روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے گہرے سمندر میں قدیم جہاز کا معائنہ کیا

Russian President - Mir Putin

Russian President – Mir Putin

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے گہرے سمندر میں خصوصی گاڑی کے ذریعے قدیم جہاز کے ڈھانچے کا معائنہ کیا۔ خلیج فن لینڈ میں ہونے والی اس مہم جوئی میں پیوٹن انتہائی جاذب نظر دکھائی دیئے۔

انھوں نے 20 منٹ 50 میٹرز گہرائی میں گزارے۔ انہوں نے روسی جیو گرافک سوسائٹی کے کام کو سراہا۔ یہ جہاز جنگ عظیم دوم کے دور میں ڈوب گیا تھا اور کئی روسی بحریہ کے اہلکار جہاز ڈوبنے کی وجہ سے مارے گئے تھے۔