صدر اور وزیراعظم میں عہدوں کا تبادلہ

صدر اور وزیراعظم میں عہدوں کا تبادلہ

وزیرِ اعظم ولادیمر پوٹن نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ وہ اگلے مارچ میں صدارت کے عہدے کی تیسری مدت کے لیے انتخاب لڑنے کو تیار ہیں۔ یوں مہینوں کی قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہو گیا۔  اس سے قبل مسٹر پوٹن 2000  سے 2008  تک روس کے صدر کے عہدے پر فائز رہ چکے […]

.....................................................

حکومت سیلاب متاثرین کو ایک ایک لاکھ روپے دے۔ نواز شریف

حکومت سیلاب متاثرین کو ایک ایک لاکھ روپے دے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہیکہ حکومت سیلاب متاثرین کو گھر بنانے کیلئے ایک ایک لاکھ روپے دے۔ حکمران عوام کا پیسہ عوام پر خرچ نہیں کرینگے تو کہاں خرچ کرینگے۔ یہ با ت انھوں نے میرپورخاص میں سیلاب متاثرین سیملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔

.....................................................

عسکری ونگ والی جماعتوں پر پابندی لگائیں۔ نواز شریف

عسکری ونگ والی جماعتوں پر پابندی لگائیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹھیک کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، عسکری ونگ رکھنے والی جماعتوں پر الیکشن میں پابندی عائد کی جائے۔ یہ بات انہوں نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے […]

.....................................................

حکمران جواب دیں

حکمران جواب دیں

کچھ اور چکرہے …؟یا واقعی نوازشریف جذبہء حب الوطنی کے تحت سندھ کے متاثرینِ سیلاب کی مدد کے لئے بیتاب ہیں پہلے تو اِس کا جواب خود پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف اور اِن کے پارٹی کے کرتادھرتادیں ….پھر سندھ میں آنے والے سیلاب پر سیاسی بازی گر اپنی اپنی سیاسی بساط بچھاتے […]

.....................................................

عالمی برادری سیلاب متاثرین کی مدد کرے، گیلانی

عالمی برادری سیلاب متاثرین کی مدد کرے، گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پوری قوم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور رفاہی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فوری امداد کی کوششوں میں حکومت سے بھرپور تعاون کریں۔ ہفتہ کو قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ بارشوں سے جو تباہی ہوئی […]

.....................................................

یمن میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے

یمن میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے

یمن  کے باشندوں نے جمعے کے روز دارالحکومت  صنعا  اور جنوب مغربی علاقے تعز سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں صدر علی عبداللہ صالح کی اقتدار سے علیحدگی کے لیے مظاہرے کیئے۔یمن میں نماز جمعہ کے بعد صدر کے خلاف مظاہروں کے لیے  بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے جب کہ دوسری جانب حکومت […]

.....................................................

شام میں 20 مظاہرین ہلاک؛ فرانس کی جانب سے مذمت

شام میں 20 مظاہرین ہلاک؛ فرانس کی جانب سے مذمت

شام میں سرگرم کارکنوں نے کہا ہے کہ حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف سکیورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حکومت مخالف اتحاد کا کہنا ہے کہ بیشتر ہلاکتیں حمص شہر کے وسطی علاقے میں ہوئی ہیں۔اتحاد کے ایک ترجمان نے بتایا کہ حمص کے مختلف حصوں میں […]

.....................................................

شام نے ریڈ کراس کو دمشق کے جیل تک رسائی دے دی

شام نے ریڈ کراس کو دمشق کے جیل تک رسائی دے دی

ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کی طرف سے مارچ میں جمہوریت کے حق میں شروع  ہونے والی بغاوت کے بعد پہلے بار شام نے اسے ملک کی  ایک حراستی تنصیب  تک رسائی  دی ہے۔آئی سی آر سی کے سربراہ جیکب کیلن برگر نے پیر کے روز کہا کہ حکومتِ […]

.....................................................

سری لنکا میں ہنگامی قوانین کی جگہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کا نفاذ

سری لنکا میں ہنگامی قوانین کی جگہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کا نفاذ

سری لنکا کی حکومت نے زمانہ جنگ سے ملک پر نافذ سخت ہنگامی قوانین منگل کی رات کو ختم کردیے ہیں لیکن ان کی جگہ انسداد دہشت گردی ایکٹ یعنی پی ٹی اے کے نام سے نئے ضابطوں کا اطلاق کردیا ہیجن کے تحت حکومت کو ہنگامی قوانین کے تحت حراست میں لیے گئے مشتبہ […]

.....................................................

شوشے چھوڑنے کے بجائے لوگوں کے مسائل پر توجہ دیں

شوشے چھوڑنے کے بجائے لوگوں کے مسائل پر توجہ دیں

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی کسی پارٹی کا مسلح ونگ برداشت نہیں کریں گے، آئندہ انتخابات میں بھی اتحادی حکومت بنے گی، ایم کیو ایم کی حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہونا چاہئے۔ ان کا ارشاد ہے کہ ملک کو مشکل حالات اور کئی چیلنجز […]

.....................................................

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ختم

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ختم

بھارتی حکومت کی جانب سے بعض مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد معروف سماجی کارکن انا ہزارے نے اتوار کو اپنی 12 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی۔انا ہزارے کو دو لڑکیوں نے ناریل کا پانی اور شہد پیش کیا جب کہ اس موقع پر ان کے ہزاروں حامی قومی پرچم لہرانے اور قومی ترانے […]

.....................................................

ارکان پارلیمنٹ اپنا قائد ایوان منتخب کریں: نیپالی صدر

ارکان پارلیمنٹ اپنا قائد ایوان منتخب کریں: نیپالی صدر

نیپال کے صدر رام بارن یادیو نے شدید طور پر بٹی ہوئی پارلیمنٹ پرزور دیاہے کہ وہ ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کریں۔نیپال کی مختلف پارٹیوں کے راہنماں کے درمیان ایک مخلوط حکومت بنانے کے مسئلے پر کئی دنوں سے تعطل چلاآرہاہے۔پارلیمنٹ میں کسی بھی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہے۔مخلوط حکومت کے […]

.....................................................

شام:سرکاری فورسز کے تشدد سے بچنے کے لیے باشندے وطن چھوڑنے پر مجبور

شام:سرکاری فورسز کے تشدد سے بچنے کے لیے باشندے وطن چھوڑنے پر مجبور

شام کی سرحد کے نزدیک مختوم مسجد میں  ظہر کا وقت ہے ۔ لبنانی امدادی کارکن شام میں تشدد سے فرار ہو کر آنے والے پناہ گزینوں میں امدادی سامان تقسیم کر رہیہیں۔  ساٹھ سالہ علی محمد الکردی دو مہینے پہلے، صرف تن  کے کپڑوں کے ساتھ یہاں آئے تھے۔ شامی فوجیوں نے ان کے […]

.....................................................

لیبیا:دارالحکومت پرباغیوں کا قبضہ ،قذافی نامعلوم مقام پرمنقتل

لیبیا:دارالحکومت پرباغیوں کا قبضہ ،قذافی نامعلوم مقام پرمنقتل

طرابلس: باغیوں سے شدید لڑائی کے بعد لیبیا کیحکمراں معمرقذافی کہاں چلے گئے،کسی کو کچھ خبر نہیں۔دارالحکومت طرابلس  پر تقریبا باغیوں نے قبضہ کرلیا ۔ باقی حصوں میں فوج سے گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ لڑائی میں اب تک تیرہ سو زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ لیبیا کا دارالحکومت طرابلس میدان جنگ بنا ہوا ہے […]

.....................................................

کراچی کے حالات

کراچی کے حالات

اِس میں کوئی شک نہیں کہ کراچی کے حالات زبان کی نوک پر لگے اُس انگارے کے مانند ہیں جس کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ ممکن ہوگیاہے یعنی یہ کہ آج شہر کراچی میں چار روز سے جاری دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائیوں کے دوران 95سے زائد افراد کی ہلاکتیں اور سیکڑوں کے […]

.....................................................

انا ہزارے نے مشروط رہائی منظور کرنے سے انکار کر دیا

انا ہزارے نے مشروط رہائی منظور کرنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی : بھارت میں بڑھتی ہوئی کرپشن کیخلاف میدان میں آنے والے سماجی رہنما انا ہزارے نے مشروط رہائی مسترد کرتے ہوئے جیل سے باہر آنے سے انکار کردیا ہے۔  بھارت کے متعدد شہروں میں بڑے پیمانے پر شدید احتجاج کے بعد حکومت نے سماجی رہنما انا ہزارے اور ان کے ساتھیوں کو رہا […]

.....................................................

پے اے سی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کیئے، نثار علی خان

پے اے سی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کیئے، نثار علی خان

اسلام آباد : مسلم لیگ نواز کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں نے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کئے اور قومی خزانے کو ایک پندرہ ارب روپے واپس دلائے۔ پبلک اکانٹس کمیٹی نے احتساب کو قومی فریضہ سمجھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پینتیس سال […]

.....................................................

اسلام آباد : حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔ وزیر اعظم

اسلام آباد : حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔ وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور کسی کو انتقامی کا روائی کا نشانہ بنایا گیا اور نہ ہی ملک میں کوئی سیاسی قیدی ہے۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے عہدیداروں سے حلف لینے کے بعد خطاب […]

.....................................................

پنجاب: رمضان بازار شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام

پنجاب: رمضان بازار شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام

لاہور : حکومت پنجاب کی جانب سے 325 رمضان بازاروں کو چار ارب کی سبسڈی فراہم کردینے کے باوجود یہ بازار عام شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ رمضان اور اتوار بازاروں میں عوام کو چینی اور آٹا پر قدرے ریلیف ملا ہے، تاہم ہانڈی کے بنیادی اجزا ٹماٹر اور پیاز، پھلوں، […]

.....................................................

لاہور : حکومت اور اتحادی جماعتیں کراچی کے امن میں مخلص نہیں۔ نواز شریف

لاہور : حکومت اور اتحادی جماعتیں کراچی کے امن میں مخلص نہیں۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ ن کیصدر میاں نوازشریف نے کہاہے کہ حکومت اور اتحادی جماعتیں کراچی کے امن میں مخلص نہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ کراچی کاامن ملک کی ترقی کی ضمانت ہے۔ انھوں نے کہاکہ شہر قائد کے حالات کاجائزہ لے رہے ہیں، صورتحال سے غافل نہیں۔حکومت حالات […]

.....................................................

عدالتی حکم کی خلاف ورزیاں،ن لیگ کا وائٹ پیپر جاری

عدالتی حکم کی خلاف ورزیاں،ن لیگ کا وائٹ پیپر جاری

اسلام آباد: مسلم لیگ نواز نے حکومت کی عدالتی احکامات کی خلاف ورزیوں سے متعلق وائٹ پیپر جاری کردیا ہے ۔ نوازلیگ کی جانب سے جاری کئے گئے وائٹ پیپر میں سترہ نکات اٹھائے گئے ہیں جس میں سولہ دسمبر دوہزارنو سے لیکر ابتک کی حکومتی خلاف ورزیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔ […]

.....................................................

صورتحال کو تصادم کی طرف جانے سے روکنا ہوگا

صورتحال کو تصادم کی طرف جانے سے روکنا ہوگا

حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے مسئلے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں محاذ آرائی تیز ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔جبکہ متحدہ قومی موومنٹ ،تحریک انصاف اوردوسری جماعتوں نے بھی اس حکومتی روش پر ناپسندیدگی کا اظہار ضروری سمجھا ہے ۔مسلم لیگ (ن) نے […]

.....................................................
Page 322 of 322« First‹ Previous320321322