حکومت سنجیدہ نہیں : رحیق عباسی، حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

حکومت سنجیدہ نہیں : رحیق عباسی، حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی اور عوامی تحریک کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے۔ ملاقات کے بعد رحیق عباسی نے کہا کہ عوامی تحریک کا اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹنا ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم موجودہ نظام کو جمہوریت نہیں سمجھتے ہم نے انتخابات کو مسترد […]

.....................................................

وزیراعظم ممکنہ اندرونی بغاوت سے خبردار رہیں

وزیراعظم ممکنہ اندرونی بغاوت سے خبردار رہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور مظاہرہ کر رہی جماعتوں کے درمیان ثالثی کردار ادا کرنے والی جماعت اسلامی نے وزیراعظم نواز شریف کو ممکنہ ‘اندرونی بغاوت’ سے خبردار کیا۔ جماعت کے رہنما صاحب زادہ طارق اللہ نے وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں موجودگی کے موقع پر وارننگ یہ وارننگ دی۔ وزیراعظم پانچ روز سے جاری […]

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق۔ احسن اقبال کہتے ہیں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگلی بیٹھک آج پھر ہوگی۔ آج حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ تھا۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

حکومت اور عوامی تحریک کے مذاکرات، خاص پیش رفت نہ ہوسکی

حکومت اور عوامی تحریک کے مذاکرات، خاص پیش رفت نہ ہوسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور عوامی تحریک کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم، دونوں جانب سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق۔ رات گئے حکومتی مذاکراتی نے عوامی تحریک کے رہنماؤں سے مذاکرات کیے، مذاکرات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال […]

.....................................................

ہمارا کھانا، پانی روک دیا گیا، آئین کی بات کرنیوالے کہاں ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری

ہمارا کھانا، پانی روک دیا گیا، آئین کی بات کرنیوالے کہاں ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارا کھانا اور پانی روک رکھا ہے، ایسی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حکومت نے محاصرہ کر رکھا ہے ، کوئی گاڑی اندر نہیں آ سکتی، انتطامیہ […]

.....................................................

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات سے معذرت کر لی

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات سے معذرت کر لی

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات سے معذرت کر لی، حکومتی مذاکراتی ٹیم پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے ہوٹل پہنچی، پی ٹی آئی کی ٹیم غائب، فی الحال ہم مذاکرات کو معطل کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی۔

.....................................................

پی ٹی آئی، حکومت میں مذاکرات کا دوسرا دور دو بجے ہوگا، دونوں جماعتیں نتائج کیلئے پرامید

پی ٹی آئی، حکومت میں مذاکرات کا دوسرا دور دو بجے ہوگا، دونوں جماعتیں نتائج کیلئے پرامید

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ آج دوپہر 2 بجے ہوگا ، مذاکرات سے قبل حکومتی کمیٹی وزیراعظم سے ملاقات کرے گی۔ حکومتی کمیٹی کے رکن احسن اقبال نے کہا کہ دونوں جماعتیں متفق ہیں کہ وہ جگ ہنسائی کا سبب نہیں بنیں گی، تحریک انصاف نے چھ […]

.....................................................

حکومت کے طاہر القادری سے مذاکرات، الطاف حسین کا خیر مقدم

حکومت کے طاہر القادری سے مذاکرات، الطاف حسین کا خیر مقدم

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکراتی ٹیم اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنمائوں کے درمیان ہونیوالے مذاکرات کا وہ خیر مقدم کرتے ہیں۔ بات چیت کا آغاز ملک کے لئے خوش آئند ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو بڑے تصادم اور انتشار سے بچائے اور ملک […]

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل، آج پھر ہوں گے

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل، آج پھر ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) لگتا ہے کہ سیاسی طوفان تھمنے لگا ہے اور مذاکرات کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کے لئے ٹیمیں بنادی ہیں۔ حکومتی کمیٹی میں گورنر پنجاب چودھری سرور، وفاقی وزرا پرویز رشید زاہد حامد احسن اقبال اور عبدالقادر بلوچ شامل ہیں۔ تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم […]

.....................................................

دونوں جماعتیں حکومت سے بات کرنے پر راضی ہیں، حیدر عباس رضوی

دونوں جماعتیں حکومت سے بات کرنے پر راضی ہیں، حیدر عباس رضوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ دونوں جماعتیں حکومت سے بات کرنے پر راضی ہیں، عوامی تحریک اور حکومت کے درمیان بات کرنے پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے پاکستان مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق […]

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے درمیان اسلام آباد کے ہوٹل میں مذاکرات کا پہلا دور ہوا۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کے سامنے 6 مطالبات رکھے گئے ہیں، جن پر حکومت غور کرے […]

.....................................................

خواہش ہے حکومت سے معاملات فوری طے پا جائیں، جاوید ہاشمی

خواہش ہے حکومت سے معاملات فوری طے پا جائیں، جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم اپنے مطالبات کے ذریعے حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں، خواہش ہے کہ حکومت سے معاملات فوری طے پا جائیں۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ میرا کنکشن تاریں ہلانے والوں کے ساتھ کبھی نہیں لگا، اگر کوئی تاریں ہلتی ہوں […]

.....................................................

حکومت سمیت کسی کیساتھ مذاکرات سے انکار نہیں کیا: طاہر القادری

حکومت سمیت کسی کیساتھ مذاکرات سے انکار نہیں کیا: طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ڈی چوک پر انقلاب مارچ کے شرکاء اور میڈیا سے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے حوالے سے حکومتی وزیر جھوٹ بول رہے ہیں۔ میرے پاس مذاکرات کیلئے آج تک کوئی نہیں آیا۔ مذاکرات سے انکار کے بارے میں حکومت جھوٹا پراپیگنڈہ پھیلا رہی ہے۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف حکومت سے مزاکرات کے لئے رضامند، 6 نکاتی ایجنڈا تیار

تحریک انصاف حکومت سے مزاکرات کے لئے رضامند، 6 نکاتی ایجنڈا تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بالاخر حکومت سے مذاکرات کے لئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں اور سیاسی لوگ مذاکرات کرتے ہیں، بامعنی مذاکرات کے لئے ہم کل بھی تیار تھے اور آج بھی تیار […]

.....................................................

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی، وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات سے کھبی بھی انکاری نہیں تھے۔

.....................................................

مودی حکومت پہلے سوئی ہوئی تھی، اگر مذاکرات نہیں کرنے تھے تو فیصلہ ہی کیوں کیا : کانگریس

مودی حکومت پہلے سوئی ہوئی تھی، اگر مذاکرات نہیں کرنے تھے تو فیصلہ ہی کیوں کیا : کانگریس

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کرنے پر بی جے پی کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت کیا پہلے سوئی ہوئی تھی، اگر مذاکرات نہیں کرنے تھے تو فیصلہ ہی کیوں کیا تھا۔ منگل کو کانگریس کے رہنما اور سابق وزیر […]

.....................................................

حکومت تحریک انصاف کے پانچ مطالبات ماننے پر آمادہ

حکومت تحریک انصاف کے پانچ مطالبات ماننے پر آمادہ

لاہور (جیوڈیسک) متنازع حلقوں میں دوبارہ گنتی، انتخابی اصلاحات، نیا الیکشن کمیشن، دھاندلی کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی۔ حکومت تحریک انصاف کے پانچ مطالبات ماننے پر تیار۔ حکومتی تبدیلی آئینی طریقے سے آنے پر اصرار۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اپنی رضامندی سے سیاستدانوں اور اپوزیشن رہنماوں کو آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

ٹینکوکریٹ حکومت, سول نافرمانی نے تحریک انصاف کو بکھیر دیا، شہباز شریف

ٹینکوکریٹ حکومت, سول نافرمانی نے تحریک انصاف کو بکھیر دیا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنو کریٹ حکومت کے بعد سول نافرمانی کی کال نے تحریک انصاف کو بکھیر کر رکھ دیا ہے۔ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی ذاتی انا اور ضد نے انہیں […]

.....................................................

عمران اور قادری کے دھرنوں نے حکومت کو ہلا دیا ‘ قمر کاٹھیہ

عمران اور قادری کے دھرنوں نے حکومت کو ہلا دیا ‘ قمر کاٹھیہ

شور کوٹ سٹی (جیوڈیسک) سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں قمر حیات کاٹھیہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کے دھرنوں نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جعلی مینڈیٹ سے بننے والی جعلی حکومت اب چند دنوں کی مہمان ہے، جلد ہی اس کا خاتمہ ہو گا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

واحد حل مذکرات۔۔۔

واحد حل مذکرات۔۔۔

عمران خان صاحب نے ملک میں سول نا فرمانی کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے اور لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ٹیکس اور یوٹیلٹی بلز ادا نہ کریں۔ اس سے پہلے ملک میں دو دفعہ سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کیا جاچکا ہے اور ان دونوں تحریکوں میں ملک کا […]

.....................................................

حکومت کے نہیں جمہوریت کے ساتھ ہیں، سابق وزیراعظم گیلانی

حکومت کے نہیں جمہوریت کے ساتھ ہیں، سابق وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے موجودہ سیاسی بحران پر بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کےنہیں جمہوریت اور آئین کے ساتھ ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معاملات کا حل مزاکرات میں ہے لیکن حکومت نے بہت وقت […]

.....................................................

کھسیانی بلی کھمبہ نوچے

کھسیانی بلی کھمبہ نوچے

ہر طرف آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے چرچے ہیں۔ کسی بھی شہر یا دیہات میں چلے جائیں ہرطرف لو گ ٹی وی پر ان کی کوریج کو اس طرح دیکھ رہے ہوتے ہیں جس طرح کبھی پاکستان اور انڈیا کا فائنل میچ دیکھا جاتا تھا۔مارچوں کے رزلٹ سے بے خبر عوام اس کو بھی […]

.....................................................

میاں برادران کی خامی

میاں برادران کی خامی

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں نواز شریف پاکستان کے بھاری مینڈیڈیٹ والے وزیر اعظم تھے اور ابھی انکو جنرل پرویز مشرف نے ایوان اقتدار سے بھی نہیں نکالا تھا اور اس وقت میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر نے انہیں خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

جمہوریت کے اہم نکات

جمہوریت کے اہم نکات

کئی بار پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے پاکستان پر حکومت کی اور ہر بار یہی گھسا پٹا نعرہ لگایا کہ جمہوریت ہی پاکستان کو ترقی اور خوشحالی دے سکتی ہے لیکن صحیح معنوں میں آج تک کسی پارٹی یا حکمران نے ملک اور قوم کی ترقی کیلئے کوئی کارنامہ انجام نہیں دیا ماسوائے […]

.....................................................