عدم اعتماد: اسمبلی اجلاس بلانے کی آئینی مدت کا آج آخری دن

عدم اعتماد: اسمبلی اجلاس بلانے کی آئینی مدت کا آج آخری دن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عدم اعتماد کی تحریک پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی آئینی مدت کا آج آخری دن ہے۔ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے، 25 مارچ کو بھی اجلاس مرحوم ایم این اے کے لیے دعائے […]

.....................................................

پرویز الہی کی آج اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات متوقع

پرویز الہی کی آج اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات متوقع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر اور ق لیگ کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی آج اسلام آباد […]

.....................................................

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو […]

.....................................................

سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے قرار داد کی مخالفت کی تاہم قواعد کے باعث جنرل اسمبلی کا اجلاس بلانے سے نہیں روک پایا ۔ رپورٹس کے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ آج بلاول کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ آج بلاول کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، مارچ آج پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا۔ لانگ مارچ کے لیے پیپلز پارٹی کے جیالے پُرجوش ہیں اور کراچی شہر میں جگہ جگہ پیپلز پارٹی کے […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے حق خود ارادیت کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ […]

.....................................................

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج بروز اتوار سہ پہر پروگرام ’’آپ کا وزیراعظم‘ ‘ میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وزیراعظم ٹیلی فون پر شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور […]

.....................................................

محترمہ بینظیر بھٹو کی 14ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

محترمہ بینظیر بھٹو کی 14ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی چودھویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں آج عام تعطیل ہے جبکہ دوسری جانب گڑھی خدا بخش میں برسی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ بینظیر بھٹو کی برسی […]

.....................................................

منی بجٹ آج وفاقی کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان

منی بجٹ آج وفاقی کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے تیار کیا گیا منی بجٹ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ترمیمی فنانس بل وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا جس میں 50 ارب روپے کا ٹیکس استثنٰی ختم اور ٹیکس وصولیوں کے اہداف 271 ارب روپے […]

.....................................................

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) منصوبے کے آزمائشی آپریشنز کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کے افتتاح کے لیے آج کراچی پہنچے، افتتاح کےموقع پر وفاقی وزیر اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر بھی وزیراعظم […]

.....................................................

پاکستان ایئر فورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی آج چھٹی برسی

پاکستان ایئر فورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی آج چھٹی برسی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ایئر فورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ وفلائنگ آفیسر مریم مختیار کی چھٹی برسی آج منائی جائیگی۔ 18 مئی 1992 کو کراچی میں پید اہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم کے بعد مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے 132ویں جی ڈی پائلٹ کورس میں شمولیت اختیار کی،پی اے ایف رسالپور […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید بحث

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید بحث

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اہم قومی معاملات پر قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 30 نکاتی ایجنڈا بھی جاری ہو چکا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک […]

.....................................................

کینگروز یا کیویز، فتح کا تاج پہلی بار کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج ہو گا

کینگروز یا کیویز، فتح کا تاج پہلی بار کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج ہو گا

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا۔ میگا ایونٹ کا سنسنی خیز مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا جس میں شائقین کرکٹ دیکھیں گے کہ دونوں ٹیموں میں سے پہلی بار کون […]

.....................................................

اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عدالت میں پیش

اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عدالت میں پیش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پر حملے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ گزشتہ سماعت […]

.....................................................

’وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے‘

’وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چودہری نے بتایا کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر نے […]

.....................................................

بھارت سے فتح کی خوشی، اختیار میں ہوتا تو آج چھٹی کا اعلان کرتا: شیخ رشید

بھارت سے فتح کی خوشی، اختیار میں ہوتا تو آج چھٹی کا اعلان کرتا: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھارت سے یادگار فتح پر کہا ہے کہ میرے اختیار میں ہوتا تو آج کی چھٹی کا اعلان کرتا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست پر تاریخی جشن منایا گیا، گزشتہ […]

.....................................................

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ آج سری لنکا اور نمیبیا جب کہ نیدرلینڈز اور آئرلینڈ آمنے سامنے ہوں گے

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ آج سری لنکا اور نمیبیا جب کہ نیدرلینڈز اور آئرلینڈ آمنے سامنے ہوں گے

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ میں دوسرے دن سری لنکا کا سامنا نمیبیا سے ہوگا، آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں بھی آمنے سامنے ہوں گی۔ سابق چیمپئن سری لنکا اس بار سپر 12 میں براہ راست رسائی پانے میں ناکام رہا ہے ، آئی لینڈرز کو […]

.....................................................

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات

دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں منگل 12 اکتوبر کو یورپی یونین کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل جرمن حکام نے طالبان سے بات کی تھی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مثبت رشتوں کے خواہاں ہیں۔ طالبان کی قیادت 12 اکتوبر منگل کے روز قطر […]

.....................................................

پنجاب: اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی، آج سے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلیں گی

پنجاب: اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی، آج سے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلیں گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں لگائے گئے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کی مارکیٹیں اب رات 10 بجے تک کھل سکیں گی اور صرف اتوارکو بند رہیں گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں آج سے 26 ستمبر تک 7 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں انسداد پولیو مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی جبکہ بلوچستان کے تمام 34 اضلاع میں بھی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج ہوگا۔ بلوچستان میں 5 روزہ مہم کے دوران 25 […]

.....................................................

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں گے

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر تاجکستان جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا وسط ایشیائی ملک کا یہ تیسرا دورہ ہے، دورے کے دوران اعلیٰ سطح کا وزارتی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو گا۔ وزیراعظم […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، اپوزیشن کے احتجاج کا امکان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، اپوزیشن کے احتجاج کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مجلس شوری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس سے صدر ممکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے، مشترکہ اجلاس کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہے پہلے یہ اجلاس صبح 11 بجے ہونا […]

.....................................................

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق دوپہر میں شہرمیں تھنڈر سیلز بننے کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے، کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے،مون سون سسٹم نے سندھ خصوصاً جنوبی سندھ کو اپنی […]

.....................................................

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات اور بارہویں جماعت کے پریکٹیکلز بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان انٹربورڈ کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بھی […]

.....................................................
Page 1 of 52123Next ›Last »