صدارتی انتخاب : قومی اسمبلی میں 277 ووٹ لے کر ممنون حسین کامیاب

National Assembly

National Assembly

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج ہونے والے صدارتی انتخاب میں قومی اسمبلی میں ممنون حسین کامیاب ہو گئے۔ قومی اسمبلی میں صدارتی انتخاب میں کل 314 ووٹ کاسٹ کیے گئے تھے جس میں سے 3 مسترد ہوئے اس طرح کل 311 ووٹوں میں سے ممنون حسین نے 277 ووٹ جبکہ جسٹس (ر) وجیہ الدین نے 34 ووٹ حاصل کیے۔