امریکہ: اسکول میں فائرنگ کا ملزم گرفتار

U.S.

U.S.

جارجیا میں واقع رونالڈ میک نیر ڈسکوری لرننگ اکیڈمی میں فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سفید فام ملزم کی عمر بیس سال کے لگ بھگ ہے اور اس نے کالے کپڑے پہنے ہوئیتھے۔

جسے ریسکیو آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔ اسکول میں موجود کسی بھی شخص کو فائرنگ کے واقعہ میں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ واقعے کے فورا بعد بچوں کو قریبی واقع ڈیپارٹمینٹل اسٹور میں پہنچا دیا گیا تاکہ بچوں کو باحفاظت ان کے گھروں کو روانہ کیا جاسکے۔