پنجاب یونیورسٹی نے 4 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

Punjab University

Punjab University

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی نے محمد اویس ولد محمد یسین کو اسلامک سٹڈیز کے مضمون میں، مہر النسا دختر غلام محمد بیگ کو کیمسٹری کے مضمون میں، سدرہ رحمان دختر عبد الرحمان کو مالیکیولربیالوجی کے مضمون میں اورراضیہ تصدق دختر تصدق حسین کو بیالوجیکل سائنسز کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔