قذافی کی ہلاکت، ثابت ہو گیا آمریت ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتی۔ اوباما

قذافی کی ہلاکت، ثابت ہو گیا آمریت ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتی۔ اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے لیبیا کی عبوری حکومت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا کے سابق حکمراں معمر قذافی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان کایہ بھی کہنا ہے کہ قذافی کی موت سے ثابت ہو گیاکہ آمریت ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتی۔ میڈیا سے گفتگو امریکی صدرنے کہاکہ لیبیا کا سفرجمہوریت شروع ہو […]

.....................................................

حکومت اپنی مدت پوری کریگی۔ گیلانی

حکومت اپنی مدت پوری کریگی۔ گیلانی

کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام اسی کی دہائی کی سیاست دہرانا پسند نہیں کرتے۔ میڈیا سے بات چیت میں وزیراعظم، ذوالفقار مرزا کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کترا گئے اور بال پارٹی کے کورٹ میں پھینک دی۔گورنر ہاوس کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا […]

.....................................................

پنجاب:ایک کروڑ 68لاکھ ایکڑ رقبے پر گندم کی بوائی کا ہدف مقرر

پنجاب:ایک کروڑ 68لاکھ ایکڑ رقبے پر گندم کی بوائی کا ہدف مقرر

حکومت پنجاب نے ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ ایکڑ رقبے پرگندم کی بوائی کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ ایگری فورم پاکستان،جنوبی پنجاب کے صدر را افسر علی خان نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ربیع سیزن کے لئے مقرر کئے گئے رقبے سے ایک کروڑ بانوے لاکھ ٹن گندم پیدا ہونے کی توقع […]

.....................................................

انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ، وزیراعظم

انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ، وزیراعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت کو شارٹ کٹ سے ہٹانے کی خواہش رکھنے والے یاد رکھیں گے کہ انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ،جو لوگ کسی معجزے کے انتظار میں ہیں وہ اپنی باری کا مزید انتظار کریں ۔تیسری بار وزیراعظم بننے کا مسئلہ صرف […]

.....................................................

میڈیا مشکل دورمیں اہم کردار ادا کررہا ہے،وزیر اعظم

میڈیا مشکل دورمیں اہم کردار ادا کررہا ہے،وزیر اعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میڈیا مشکل دور میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں ساوتھ ایشیا فری میڈیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کے دوران وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے رواں سال قتل ہونے والے صحافیوں کا نام لے کر کہا کہ ان کی […]

.....................................................

مسلم لیگ نون کا گو زرداری گو تحریک کا اعلان

مسلم لیگ نون کا گو زرداری گو تحریک کا اعلان

مسلم لیگ ن نے حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا. تحریک کا آغاز 19 اکتوبر سے ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسے سے کیا جائے گا جس کے بعد 26 اکتوبر کو گو زرداری گوریلی اورفیصل آباد میں حکومت مخالف ریلی 4 نومبرکو نکالی جائے گی۔ دوسرے مرحلے میںحتمی تحریک کا […]

.....................................................

بینکوں میں ہفتہ کی چھٹی اور نئے اوقات کار کا اعلان

بینکوں میں ہفتہ کی چھٹی اور نئے اوقات کار کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا تمام بینکوں میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وفاقی حکومت کے فیصلے کی روشنی میں اسٹیٹ بینک اور تمام بینک پیر تا جمعرات پانچ دن کھلے رہیں گے۔ بینکوں کے اوقات کار پیر تا جمعرات نو بجے تا ساڑھے پانچ بجے ہوں گے، […]

.....................................................

عوام حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محمود قریشی

عوام حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محترمہ ہوتیں تو ملک بحران میں نہ ہوتا۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اپنی سمت درست کرنے کی ضرورت  ہے اور موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر انھیں […]

.....................................................

حکومت کا تاریخی اقدام بجلی چوروں کو سزا کا منصوبہ

حکومت کا تاریخی اقدام بجلی چوروں کو سزا کا منصوبہ

اِس میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ ادوار میں ہمارے جتنے بھی حکمران اپنی ناقص اور فرسودہ منصوبہ بندیوں کی گٹھریوں کا بوجھ اٹھائے ہم پرجب تک مسلط رہے انہوں نے ملک میں بجلی و توانائی کے شعبے کو استحکام بخشنے کے لئے ایک رتی کا بھی کام نہیں کیا ہم سمجھتے ہیں کہ اگرکسی […]

.....................................................

قبائلی علاقوں کی خواتین کو لیویز فورس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ

قبائلی علاقوں کی خواتین کو لیویز فورس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں میں خواتین کو لیویز فورس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بھرتی کا آغاز اکیس اکتوبر سے کیا جائے گا۔ سرکاری زرائع کے مطابق ابتدائی طور پر مہمند ایجنسی کی مڈل پاس خواتین کو بھرتی کیاجائے گا، لیویز فورس میں بھرتی ہونے والی خواتین کے اکیس اکتوبر کو انٹرویو کئے […]

.....................................................

ڈینگی کا خوف، کراچی کے واٹر پارکس ویران، یومیہ لاکھوں کا نقصان

ڈینگی کا خوف، کراچی کے واٹر پارکس ویران، یومیہ لاکھوں کا نقصان

ڈینگی کے خوف نے کراچی کے تفریحی واٹرپارکس کو بھی ویران کردیا ہے۔ شہر میں اس وقت تقریبا دس وسیع و عریض واٹرپارکس ہیں جہاں ہر روزسینکڑوں شہری آتے جاتے ہیں جبکہ چھٹی کے دن یہ تعداد ڈبل ہوجاتی ہے لیکن جب سے حکومت نے ان پارکوں پر پابندی لگائی ہے یہاں ویرانیوں نے ڈیرے […]

.....................................................

جاپان: شمال مشرقی علاقوں سمیت ٹوکیو میں زلزلے کے جھٹکے

جاپان: شمال مشرقی علاقوں سمیت ٹوکیو میں زلزلے کے جھٹکے

جاپان کی شمال مشرقی بیلٹ میں زلزلہ ،شدت پانچ اعشاری چھ نوٹ کی گئی ،جھٹکے ٹوکیو میں بھی محسوس کیے گئے. جاپان کی شمال مشرقی پٹی پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کے جھٹکے ٹوکیو میں بھی محسوس کیے […]

.....................................................

اپوزیشن کونسل کوتسلیم نہ کیا جائے: شام کے وزیر خارجہ کی وارننگ

اپوزیشن کونسل کوتسلیم نہ کیا جائے: شام کے وزیر خارجہ کی وارننگ

شام کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی برادری کو خبردار کیا ہے کہ حال ہی میں قائم ہونے والی اپوزیشن کونسل کو تسلیم نہ کیا جائے۔ولید المعلم نے اتوار کے روز کہا کہ  دمشق کسی  بھی ایسے ملک کے خلاف سخت اقدامات  کرے  گاجو شام کی قومی کونسل کو تسلیم  کرتا ہے۔  انھوں نے کہا […]

.....................................................

حکومت کا خوش آئند فیصلہ متحدہ کواتحادی بنالیا

حکومت کا خوش آئند فیصلہ متحدہ کواتحادی بنالیا

یہ خبر نہ صرف سندھ کے لحاظ سے اہمیت کی حامل ہے بلکہ وفاق سمیت سارے پاکستان اور اِس کے اٹھارہ کروڑ عوام کے لئے بھی باعث مسرت ہے کہ ایم کیوایم کی دوبارہ حکومت میں شمولیت اختیار کرنے سے ملک کی بہت سی نادیدہ ایسی طاقتیں جو حکومت کو گرانے اور اپنا اقتدار حاصل […]

.....................................................

چند سودے بازوں کو ساتھ ملانے سے حکومت مضبوط نہیں ہو گی۔ نثار

چند سودے بازوں کو ساتھ ملانے سے حکومت مضبوط نہیں ہو گی۔ نثار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہوا تو ردعمل سخت ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ چند سودے بازوں کو ساتھ ملانے سے حکومت مضبوط نہیں ہوگی ۔ لوڈشیڈنگ حکومت کی مجرمانہ غفلت کی […]

.....................................................

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

لاہور : نواز شریف نے حکومت مخالف تحریک کے بعد اب عبوری حکومت کی باتیں بھی شروع کردی ہیں۔ انہوں نے پیش کش کی ہے کہ گیلانی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے بعد عبوری سیٹ اپ میں نوازلیگ کی بجائے دوسری جماعت سے وزیراعظم آسکتا ہے۔ نوازشریف نے اس بات کی بھی تصدیق کی […]

.....................................................

بحرین : حکومت مخالف مظاہرے کی اجازت سے انکار

بحرین : حکومت مخالف مظاہرے کی اجازت سے انکار

بحرین کی حکومت نے حزب مخالف کی جماعت الوفاق کو انسانی زنجیر بنا کر حکومت مخالف مظاہرے کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ بحرین کی پبلک سیکیورٹی کے سربراہ میجرجنرل طارق مبارک نے حزب مخالف کی بڑی جماعت الوفاق کو انسانی زنجیر بنا کر احتجاج کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلیں دائر

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلیں دائر

پنجاب حکومت کی جانب سے سانحہ سیالکوٹ کے 5 ملزموں کی بریت کے خلاف اور 6 ملزموں کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی گئیں۔  سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی سزائیں بڑھانے کیلئے یہ اپیلیں ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب عبدالصمد کی جانب سے دائر کی […]

.....................................................

حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے۔ نواز شریف

حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ مل کر حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے، حکومتی اتحادی بھی اب فیصلہ کریں۔ انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کا فیصلہ کر چکے ہیں ، مظاہروں کو حتمی نتیجے تک پہنچائیں گے۔

.....................................................

مسلم لیگ ق حکومت سے الگ نہیں ہو رہی۔ شجاعت

مسلم لیگ ق حکومت سے الگ نہیں ہو رہی۔ شجاعت

مسلم لیگ ق کے قائد چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ ق حکومت سے الگ نہیں ہو رہی۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی  زرداری وفاق کی علامت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ق […]

.....................................................

فرنس آئل کی فراہمی کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

فرنس آئل کی فراہمی کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

حکومت کی جانب سے نجی پاور کمپنیوں کو فرنس آئل کی فراہمی کے بعد بجلی کی شارٹ فال میں کمی آ گئی ہے تاہم ملک بھر میں بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اکیس گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ پنجاب میں لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا حکومت کو مہلت دینے سے انکار

سپریم کورٹ کا حکومت کو مہلت دینے سے انکار

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تقرر میں مہلت دینے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے۔ جسٹس ناصرالملک اور جسٹس انور ظہیر جمالی پر مشتمل بنچ نے حکومتی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا نے عدالت کو بتایا کہ حکومت قومی سلامتی سمیت دیگر امور میں مصروف […]

.....................................................

حکومت لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار ہے ، نواز شریف

حکومت لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار ہے ، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی عیاشیاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار ہے جس سے عوام مشکلات کا شکار ہیں اور اس صورتحال میں مسلم لیگ عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ جاری کردہ بیان میں میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ وفاقی حکومت […]

.....................................................

عوام پرمہنگائی کا ایک اور بم، پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا

عوام پرمہنگائی کا ایک اور بم، پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا۔ پیٹرول چار روپے پندرہ پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپیہ مہنگا کردیا گیا . ذرائع کے مطابق فیصلہ وزارت خزانہ اور وزارت پیٹرولیم کی مشاورت سے کیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ ہائی اوکٹین کی کی قیمت […]

.....................................................