ساہیوال : اسکول وین ٹرک سے ٹکرا گئی ، 3 بچے جاں بحق ، 15 زخمی

Sahiwal

Sahiwal

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں اسکول وین ٹرک سے ٹکر ا گئی ، حادثے میں تین بچے جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے اسپتال ذارئع کے مطابق حادثہ پاکپتن روڈ پر 99 ایل کے قریب پیش آیا۔

اسکول وین قریبی گاوں 110 نائن ایل جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں تین بچے موقع پر جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے، تین بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔