آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ محمد رضوان کی بھی ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بلے بازی کے شعبے میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، ڈیوڈ […]

.....................................................

بابر اعظم آئی سی سی ‘ٹیم آف دی ٹورنامنٹ’ کے کپتان، کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں

بابر اعظم آئی سی سی ‘ٹیم آف دی ٹورنامنٹ’ کے کپتان، کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان پاکستان کے بابر اعظم کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ 12 رکنی ٹیم میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں […]

.....................................................

افغانستان میں جنگی جرائم: آئی سی سی نے امریکا کو تفتیشی عمل سے کیوں علیحدہ کر دیا؟

افغانستان میں جنگی جرائم: آئی سی سی نے امریکا کو تفتیشی عمل سے کیوں علیحدہ کر دیا؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیش طالبان اور داعش تک محدود رکھنے کے اقدام کا خیر مقدم تو کیا جارہا ہے لیکن دوسری طرف امریکا کو تحقیقات سے الگ رکھنے پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور کارکنان بین […]

.....................................................

افغانستان میں مبینہ جنگی جرائم: آئی سی سی کی تفتیش طالبان اور داعش تک محدود

افغانستان میں مبینہ جنگی جرائم: آئی سی سی کی تفتیش طالبان اور داعش تک محدود

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیشی کارروائیاں صرف طالبان اور داعش تک محدود رکھے گی اور امریکا اس کی تفتیش میں شامل نہیں ہوگا کیونکہ اُس کے پاس وسائل کی کمی ہے۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت کا کہنا ہے […]

.....................................................

بابر اعظم اور فخر زمان آئی سی سی کی بہترین کھلاڑیوں کیلیے نامزد فہرست میں شامل

بابر اعظم اور فخر زمان آئی سی سی کی بہترین کھلاڑیوں کیلیے نامزد فہرست میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر فخر زمان اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل کرلیے گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے منتھ آف اپریل کے لیے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان کے بابر اعظم اور فخر زمان کے ساتھ نیپال کے خوشال بھرنل قابل […]

.....................................................

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرارہے، آسٹریلیا اوربھارت کے مابین سیریزختم ہونے کے بعد جاری کی جانے والی تازہ درجہ بندی میں ڈیوڈ ملان اور بابراعظم بدستور پہلی اور دوسری […]

.....................................................

سلیم ملک کا فکسنگ معاملے پر آئی سی سی اور پی سی بی سے تعاون کا اعلان

سلیم ملک کا فکسنگ معاملے پر آئی سی سی اور پی سی بی سے تعاون کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے فکسنگ معاملے پر آئی سی سی، پی سی بی سے تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔ دوہزار بارہ میں بھی سلیم ملک نے اسی طرح کا اعلان کیا تھا اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کے لیے لیٹر بھی لے لیا تھا لیکن پھر […]

.....................................................

کورونا کے باوجود آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کا شیڈول برقرار

کورونا کے باوجود آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کا شیڈول برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو کہ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ ‏ منتظمین کا کہنا ہے کہ آرگنائزنگ کمیٹی، آئی سی […]

.....................................................

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ کپ کا نیا چمپیئن کون ہو گا

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ کپ کا نیا چمپیئن کون ہو گا

تحریر : اصغر علی جاوید آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا انگلینڈ میں میلہ تیس مئی سے سجے گا جو ڈیڑھ ماہ جاری رہے گا اس عالمی میلہ کو لوٹنے کے لیے حصہ لینیوالے ممالک کی 10 ٹیمیں بھرپور تیاری اور ٹیم ورک کے ساتھ فتح کے لیے میدان میں اتریں گی،ورلڈ کپ کے […]

.....................................................

آئی سی سی اجلاس میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی، دونوں درخواستیں مسترد

آئی سی سی اجلاس میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی، دونوں درخواستیں مسترد

بھارت (جیوڈیسک) دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اجلاس ختم ہوگیا، کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی نے بھارتی مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے تمام رکن ممالک کو سیکورٹی کی بھرپور یقین دہانی کرا دی۔ آئی سی سی اجلاس میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی اور آئی سی سی نے اس کی […]

.....................................................

کپتان سرفراز پر پابندی کیخلاف آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ

کپتان سرفراز پر پابندی کیخلاف آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) کپتان سرفراز پر پابندی کے خلاف پی سی بی نے آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، کہتے ہیں سزا کے خلاف اپیل نہیں کریں گے، قانون میں تبدیلی کی بات کریں گے۔ پروٹیز سرزمین پر سرفراز احمد کے جملوں کی اب آئی سی سی میں گونج سنائی دے گی، […]

.....................................................

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بھارت پہلی پوزیشن پر قابض

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بھارت پہلی پوزیشن پر قابض

انگلینڈ (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ہے جس کے مطابق بھارت پہلے جبکہ پاکستان کی سا تویں پوزیشن برقرار ہے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعدآئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جار ی کر دی جس کے مطابق ٹاپ 10 ٹیموں میں بھارت 115 پوائنٹس […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ویرات کوہلی نمبر ون کھلاڑی بن گئے

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ویرات کوہلی نمبر ون کھلاڑی بن گئے

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے ابتدائی 10 بلوں بازوں میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں […]

.....................................................

آئی سی سی بولنگ ایکشن قوانین پر تنقید، پی سی بی نے محمد حفیظ کو معافی دیدی

آئی سی سی بولنگ ایکشن قوانین پر تنقید، پی سی بی نے محمد حفیظ کو معافی دیدی

لاہور (جیوڈیسک) بولنگ ایکشن قوانین کے حوالے سے آئی سی سی پر تنقید کرنے والے محمد حفیظ کو پی سی بی ڈسپلنری کمیٹی سے معافی مل گئی۔ آل راﺅنڈر پی سی بی کی ڈسلپنری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور اپنا موقف بیان کیا، کمیٹی نے ان کی وضاحت قبول کرتے ہوئے اپنا موقف میڈیا […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ؛ پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ؛ پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جب کہ افغانستان کی ٹیم سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن پر آ گئی۔ سالانہ اپ ڈیٹ کے مطابق ٹاپ 7 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پاکستان (130) پہلے اور آسٹریلیا (126) دوسرے نمبر […]

.....................................................

آئی سی سی نے پروفیسر کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا

آئی سی سی نے پروفیسر کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ پاس کرلیا۔ آئی سی سی نے محمد حفیظ کو انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کروانے کی اجازت دے دی۔ پروفیسر نے 16 اپریل کو انگلینڈ میں باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ دیا […]

.....................................................

بابر اعظم آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون بیٹسمین بن گئے

بابر اعظم آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون بیٹسمین بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں انتہائی شاندار کارکردگی دکھانے والے بابر اعظم ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے اور بہترین بلے باز کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ جبکہ باولنگ میں شاداب خان دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ کے مطابق بابراعظم […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری

آئی سی سی ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی جس کے مطابق بیٹنگ میں سٹیو اسمتھ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں، بھارتی بلے باز پُجارا کی ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ کین ولیم سن اور ویرات کوہلی کی ایک ایک درجہ تنزلی […]

.....................................................

آئی سی سی وومن ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ‌ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی وومن ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ‌ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

ٹونٹن (جیوڈیسک) آئی سی سی وومن ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کا یہ فیصلہ درست ثابت نہ ہوا اور پوری ٹیم 46 اعشاریہ 5 اوورز میں 144 رنز بنا کر ڈھیر ہو […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی اور پاکستان

چیمپئنز ٹرافی اور پاکستان

تحریر : اصغر علی جاوید بورے والا آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے نئے چیمپئن کا فیصلہ آج ہو گا دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا آج مورخہ 18 جون بروز اتوار لندن کے تاریخی گراؤنڈ اوول میں روائیتی حریفوں بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائیگاجسکاکرکٹ کے کروڑوں شائقین بے تابی سے اسکا […]

.....................................................

ICC چیمپئنز ٹرافی فائنل، ہم جیتیں گے

ICC چیمپئنز ٹرافی فائنل، ہم جیتیں گے

تحریر : حفیظ خٹک آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا لگنے والا تماشہ آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ سخت سیکورٹی خالات کے باوجود ان دنوں برطانیہ میں متعدد واقعات رونما ہوئے جن کے اثرات پوری برطانوی قوم پر آن پڑے اور قوم نے اس صورتحال میں شعباجات زندگی کو رواں دواں رکھا۔ اپنے جذبات […]

.....................................................

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے نئی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ٹاپ ٹین باؤلروں میں کوئی پاکستانی مد میدان شامل نہیں۔ جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ عمران طاہر دوسرے اور آسٹریلیا کے مچل سٹارک تیسرے نمبر پر ہیں۔ بلے بازوں میں پروٹیز […]

.....................................................

آئی سی سی اجلاس، بگ تھری نظام ختم کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی اجلاس، بگ تھری نظام ختم کرنے کا فیصلہ

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کے ہیڈ کوارٹر دبئی میں بورڈز اجلاس ختم ہو گیا۔ کھیل کی عالمی گورننگ باڈی سے بگ تھری نظام کے خاتمے کے فیصلہ پر پاکستان نے اس غیر منصفانہ نظام کی بھرپور مخالفت کی۔ بھارت کے سوا تمام رکن ممالک نے بگ تھری کے خلاف ووٹ ڈالا۔ اجلاس میں نئے […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، اظہر علی چھٹی پوزیشن پر آ گئے

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، اظہر علی چھٹی پوزیشن پر آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) دورہ آسٹریلیا اظہر علی کیلئے یادگار بنتا جا رہا ہے۔ پہلے انہوں نے میلبرن ٹیسٹ میں ریکارڈ ساز ڈبل سنچری بنائی اور اب ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں دس درجے ترقی کے بعد چھٹی پوزیشن پر […]

.....................................................
Page 1 of 9123Next ›Last »