکو پل میں شدت پسندوں نے پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ کر دی۔

پولیس اور ملزموں میں فائرنگ کا تبادلہ 30 منٹ تک جاری رہا جس سے دو شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔