ناقص تفتیش اور ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ بی ڈیژن خاور توقیر معطل

ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے ناقص کارکردگی تفتیش اور ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ بی ڈیژن خاور توقیر کو معطل کر لائن خاصر کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے تھانہ بی ڈیژن کے محتلف مقدمات کے مدعیوں سے ملاقاتیں کیں۔

ان کے مسائل سنے ڈی پی او گجرات نے مدعیوں سے رابطہ نہ رکھنے پر اور موٹر سائیکل چور وں کے خلاف کاروائی نہ کرنے ایس ایچ او خاور توقیر کو فوری طور پر معطل کر جبکہ کئی تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس جاری کیے اور تفتیشی افسران ہدایت کی فوری طور پر ملازمان کے خلاف کاروائی کرنے کی۔