پشاور: تھانہ بڈھ بیر کے قریب بم دھماکا

Peshawar

Peshawar

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے تھانہ بڈھ بیر کے قریب بم دھماکا ہوا ۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

دھماکے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، دھماکے کی جگہ کو سیکورٹی اداروں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور امدادی کارروائیاں جارہی ہیں۔