اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

Ayaz Sadiq

Ayaz Sadiq

لاہور (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی وزیر اعلی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ ضرور پورا کرے گی، پنجاب میں بجلی چوری روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنا دی گئی ہے۔