سعودی عرب کی مشترکہ افواج کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Shah Salman

Shah Salman

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی فرمانرواہ شاہ سلمان نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے مشترکہ افواج کے کمان دار کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

فرمان کے مطابق ‘مشترکہ افواج کے کمانڈر کی خدمات ختم کر دی گئی ہیں۔ الجوف کے نائب گورنر کو ذمہ داریوں سے الگ کردیا گیا ہے اور ان سمیت کئی افسران اور سرکاری ملازموں کے معاملے کی تحقیقات ہوں گی۔’