راحا محرک ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں

Maunt Everest

Maunt Everest

راحا محرک(جیوڈیسک)ریاض ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی اجازت لیناخود ایک پہاڑ تھا، راحا سعودی عرب کی کوہ پیما راحا محرک ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں۔

راحا محرک نہ صرف سعودی عرب کی پہلی خاتون کوہ پیما ہیں بلکہ وہ عرب کی سب سے کم عمر کوہ پیما ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر چکی ہیں۔

25 سالہ راحا سعودی شہر جدہ سے تعلق رکھتی ہیں اور دبئی میں مقیم ہیں ، راحا کہنا ہے کہ ان کے لیے ماونٹ ایورسٹ سر کرنے سے پہلے گھر والوں سے اسکی اجازت لینا خود ایک پہاڑ تھا۔