جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کو فائنل میں ہرا دیا

South Africa Rugby

South Africa Rugby

لاس ویگس(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کو فائنل میں شکست دے کر ورلڈ سیونز رگبی سیریز اپنے نام کر لی۔

فائنل میں جنوبی افریقہ کی رگبی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کیا ۔ میچ کا اسکور 21-40 رہا۔ جنوبی افریقہ نے سیزن 2011 کے بعد فائنل میں پہلی جیت ہے۔ آسٹریلیا، کینیڈا اور فرانس کی ٹیموں نے لاس ویگس میں جاری رگبی کے دوسرے مقابلوں میں ٹرافیاں اپنے نام کیں۔