مکہ مکرمہ میں مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ملک محی الدین چکوال نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ون ٹون ملاقات کی

تلہ گنگ : مکہ مکرمہ میں مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ملک محی الدین چکوال نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ون ٹون ملاقات کی اور ضلع چکوال سمیت پورے پاکستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔میاں نواز شریف نے ملک محی الدین کو بتایا کہ مسلم لیگ ن انے والے انتخابات میں انہی لوگوں کو ٹکٹ دے گی جو اس وقت مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر کامیاب ہوئے ہیں وہی انے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر اپنے اپنے حلقہ میں الیکشن لڑے گے اور انشا اللہ کامیابی ہو گی۔

ملک محی الدین نے میاں نواز شریف کو ضلع چکوال کی عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع چکوال مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے۔میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے چکو ال کی عوام پر فخر ہیں کہ وہ مسلم لیگ ن کو چکوال سے بھاری اکثریت سے کامیابی دلواتی ہے۔میاں نواز شریف نے مزید کہا ہے کہ ائندہ انتخابات میں کا میا بی کے بعد ضلع چکوال کی محرمیاں کو ختم کیا جائے گا۔

Mohi-ud-Din Nawaz Sharif Mteeing

Mohi-ud-Din Nawaz Sharif Mteeing

Mohi-ud-Din Nawaz Sharif Mteeing

Mohi-ud-Din Nawaz Sharif Mteeing