شمیر پریس کلب بھمبرکا تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر پریس کلب بھمبرکا تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر کے بہنوئی برگیڈیئر(ر) سجاد عباسی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔

جبکہ لواحقین کیلئے دعائے صبر وجمیل کی گئی اجلا س میں ناصر شریف بٹ،طارق محمود ثاقب ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،عزیز الرحمن ناز ،ملک شوکت حسین ،ڈاکٹر طارق شاکر ،عاطف اکرم،مرزا ندیم اختر،قاضی انصر زمان،جہانگیر پاشا،ظہور احمد رضا ،فیصل صغیر شمیم ،سلیم ساگر ،عابد زبیر ،یاسین تبسم ،شیرازپرویز مشتاق،وحید مراد ،وسیم نذر،مرتضیٰ گیلانی،محمد ارشد سمیت دیگر نے شرکت کی۔