ٹنڈوآدم ڈائریکٹر آپریشنل حیسکو کی سربراہی میں غیر قانونی کنیکشنز کے خلاف آپریشن

ٹنڈوآدم ڈائریکٹر آپریشنل حیسکو کی سربراہی میں غیر قانونی کنیکشنز کے خلاف آپریشن

ٹنڈوآدم (رپور ٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم ڈائریکٹر آپریشنل حیسکو کی سربراہی میں غیر قانونی کنیشنز کے خلاف آپریشن تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر آپریشنل حیسکو حیدآباد ملک امتیاز کی سربراہی میں ٹنڈوآدم حیسکو سب ڈویژن ون اور ٹوکی حدود میں شہراور اس کے گردو نواح کے مختلف چھوٹے بڑے دیہاتوں اور علاقوں میں غیر قانونی کنیکشنز […]

.....................................................

پاکستان کا چوتھا جوہری ری ایکٹر آپریشنل ہو گیا، امریکی تھنک ٹینک

پاکستان کا چوتھا جوہری ری ایکٹر آپریشنل ہو گیا، امریکی تھنک ٹینک

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے امریکی تھنک ٹینک کے حوالے سے لکھا ہے کہ خوشاب کے مقام پر پاکستان کا چوتھا بھاری پانی ایٹمی ریکٹر آپریشنل ہو گیا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ چند دن قبل ڈیجیٹل گلوب سے حاصل سیٹیلائٹ امیج کے بعد کیا ۔امریکا کے سائنس و بین الاقوامی سلامتی انسٹی ٹیوٹ کا […]

.....................................................

امیر البحر کا دورہ سرکریک، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

امیر البحر کا دورہ سرکریک، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

کراچی (جیوڈیسک) چیف آ ف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے گزشتہ روز پاک میرینز کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے سر کریک کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف کا پاک بحریہ کی کمانڈ سنبھالنے کے بعد اگلے مورچوں کا یہ پہلا دورہ تھا۔ اس موقع […]

.....................................................

پاکستان چین سے 30 سے 40 اسٹیلتھ جنگی طیارے FC-31 خریدے گا

پاکستان چین سے 30 سے 40 اسٹیلتھ جنگی طیارے FC-31 خریدے گا

کراچی (جیوڈیسک) برطانوی جریدے کے مطابق پاکستان چین سے 30 سے 40 اسٹیلتھ جنگی طیارے FC-31 خریدے گا۔ ان طیاروں کی خریداری کیلئے چین اور پاکستان کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ ایک اعلیٰ پاکستانی حکومتی عہدے دار نے برطانوی دفاعی جریدے IHS Jane’s سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پاکستان ان طیاروں کو […]

.....................................................

ضرب عضب کی کامیابی پر ہمیں ناز ہے

ضرب عضب کی کامیابی پر ہمیں ناز ہے

تحریر:ممتاز اعوان شمالی وزیرستان میں ”ضرب عضب”کے آپریشنل کمانڈرمیجر جنرل ظفراللہ نے آپریشن کی کامیابیوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا بارود ایٹم بم جتنی تباہی پھیلا سکتا تھاجبکہ دہشت گردوں کی جنگی معیشت 2.4 ارب روپے اوروہ اپنے بارودی ذخیرے سے ساڑھے 16سال جنگ لڑسکتے تھے ،شمالی […]

.....................................................

پی آئی اے کا زوال۔۔ ذمہ دار کون؟

پی آئی اے کا زوال۔۔ ذمہ دار کون؟

تحریر: لالہ ثناء اللہ بھٹی ایک زمانہ تھا کہ پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے کا شمار دنیا کی بہترین ائیر لائینز میں ہوتا تھا۔ خلیجی ممالک کی بہت سی فضائی کمپنیوں کو افرادی قوت اور تکنیکی معاونت پی آئی اے نے فراہم کی اور آج ان کا شمار دنیا کی بہترین فضائی کمپنیوں […]

.....................................................

آپریشنل وجوہات پر 7 پروازیں منسوخ ، 3 تاخیر کا شکار

آپریشنل وجوہات پر 7 پروازیں منسوخ ، 3 تاخیر کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) قومی و نجی ائیر لائنز کی بیرون و اندرون ملک سے جانے اور آنے والی سات پروازیں آپریشنل وجوہات کی بنا پر منسوخ جبکہ تین تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر جدہ سے لاہور آنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز 470،جدہ سے آنے والی نجی ائیر لائن […]

.....................................................

پی آئی اے کے آپریشنل خسارے میں 80 فیصد کمی

پی آئی اے کے آپریشنل خسارے میں 80 فیصد کمی

لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے دوبارہ سے منافع بخشی کی جانب رواں دواں ہے۔ 6 مہینوں کے دوران ریونیو میں 6 ارب روپوں کا اضافہ ہوا جو پچھلے سال کے اسی عرصہ سے 12 فیصد زائد ہے۔ آپریشنل خسارے میں 80 فیصد کمی ہو کے 2.5 ارب روپے رہ گیا۔ یہ حسابات پی آئی اے […]

.....................................................

آپریشنل وجوہات پر 5 پروازیں منسوخ، 7 تاخیر کا شکار

آپریشنل وجوہات پر 5 پروازیں منسوخ، 7 تاخیر کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) آپریشنل وجوہات کی بنا پر اندرون و بیرون ملک سے آنے اور جانے والی قومی و نجی ائیر لائنز کی پانچ پروازیں منسوخ جبکہ سات پروازیں تاخیر کا شکا ر ہوئیں۔ علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر گزشتہ روز لاہور سے شارجہ جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز 412،کراچی جانے والی […]

.....................................................

کراچی: آپریشنل نفری 13 ہزار بلٹ پروف جیکٹس بمشکل ہی 2000

کراچی: آپریشنل نفری 13 ہزار بلٹ پروف جیکٹس بمشکل ہی 2000

کراچی (جیوڈیسک) 2014 کے ابتدائی دنوں میں ہی پانچ پولیس اہلکار زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ آئی جی سندھ نے اہلکاروں کو بلٹ پروف اور ہیلمٹ پہننے کے احکامات تو جاری کر دیئے ہیں تاہم شاید انھیں یہ معلوم ہی نہیں کہ کراچی کی آپریشنل نفری کی تعداد 13 ہزار کے قریب ہے جبکہ […]

.....................................................

جنوبی کوریا : 23 ری ایکٹرز سے21 ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار

جنوبی کوریا : 23 ری ایکٹرز سے21 ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار

کراچی : (جیو ڈیسک) جنوبی کوریا کے اس وقت 16جوہری ری ایکٹرز آپریشنل ہیں جن سے 15252میگاواٹ بجلی پید ا کی جا رہی ہے جو کہ کل پیداواری صلاحیت کا 79 فی صد ہے۔ 1837میگاواٹ کے دو مزید پلانٹس ابھی آزمائشی مراحل میں ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے نے جنوبی کوریا کے جوہری ری ایکٹرز پراپنی رپورٹ […]

.....................................................