پنجاب اسمبلی نے مالی سال برائے2013-14 کے بجٹ کی منظوری دیدی

Punjab Assembly

Punjab Assembly

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے آئندہ مالی سال برائے 2013-14 کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ کے تمام مطالبات زرمنظور کر لیے گئے۔

اس موقع پروزیر اعلی شہباز شریف نے اسمبلی سے خطاب میں کہا آج سب سے بڑا مسئلہ لوڈشیڈنگ کا ہے، عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے پوری کرونگا۔