صدر زرداری 10 جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

President Zardari

President Zardari

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری دس جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدر مملکت نے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔

صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے چھٹی بار خطاب کرنے والے پہلے صدر ہوں گے۔