وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

Prime Minister House

Prime Minister House

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں حکومت کی تشکیل کر دہ مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں طالبان کی نامزد کمیٹی سے باضابطہ ملاقات کا فیصلہ زیرغور ہے۔

اسلام آباد میں حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم کے معاون خصوصی اور کمیٹی کے کوآرڈی نیٹرعرفان صدیقی کے دفتر میں جاری ہے، اجلاس میں میجر(ر) عامر، رستم شاہ مہمند اور رحیم اللہ یوسف زئی شریک ہیں۔