عدم اعتماد: اسمبلی اجلاس بلانے کی آئینی مدت کا آج آخری دن

عدم اعتماد: اسمبلی اجلاس بلانے کی آئینی مدت کا آج آخری دن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عدم اعتماد کی تحریک پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی آئینی مدت کا آج آخری دن ہے۔ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے، 25 مارچ کو بھی اجلاس مرحوم ایم این اے کے لیے دعائے […]

.....................................................

حکومت گرانے کے لئے اپوزیشن کی قانونی و آئینی مشاورت شروع

حکومت گرانے کے لئے اپوزیشن کی قانونی و آئینی مشاورت شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ اب دیگر پہلوؤں پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ اب دیگر پہلوؤں پر بھی غور شروع کر دیا ہے، اور اس حوالے سے اپوزیشن کے رہنماؤں نے ملک کے ممتاز قانونی ماہرین سے رابطے […]

.....................................................

ڈسکہ میں الیکشن کمیشن نے آئینی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دی: مریم اورنگزیب

ڈسکہ میں الیکشن کمیشن نے آئینی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دی: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن سے یہ بات بھی درست ثابت ہوئی کہ ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی اور حکومتی غنڈہ گردی کے خلاف الیکشن کمیشن کے تاریخی فیصلے اور اس پر سپریم کورٹ کی مہر نے ’ڈیٹرنس‘ کا کام کیا ہے۔ اپنے ایک بیان […]

.....................................................

آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز

آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آئینی مدت پوری کرنے کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چُنتخب‘ حکومت پر نہیں۔ جاتی عمرہ میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: خفیہ بیلٹ ختم کرنے کیلیے آئینی ترمیم کرنا ہو گی، الیکشن کمیشن

سینیٹ انتخابات: خفیہ بیلٹ ختم کرنے کیلیے آئینی ترمیم کرنا ہو گی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن سے متعلق بھیجے گئے صدارتی ریفرنس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے رائے طلب کی تھی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب شاہجیل شہریار سواتی […]

.....................................................

آئینی اختیارات کسی سے شیئر نہیں کروں گا، کسی کے دماغ میں فتور ہے تو نکال دے۔ وزیراعلیٰ سندھ

آئینی اختیارات کسی سے شیئر نہیں کروں گا، کسی کے دماغ میں فتور ہے تو نکال دے۔ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والے صرف سندھ کے نہیں بلکہ پاکستان کے دشمن ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ دو تین دن سے عجیب عجیب باتیں کی جا رہی ہیں، کچھ دوست […]

.....................................................

بھارتی انتخابات اور کشمیریوں کے خصوصی آئینی حقوق

بھارتی انتخابات اور کشمیریوں کے خصوصی آئینی حقوق

نئی دہلی (جیوڈیسک) بی جے پی کے منشور میں آرٹیکل 370 اور 35a کے خاتمے اور کانگریس کے منشور میں ’آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ‘ میں ترمیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ بظاہر سیکولرزم اور ہندوتوا کے دوراہے پر نو سو ملین بھارتی ووٹر حواس باختہ کھڑے ہیں۔ کانگریس کی جانب سے ’آرمڈ فورسز سپیشل […]

.....................................................

ن لیگ نے بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبوں کیلئے آئینی ترمیمی بل جمع کرا دیا

ن لیگ نے بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبوں کیلئے آئینی ترمیمی بل جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لئے آئینی ترمیمی بل جمع کرا دیا۔ آئینی بل مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال، رانا تنویر، رانا ثناءاللہ خان، عبدالرحمٰن کانجو نے اپنے دستخطوں سے سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرایا۔ صوبوں کی تشکیل کے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت بدلنے کی کوشش

مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت بدلنے کی کوشش

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید تقسیمِ ہندوستان کے فار مولے تحت ہندوستان کی کسی ریاست کو یہ حق حاصل نہ تھا کہ اُس کا حکمران یا کوئی اور جغرافئے کو بدلنے کی کوشش کرے یا عوام کی مرضی کے بغیر ہندو ستان یا پاکستان میں،کوئی ریاست اپنی مرضی سےآذادی یاکہیں شمولیت کا اعلان […]

.....................................................

حکومت آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم، قومی و صوبائی اسمبلیاں تحلیل

حکومت آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم، قومی و صوبائی اسمبلیاں تحلیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں دوسری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم ہو گئی جس کے ساتھ ہی قومی وصوبائی اسمبلیاں اور وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہیں۔ پاکستان میں مسلسل دوسری جمہوری حکومت نے اپنی 5 سالہ مدت پوری کرلی اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت […]

.....................................................

راستے کی دیوار

راستے کی دیوار

تحریر : طارق حسین بٹ شان پاکستان ایک کثیر الجہتی ملک ہے جس میں مختلف مذاہب ، زبانوں،کلچر،رسم ورواج، اورثقافت کے حامل افراد ایک ہی چھت کے نیچے زندگی کے شب و روز گزار رہے ہیں۔اتنے زیادہ اختلافی رنگوں کے باوجود بھی اگر وہ سارے ایک ہی لڑی میں پروئے ہوئے ہیں تو اس کی […]

.....................................................

قبائلی عوام کو آئینی، قانونی و جمہوری حقوق کی فراہمی کا دور مبارک ہو، نواز شریف

قبائلی عوام کو آئینی، قانونی و جمہوری حقوق کی فراہمی کا دور مبارک ہو، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا دائرہ فاٹا تک وسیع ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ قبائلی عوام کو آئینی، قانونی اور جمہوری حقوق کی فراہمی کا دور […]

.....................................................

نیا آئینی معرکہ

نیا آئینی معرکہ

تحریر : طارق حسین بٹ شان ١٩٩٧ کے انتخابات میں پہلی بار میاں محمد نواز شریف نے دو تہائی اکثریت سے کامیابی سمیٹی تو اسٹیبلشمنٹ پھولے نہیں سما رہی تھی کہ پی پی پی جیسی انقلابی جماعت ان کے پالے ہوئے ایک صنعتکار کے ہاتھوں زیر ہو گئی ہے۔اس وقت اسٹیبلشمنٹ کا سارا زور پی […]

.....................................................

پانامہ کیس کا فیصلہ صرف آئینی و قانونی ہے یا اسلامی و شرعی بھی ہے

پانامہ کیس کا فیصلہ صرف آئینی و قانونی ہے یا اسلامی و شرعی بھی ہے

تحریر : عمران چنگیزی پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے سے قبل پر جوش ‘ پر امید اور مطمئن دکھائی دینے اور عدلیہ کی غیر جانبداری پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے پانامہ کیس میں عدلیہ کی جانب سے حقیقی احتساب و انصاف کی امید رکھنے والے عوام پاکستان ‘ وزیراعظم کی اہلیت و نااہلیت کے حوالے […]

.....................................................

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے ریاست کی تقسیم کسی صورت بھی قبول نہیں۔ شوکت مقبول بٹ

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے ریاست کی تقسیم کسی صورت بھی قبول نہیں۔ شوکت مقبول بٹ

لندن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) ریاست جموں کشمیر کو جبری تقسیم کرنے اور مسلۂ کشمیر کی متنازع حیثیت کو ختم کرنے کی سازش کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے صوبہ بنانے کا اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی […]

.....................................................

تحفظ ناموس رسالت 295-Cقانون اسلامی آئینی شقیں پاکستان کی اساس و بنیاد ہے۔ مفتی سید محمد ثاقب شاہ امجدی

تحفظ ناموس رسالت 295-Cقانون اسلامی آئینی شقیں پاکستان کی اساس و بنیاد ہے۔ مفتی سید محمد ثاقب شاہ امجدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین جامعہ الصدر الشریعہ الرضویہ ٹرسٹ مفتی سید ثاقب حسین شاہ امجدی نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کے اداروں کی خدمات قابل تحسین اور پاکستان عوام کے لئے قابل فخر اور قابل اعتماد ادارہ رہ گئے ہیں۔ تحفظ ناموس رسالت 295-Cقانون اسلامی آئینی شقیں پاکستان کی […]

.....................................................

کیا تیز سماعتی عدالتیں ہی اصل حل ہیں؟

کیا تیز سماعتی عدالتیں ہی اصل حل ہیں؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری فوجی عدالتوں کا قضیہ پھر اٹھ پڑا ہے یہ خصوصی عدالتیں 6 جنوری 2015 کو اکیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے دو سال کے لیے قائم ہوئیں۔جن کا 7جنوری 2017کوٹائم فریم ختم ہو گیا۔ اس دوران آرمی پبلک سکول کے سانحہ میں ملوث آٹھ افراد ،صفورا گوٹھ بس حملہ سماجی […]

.....................................................

مئیر کراچی وسیم اختر کو ان کے آئینی اختیارات دیئے جائیں۔ ناہید حسین

مئیر کراچی وسیم اختر کو ان کے آئینی اختیارات دیئے جائیں۔ ناہید حسین

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے کہا ہے کہ مئیر کراچی وسیم اختر کو اُن کے آئینی اختیارات دیئے جائیں تاکہ کراچی کو پھر سے ترقی یافتہ اور سرسبز شہر بنایا جائے۔ یہ کہا ں کا انصاف ہے کہ کراچی کے معاملات مئیر کے بجائے سندھ کے دیہی علاقوں سے تعلق […]

.....................................................

تعلیمی، آئینی اور قانونی اصلاحات، حصہ دوئم

تعلیمی، آئینی اور قانونی اصلاحات، حصہ دوئم

تحریر : ظہیر حسین شاہ خالق ازل نے انسانوں کو جج کرنے کا معیار بھی وضع کیا ہے۔ انسان کیلئے راستہ متعین کر دیا، پورا ایک روڑ میپ دے دیا کہ وہ انسان کو کیسے جج کرے گا، ہماری کامیابی و کامرانی اسی خدا کی مرضی میں ہے۔ وہ خدا ہی ہے جو ہر چیز […]

.....................................................

تعلیمی، آئینی اور قانونی اصلاحات

تعلیمی، آئینی اور قانونی اصلاحات

تحریر : ظہیر حسین شاہ علم زندگی ہے اور جہالت موت، انسانیت کی بقاء صرف اور صرف علم میں ہے ۔علم ہی انسانیت کی آبیاری کر سکتا ہے ۔انسانیت کو اپنی بقاء اور فلاح کیلئے علم کے دروازے پر آنا پڑے گا ۔مسلمان خُد ا کی طرف سے اپنے آخری نبی ۖ پر پہلی وحی […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 7/11/2016

کراچی کی خبریں 7/11/2016

یوم سقوط جونا گڑھ سرکاری و حکومتی سطح پر منایا جائے ‘ جی کیو ایم کا مطالبہ جونا گڑھ پر بھارتی قبضہ پر حکومتی خاموشی 5کروڑ پاکستانیوں میں احساس محرومی پیدا کررہی ہے جونا گڑھ پاکستان کا آئینی حصہ ہے اس کا پاکستان سے الحا ق یقینی بنایا جائے ‘ گجراتی سرکار سورٹھ ویر کراچی […]

.....................................................

ایمپلائی سن کوٹہ کے تحت بھرتی آئیسکو ملازمین کا آئینی اور قانونی حق ہے

ایمپلائی سن کوٹہ کے تحت بھرتی آئیسکو ملازمین کا آئینی اور قانونی حق ہے

راولپنڈی/اسلام آباد: یکم جون 2016۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف، وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف،ا سٹیٹ منسٹر پانی و بجلی عابد شیر علی اور انتظامیہ فوری طور پر ایمپلائی سن کوٹہ کے تحت شفافیت اور میرٹ پر آئیسکو میں بھرتی فی الفور شروع کرے۔پچھلے سال مارچ کے مہینے میں بھرتیوں […]

.....................................................

رینجرز مطالبات آئینی ہیں تو پورے ہونے چاہئیں ‘ این جی پی ایف

رینجرز مطالبات آئینی ہیں تو پورے ہونے چاہئیں ‘ این جی پی ایف

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کرپشن کے ناسور کی وجہ سے سیکورٹی اداروں کی کالی بھیڑوں کی کرپشن نے جس انداز سے مختلف مافیاز کو منظم ہونے کا موقع فراہم کیا اس کی وجہ سے دہشتگردی ‘ بد امنی اور ہمہ اقسام جرائم نے عوام کو اس طرح سے گھیرلیا کہ امن و تحفظ ان […]

.....................................................

چیئرمین نیب آئینی فریضہ ادا کریں ‘ قوم ان کے ساتھ ہے‘ ایم آر پی

چیئرمین نیب آئینی فریضہ ادا کریں ‘ قوم ان کے ساتھ ہے‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چودھری کی جانب سے کرپشن کے پورے معاشرے میں سرایت کرجانے کے اعتراف اور بلا امتیا ز احتساب کے عزم پر انہیں مبارک و تحسین پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ کرپٹ […]

.....................................................
Page 1 of 3123