ایران کا عراق میں امریکی فضائی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں کا انتقامی حملہ

ایران کا عراق میں امریکی فضائی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں کا انتقامی حملہ

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے عراق میں دوامریکی فضائی اڈوں پر ایک درجن سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق ایران کی جانب سے عراق میں 2 فوجی اڈوں پر12 سے زائد زمین سے زمین پرمارکرنے والے ایرانی میزائل داغے گئے تاہم ابھی تک ان حملوں میں کسی […]

.....................................................