سندھ کے بجٹ میں کوئی اضافی ٹیکس نہیں لگایا جائیگا، ناصر حسین شاہ

سندھ کے بجٹ میں کوئی اضافی ٹیکس نہیں لگایا جائیگا، ناصر حسین شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چئیرمین بلاول بھٹو اور وزیر اعلی سندھ نے ہدایت ہے کہ سندھ بجٹ میں کوئی اضافی ٹیکس نہ لگایا جائے۔ ناصر حسین شاہ نے وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان میں تاجر وصنعتکاروں سے خطاب کے دوران کہا کہ سندھ حکومت […]

.....................................................

سندھ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی جماعت میں اختلافات، ایم پی اے مستعفی

سندھ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی جماعت میں اختلافات، ایم پی اے مستعفی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریکِ انصاف کے کریم بخش گبول نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ پیش کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، اور سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن کریم بخش گبول نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے، کریم […]

.....................................................

سندھ: آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کی تجویز

سندھ: آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کی تجویز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں آٹھویں جماعت تک کے لیے اسکول بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں اسکول بند کرنے سے متعلق دو تجاویز سامنے آئیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران اسٹیرنگ کمیٹی کے کچھ ممبران نے سندھ میں […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان میں آج شدید گرمی پڑنے کا امکان

سندھ اور بلوچستان میں آج شدید گرمی پڑنے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں آج دن کے اوقات میں شدید گرمی رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 30 مارچ کے بعد کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے اور درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جس کے باعث ہیٹ ویوز آنے کے بھی امکانات رہیں […]

.....................................................

سندھ بھر میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

سندھ بھر میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث سندھ بھر میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیر اوقاف سندھ سہیل انور سیال کی صدارت میں محکمہ اوقاف کا اجلاس ہوا جس میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ کی جانب سے جاری […]

.....................................................

سندھ بھر میں مزارات دوبارہ کھول دیے گئے

سندھ بھر میں مزارات دوبارہ کھول دیے گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ اوقاف سندھ نے صوبے میں تمام مزارات کو دوبارہ کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق زائرین کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے وضع کردہ تدابیر (ایس او پیز) پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ وزیر اوقاف سندھ سہیل انور سیال کا […]

.....................................................
.....................................................

سندھ میں کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اطلاق کردیا گیا

سندھ میں کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اطلاق کردیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر نئی پابندیوں کا اطلاق کر دیا گیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندیوں کا اطلاق 15 مارچ سے 15 اپریل تک ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام کاروباری مراکز آج […]

.....................................................

سندھ میں کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلیے اقدام شروع

سندھ میں کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلیے اقدام شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں کوویڈ 19 کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر حفاظتی اقدامات شروع کر دیے گئے۔ صوبائی محکمہ صحت نے کراچی سمیت سندھ بھر کے محکمہ صحت کے افسران سے ضلعی اسپتالوں اور صحت کے مراکز سے بستروں کی تعدادبھی طلب کرلی گئی، معلوم ہوا ہے […]

.....................................................

’ہو سکتا ہے حالات زیادہ خراب ہونے پر لاک ڈاؤن کی طرف چلے جائیں‘

’ہو سکتا ہے حالات زیادہ خراب ہونے پر لاک ڈاؤن کی طرف چلے جائیں‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتےہوئے سعید غنی نے کہا کہ پشاور اور پنجاب کے کچھ شہروں میں چھٹیاں دی گئی ہیں جب کہ موسم بہار کی […]

.....................................................

علی گیلانی اور ناصر حسین شاہ کی مبینہ آڈیو بھی سامنے آ گئی

علی گیلانی اور ناصر حسین شاہ کی مبینہ آڈیو بھی سامنے آ گئی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدوار اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کے بعد وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کے ساتھ مبینہ آڈیو ٹیپ بھی سامنے آگئی ہے۔ منظر عام پر آنے والی مبینہ آڈیو میں علی حیدر گیلانی کے مطالبے […]

.....................................................

پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہو گا

پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہو گا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نئے سال کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق تعلیمی سال 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز صوبہ سندھ کے علاوہ ملک بھر کے تعلیمی […]

.....................................................

سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی اہم بیٹھک

سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی اہم بیٹھک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مشیر جہاز رانی محمود مولوی کی رہائشگاہ پر ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور پی ٹی آئی کی اہم بیٹھک ہو گی۔ سینیٹ انتخابات سے قبل سندھ میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، آج دوپہر ایم کیو ایم،جی ڈی اے اور پی […]

.....................................................

سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو شدت پسند ہلاک

سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو شدت پسند ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی انسداد دہشت گردی پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے سکھر کے قریب شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کرکے دو افراد ہلاک کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے یہ کارروائی ہفتے کو صبح سویرے سکھر کے علاقے پٹنی میں کی۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے دوران ممبران سندھ اسمبلی کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کے لیے ممبران کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن […]

.....................................................

سندھ: کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کیخلاف کارروائی شروع

سندھ: کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کیخلاف کارروائی شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسین کا دائرہ کار مزید بڑھاتے ہوئے ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے ہیلتھ ورکرز کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ ڈویژنل سطح پر قائم کورونا ویکسین مرکز میں میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکر اضلاع کے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

.....................................................

سندھ ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کی 19 سال سے غیر منصفانہ تقسیم

سندھ ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کی 19 سال سے غیر منصفانہ تقسیم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اربوں روپے کی سالانہ اسکالر شپس سے سب سے بڑی یونیورسٹی ’’جامعہ کراچی‘‘ میں زیر تعلیم طلبہ سمیت دیگر کچھ اور جامعات کے طلبہ کو مسلسل 19 سال تک محروم رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے میں سرکاری ونجی جامعات کو دی جانے والی اربوں […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

سندھ اور بلوچستان کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور بلوچستان کے 3 صوبائی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 88 ملیر پر صبح 8 بجے پولنگ اور سکیورٹی کا عملہ پہنچ چکا تھا جس کے بعد پولنگ کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ پی […]

.....................................................

سینیٹ ٹکٹوں پر تحریک انصاف کی مرکزی اور سندھ قیادت میں اختلافات

سینیٹ ٹکٹوں پر تحریک انصاف کی مرکزی اور سندھ قیادت میں اختلافات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف سندھ کے عہدیداروں نے سینیٹ ٹکٹوں کے معاملے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے گورنر سندھ کو خط لکھ دیا۔ گورنر سندھ کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق پارٹی عہدے داروں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے امیدوار کو نامزد کیا جائے، ملاقات کرکے آپ کو نام […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی سندھ کا فیصل واوڈا کو ٹکٹ دینے اعتراض، گورنر کو خط لکھ دیا

سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی سندھ کا فیصل واوڈا کو ٹکٹ دینے اعتراض، گورنر کو خط لکھ دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف سینٹرل سندھ ریجن کے عہدیداروں نے سینیٹ کے ٹکٹ کے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ حیدرآباد، سکھر اور نوابشاہ کے عہدیداروں نےگورنر سندھ عمران اسماعیل کو خط لکھ کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ خط میں فیصل واوڈا اور ٹیکنو کریٹس سیٹ پر نامزد سیف ابڑو […]

.....................................................

سلیکٹڈ کو سندھ چاہیے نہ یہاں کے عوام لیکن یہاں کے جزیرے چاہیئں، بلاول

سلیکٹڈ کو سندھ چاہیے نہ یہاں کے عوام لیکن یہاں کے جزیرے چاہیئں، بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا خطاب میں کہنا تھاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم کہتا ہے سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے، اگرسندھ وزیراعظم کا […]

.....................................................

کورونا: کراچی سمیت سندھ بھر میں پہلے روز 979 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین دی گئی

کورونا: کراچی سمیت سندھ بھر میں پہلے روز 979 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین دی گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں انسداد کورونا ویکسین کے پہلے روز 979 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی کے خالق دینا ہال میں 108،جناح اسپتال 34، اوجھا اسپتال 102، قطر اسپتال 75، نیو کراچی اسپتال 14، لیاقت آباد اسپتال 113، چلڈرن اسپتال 36،کورنگی پانچ نمبر37، ملیر […]

.....................................................

سندھ میں بدھ سے کورونا ویکسین لگانے کا اعلان، پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو لگائی جائے گی

سندھ میں بدھ سے کورونا ویکسین لگانے کا اعلان، پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو لگائی جائے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے بدھ کے روز سے صوبے میں کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا ہے جب کہ پہلے مرحلے میں سندھ کے دس اضلاع میں فر نٹ لا ئن ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ […]

.....................................................

میٹرک اور انٹر کے امتحانات جولائی سے شروع کرنیکی سفارش

میٹرک اور انٹر کے امتحانات جولائی سے شروع کرنیکی سفارش

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے بنائی گئی ذیلی کمیٹی نے رواں تعلیمی سیشن 2021 اور آئندہ تعلیمی سیشن 2022 کے تعلیمی کیلنڈر کو حتمی شکل دے دی ہے اور ان دونوں تعلیمی کلینڈرکو اب منظوری کے لیے 30 جنوری کو اسٹیئرنگ کمیٹی کے متوقع اجلاس میں پیش […]

.....................................................