جب 425 استعفے آئیں گے تو ضمنی نہیں جنرل الیکشن ہوں گے۔ احسن اقبال

Ahsan Iqbal

Ahsan Iqbal

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب 425 استعفے آئیں گے تو ضمنی نہیں جنرل الیکشن ہوں گے۔

احسن اقبال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن، حکومتی ترجمانوں کے ٹائم ٹیبل پر نہیں چلے گی۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس 425 نشستیں ہیں اور جب 425 استعفے آئیں گے تو ضمنی نہیں جنرل الیکشن ہوں گے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا کہ حکومتی اراکین اگلے الیکشن کے لیے رابطے کر رہے ہيں۔