پشاور سید عاقل شاہ کو انتانتخابات خابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

Syed Aqil Shah

Syed Aqil Shah

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے عوامی نیشنل پارٹی کے سید عاقل شاہ کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق اس سے پہلے ریٹرننگ افسر نے سید عاقل شاہ کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے تھے۔

جبکہ اب وہ انتخابات میں حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ سول عدالت نے جعلی ڈگری کے مقدمے میں سید عاقل شاہ کو ایک سال قید کی سزا سنائی تھی اور تین ہزار روپ جرمانہ کیا تھا۔وہ پی کے چار سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔