بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 15 پیسے کمی کی منظوری

Power

Power

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 15 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 15 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری جون کے مہینے کیلئے دی گئی۔

نیپرا ذرائع کے مطابق ٹیرف میں کمی کا فیصلہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ ٹیرف میں کمی کا اطلاق جنوری 2014 میں ہو گا۔