راولپنڈی : مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق، متعدد زخمی

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پیرودھائی کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ پیرودھائی کے علاقے دربار اڈا کے قر یب واقع ایک مکان میں پیش آ گیا۔ مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدوں ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔