سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ قبول نہیں ، ایسوسی ایشن

سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ قبول نہیں ، ایسوسی ایشن

سی این جی ایسو سی ایشن نے حکومت کا تین دن کا سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کل سے سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنا کا اعلان کر دیا ہے ۔ سی این جی ایسو سی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ کے مطابق کل سے پوٹھوہار اور تمام پنجاب […]

.....................................................

مہمند اور باجوڑ ایجنسی کے آپریشن متاثرین کو گھر جانے کی اجازت

مہمند اور باجوڑ ایجنسی کے آپریشن متاثرین کو گھر جانے کی اجازت

حکومت نے مہمند اور باجوڑ ایجنسی کو آپریشن متاثرین کی واپسی کے لیے کلیر کر دیا ہے۔ فاٹا حکام کے مطابق مہمند ایجنسی کوآپریشن متاثرین کی واپسی کے لیے کلیرکرنے کے بعد جلوزئی کیمپ میں مقیم متاثرین کی واپسی شرو ع ہو گئی ہے۔ آٹھ سو چھیالیس خاندانوں میں سے تین سوتیرہ خاندانوں کوایک مہینہ کاراشن […]

.....................................................

شیری رحمان امریکہ میں پاکستان کی سفیر مقرر

شیری رحمان امریکہ میں پاکستان کی سفیر مقرر

حکومت نے شیری رحمان کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ شیری رحمان جلد امریکہ جا کر اپنے فرائض سنبھالیں گی۔ شیری رحمان کو سفیر مقرر کرنے کی منظوری وزیراعظم نے دی۔ واضح رہے کہ امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے گذشتہ روز اپنے عہدے سے استعفی دے دیا […]

.....................................................

صدر کو دو دن دیتا ہوں ورنہ سپریم کورٹ جاوں گا، نواز شریف

صدر کو دو دن دیتا ہوں ورنہ سپریم کورٹ جاوں گا، نواز شریف

مسلم لیگ ن  کے سربراہ نواز شریف نے متنازعہ میمو کی تحقیقات شروع کرانے کیلئے حکومت کو اڑتالیس گھنٹوں کی مہلت دے دی ۔ان کا کہناہے کہ وہ ایسی اسمبلیوں میں نہیں بیٹھیں گے جس کی بات حکومت نظرانداز کردے۔ایجنسیوں کا کھیل بند ہونا چاہیئے۔انہوں نے صدر پاکستان کو مخاطب کرکے کہاکہ زرداری صاحب ایسے […]

.....................................................

موجودہ حکومت لا علاج ہے

موجودہ حکومت لا علاج ہے

ایسا لگتا ہے کہ موجودہ حکومت کے آمدنی کے چار ذرایع ہیں۔بجلی،گیس،پیٹرول اور کرپشن۔ ان آمدنی کے چاروں ذرائع میںکرپشن ایک واحداور سب سے بڑااور ذریعہ ایسا ہے جو صدر ذرداری سمیت ہر رکن حکومت کی انفرادی کار گردگی پر منحصر ہے۔جتنا بڑا عہدہ اتنی ہی بڑی کرپشن اس میں سب سے زیادہ مزیدار بات […]

.....................................................

موجودہ حکومت نے کرپشن کی حد کر دی ہے۔ احسن اقبال

موجودہ حکومت نے کرپشن کی حد کر دی ہے۔ احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال موجودہ حکومت کے دور میں کرپشن کے کئی بڑے کیس سامنے آئے ہیں اب اس حکومت کے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت نے کسانوں کے نام پر اربوں روپے اپنی جیب میں ڈال لیے ہیں۔ […]

.....................................................

بیمار قومی ادارے اور لاجواب حکومت

بیمار قومی ادارے اور لاجواب حکومت

کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ کسی بیمار شخص کا علاج کرانے کی بجائے اس کی جیب میں چند روپے رکھ دیئے جائیں اور وہ ٹھیک ہو جائے یقینا کوئی بھی بیمار شخص بغیر علاج معالجے کے ٹھیک نہیں ہوسکتا اور نہ ہی اسے پیسے دینے سے اس کی بیماری ختم کی جاسکتی ہے لیکن […]

.....................................................

پانچ روپے کی قانونی حیثیت جنوری میں ختم ہوجائے گی

پانچ روپے کی قانونی حیثیت جنوری میں ختم ہوجائے گی

یکم جنوری دو ہزار بارہ سے پانچ روپے کے نوٹ کی قانونی حیثیت ختم ہوجائے گی اور اس تاریخ سے اسے تبدیل یا استعمال نہیں کرایا جاسکے گا ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پہلے ہی اعلان کرچکی ہے کہ پانچ روپے کا نوٹ ملک بھر میں ایس بی پی بینکنگ […]

.....................................................

کابینہ میں بجلی کی قیمت میں چار فیصد اضافے کی منظوری

کابینہ میں بجلی کی قیمت میں چار فیصد اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں چار فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ یہ اضافہ بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ کیا گیا ہے جس کا اثر صارفین پر براہ راست منتقل کر دیا جاتا ہے۔ اور گذشتہ ایک برس میں ان قیمتوں میں ستر فیصد اضافہ کیا جا چکا […]

.....................................................

حکومت دو لاکھ ٹن یوریا درآمد کر رہی ہے،وزیر خوراک و زراعت

حکومت دو لاکھ ٹن یوریا درآمد کر رہی ہے،وزیر خوراک و زراعت

حکومت کی طرف سے دو لاکھ ٹن یوریا کی درآمد ربیع کے موسم میں فصل کی بوائی کے لئے کافی ہو گی۔ یہ بات وزیر خوراک و زراعت میر اسرار اللہ زہری نے ایک اجلاس کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ یوریا کی قیمت1500روپے فی بوری ہو گی جو کہ اسکی قیمت پر بیچنے […]

.....................................................

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے، ریلوے کو حکومت نے تباہ کر دیا۔ وہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔

.....................................................

ماریو مونٹی وزیراعظم نامزد، اٹلی کی حکومت کی باگ ڈور سنبھالیں گے

ماریو مونٹی وزیراعظم نامزد، اٹلی کی حکومت کی باگ ڈور سنبھالیں گے

اٹلی کے ماریو مونٹی ، جنھیں بین الاقوامی سطح پر منجھے ہوئے معاشیات دان کے طور پر توقیر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، اٹلی کی حکومت  کی باگ ڈور سنبھالیں گے۔وہ ایک محتاط اور خاموش طبع شخص کے طور پر جانے جاتے ہیں۔اِس طرح وہ سلویو برلسکونی سے بالکل ایک  مختلف شخصیت کے مالک […]

.....................................................

شیخ رشید کے حالیہ کارنامے

شیخ رشید کے حالیہ کارنامے

پاکستان میں جس دن سے جمہوری حکومت کا قیام عمل میں آیا۔اس دن سے اسکے خلاف کام کرنے والی طاقتیں سر گرم ہیں ۔ان طاقتوں کے ہاتھ بڑے لمبے ہیں اور یہ عمل پاکستان میں زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ان طاقتوں نے جنرل ضیاء سے لے کر مشرف تک اس پر بہت کام کیا، اسکے […]

.....................................................

بجلی کی قیمتوں میں تین روپے سے زائد کا اضافہ

بجلی کی قیمتوں میں تین روپے سے زائد کا اضافہ

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں تین روپے آٹھ پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔  حکومت نے یہ اضافہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا ہے اور اس کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جون کے لیے ایک روپے چار پیسے اور جولائی کے لیے دو روپے چار پیسے کا اضافہ […]

.....................................................

جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگا لے۔ وزیراعظم

جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگا لے۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگالے۔ اس وقت کوئی جماعت اپوزیشن میں نہیں ہے۔ حکومت جمہوریت میں کسی بھی سیاسی پارٹی پر قدغن نہیں لگانا چاہتی ہرجماعت کو جلسے جلوسوں کی اجازت ہونی چاہئے۔ لاہور کے نواحی علاقے کالاشاہ کاکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

گو زرداری گو کے نعرے سے حکومت نہیں جائے گی….؟

گو زرداری گو کے نعرے سے حکومت نہیں جائے گی….؟

جیسا کہ پہلے ہی اپنے اختتام کی جانب تیزی سے بڑھتی ہوئی موجودہ جمہوری حکومت جس کی بدعنوانیوں ، مہنگائی، کرپشن اور لوڈشیڈنگ کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنی گوزرداری گو… دفاعِ استحکام پاکستان ریلی جوناصر باغ سے بھاٹی چوک تک نکالی اِسے دیکھ کر یہ اندازہ کرنامشکل تھاکہ کیایہ ریلی جن مقاصد […]

.....................................................

زرداری صاحب کی جادو کی جپَپھی

زرداری صاحب کی جادو کی جپَپھی

کیا ہو ا تیرا وعدہ ،وہ قسم وہ ارادہ،ایم ۔کیو ۔ایم کی پھر سے حکومت میں شمولیت ، خیر یہ خبر کوئی چونکا دینے والی نہیں ہے کیونکہ ایسا تو ہونا ہی تھا ۔لیکن جس طرح سے یہ سب کچھ ہوا ہے اس بار  اِسطرح کی  توقع نہیں کی جارہی تھی اسے اب چاہے کوئی […]

.....................................................

پیپکوکو تحلیل کرنے کا نوٹفیکیشن جاری

پیپکوکو تحلیل کرنے کا نوٹفیکیشن جاری

حکومت نے پیپکوکوتحلیل کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے پیپکو کے آٹھ اہم اختیارات نیشنل ٹرانسمیشن ڈسپیچ کمپنی کے سپرد کردیئے گئے۔ اس فیصلے کے بعد پیپکو کے پانچ سو ملازمین کی قسمت کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ پیپکو کی جگہ پرسنٹرل پرچیز کمپنی کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے، لیکن اس کے […]

.....................................................

شریف وشریربرادران کی دفاعِ استحکامِ پاکستان ریلی

شریف وشریربرادران کی دفاعِ استحکامِ پاکستان ریلی

جیسا کہ پہلے ہی اپنے اختتام کی جانب تیزی سے بڑھتی ہوئی موجودہ جمہوری حکومت جس کی بدعنوانیوں ، مہنگائی، کرپشن اور لوڈدشیڈنگ کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنی گوزرداری گو… دفاعِ استحکام پاکستان ریلی جوناصر باغ سے بھاٹی چوک تک نکالی اِسے دیکھ کر یہ اندازہ کرنا مشکل تھا کہ کیا یہ […]

.....................................................

طالب علموں کو تعلیمی قرضیادا کرنے میں سہولتیں دینے کا اعلان

طالب علموں کو تعلیمی قرضیادا کرنے میں سہولتیں دینے کا اعلان

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر وہ قدم اٹھانا چاہیئے جِس سے کالج کی تعلیم ہرایک امریکی کی دسترس میں آسکے،  ایسے میں جب تدریس  پر اٹھنے والے اخراجات افراطِ زر یا آمدن  کی بنسبت  زیادہ  تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ بدھ کے روز کولوراڈو کے شہر ڈینور میں خطاب […]

.....................................................

پھر بھی دل ہے پاکستانی

پھر بھی دل ہے پاکستانی

تنخواہیں نہ ملنے پر چند روز قبل لیڈ ی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے حکومت کے خلا ف نِکالی گئی ریلی میں اپنے دور کا مقبول ترین یہ گانا سُننے کا موقع ملا،گانا کوئی سنگر نہیں بلکہ ہمارے اسلامی مُلک کی مُسلمان خواتین ( لیڈی ہیلتھ ورکرز) احتجاج کے دوران گا رہی تھیںاور میڈیا کے […]

.....................................................

پنجاب میں صنعتوں کو تین ماہ گیس فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں صنعتوں کو تین ماہ گیس فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پنجاب کی انڈسٹری کو موسم سرمامیں تین ماہ کی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے. سی این جی اسٹیشنز کو بھی تین دن گیس لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ برقرار رہے گا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس وقت سوئی ناردرن گیس کا شارٹ فال 390 ملین کیوبک فٹ ہے […]

.....................................................

افغان وزیروں نے کرپشن سے ہزاروں ڈالرزکمائے، اینٹی کرپشن چیف

افغان وزیروں نے کرپشن سے ہزاروں ڈالرزکمائے، اینٹی کرپشن چیف

افغان وزیروں نے ملک کو ملنے والی غیر ملکی امداد میں غبن کر کے لاکھوں ڈالرز بنا لئے۔ افغان وزیروں کے کرپشن سے ہزاروں ڈالرز کمانے کا انکشاف ہوا ہے۔ افغان اینٹی کرپشن چیف کے مطابق کچھ سابق اور موجودہ وزیروں نے غیر ملکی امداد میں غبن کر کے لاکھوں ڈالرز کما لئے۔ان وزیروں کے […]

.....................................................

پی آئی اے اپنے نقصانات خود پورا کرے، وزیر خزانہ

پی آئی اے اپنے نقصانات خود پورا کرے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے کے نقصانات کو پورا نہیں کرسکتی، اسکے لئے پی آئی اے کو خود اپنے نقصانات کم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ نے پی آئی اے کی تنظیم کے منصوبے پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مزیدکہا کہ پی آئی اے کے […]

.....................................................