مرشد اداس ہے

مرشد اداس ہے

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میری جان ‘میرا لاڈلہ ‘مجذوب ‘دیوانہ ‘سراپا فرزانگی ‘عشقِ الٰہی کی چلتی پھرتی تصویر ناصر کشمیری اِس دار فانی سے منہ موڑ کر مٹی کی چادر اوڑھ کر خاک نشین ہو گیا ‘ چل چلا کا یہ اصول روز اول سے خالقِ کائنات نے وضع کر رکھا ہے جب […]

.....................................................

عشق کی چنگاری

عشق کی چنگاری

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی بلاشبہ خالقِ کائنات نے انسان کو شاہکار کے طور پر پیدا کیا ‘انسان کے اندر نیکی و شر کو رکھ دیا ‘انسان جب اچھائی پر آتا ہے تو فرشتے محو حیرت ہو جا تے ہیں اور اگر انسان برائی پر اُتر آئے تو شیطان بھی پنا ہ مانگتا ہے […]

.....................................................

بادشاہ اور فقیر

بادشاہ اور فقیر

تحریر: میر افسر امان آجکل ہمارے سامنے دو کردار ہیں ایک بادشاہ اور ایک فقیر کا۔دونوں میں سے نہ تو کوئی حقیقی بادشاہ ہے نہ حقیقی فقیر۔ ان دونوں کے کردار ان کو بادشاہ اور فقیر بناتے ہیں۔بادشاہ حکومت پاکستان کا منتخب وزیر اعظم ہے۔ اس کے پاس غریب عوام سے حاصل کردہ ٹیکس کے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 10/7/2016

پیرمحل کی خبریں 10/7/2016

پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم کار سوارچوروں نے کپڑے کی دکان کے تالے توڑکر لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری کرلیا سنوکر کلب کے باہر سے نامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق ڈاکٹر شریف ہسپتال چوک پیرمحل میں موجود توحید کلاتھ ہائوس کے تالے توڑکر نامعلوم کار سوار چور لاکھوں روپے مالیت […]

.....................................................

خدا کی رضا

خدا کی رضا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مجبور بے بس باپ آغوش میں معذور بچہ لیے ملتجی نظروں سے میری طرف دیکھ رہا تھا اُس کی آنکھوں میں امید کے چراغ روشن تھے وہ مُجھ گناہ گار کو مسیحا سمجھ بیٹھا تھا اور میں اپنے ہی عرقِ ندامت میں غرق اُس کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھ […]

.....................................................

ہمیں یقین ہے آقا ہمیں بلائیں گے

ہمیں یقین ہے آقا ہمیں بلائیں گے

ہمیں یقین ہے آقا ہمیں بلائیں گے کہ بن کے ہم بھی فقیر اس گلی میں جائیں گے کریں گے آہ گزاری لپٹ کے جالیوں سے سسک سسک کے مقدر کو ہم جگائیں گے کہ لے تو جائیں گے نفس پلیت کو اپنے ہم ان کے در پہ مگر پاک اسے کرائیں گے کہیں گے […]

.....................................................

کبھی کبھی تو یہ دل بھی فقیر لگتا ہے

کبھی کبھی تو یہ دل بھی فقیر لگتا ہے

کبھی کبھی تو یہ دل بھی فقیر لگتا ہے تیری نگاہِ طلب کا اسیر لگتا ہے کبھی کبھی تو یہ دل بھی فقیر لگتا ہے تو میرے غم سے کبھی بے خبر نہ تھا اتنا یہ تیرا لہجہ میرے دل پہ تِیر لگتا ہے منافقت کے عذابوں سے جو بھی گزرا ہے وہ شخص میرے […]

.....................................................

کراچی: سپر ہائی وے فقیر اگوٹھ میں پولیس کا چھاپہ

کراچی: سپر ہائی وے فقیر اگوٹھ میں پولیس کا چھاپہ

کراچی: سپر ہائی وے فقیر اگوٹھ میں پولیس کا چھاپہ، دہشت گردوں سے فائرنگ تبادلہ، شمیم لدھے والے کے کمانڈر منشی اور اسکے 2 ساتھی ہلاک ایس ایس پی راوانوار۔

.....................................................

فقیر ہونا بھی ایک فن ہے!

فقیر ہونا بھی ایک فن ہے!

تحریر: انعام الحق جب فقیر گلیوں میں آواز لگاتے ہیں، اللہ کے نام پر دے دے …مانگنے والوں کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ دینے والے سے اُسکی کُل جائیداد ہی لے لی جائے۔بازاروں میں بھکاری مانگتے وقت تو یہ کہتے ہیں کہ کُچھ تو دے دے…جبکہ دینے والا جب سِکے نکالتا ہے تو اُسے […]

.....................................................

تجھ سے مانگتا ہوں

تجھ سے مانگتا ہوں

تیرے در کا فقیر ہوں مولیٰ تُجھ سے مانگتا ہوں گہنگار ہوں خطاکار ہوں اپنی رحمتوں سے نواز دے میرے مولیٰ تُجھے رحمان کہتے ہیں رحیم کہتے ہیں اپنی رحیمی کا صدقہ رحمان کی عطائوں سے نواز دے ظاہر میں باطن میں تُوہے انسان کے دل میں تُو ہے میرے مولیٰ اس دلِ نادان کو […]

.....................................................

مغلِ اعظم فقیر کے در پر 1

مغلِ اعظم فقیر کے در پر 1

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہندوستان کے رہنے والے محو حیرت اور مبہوت ہو کر حیران کن منظر دیکھ رہے تھے، جس نے بھی یہ منظر دیکھا اُس کی سانس رک گئی آنکھیں پتھرا گئیں اور وہ سنگی مجسمے کی طرح ساکت ہو گیا، دل و ماغ اور نظر یہ منظر اور اِس کی حقیقت […]

.....................................................

زندگی

زندگی

دنیا کی اس ہجوم میں تنہا ہے زندگی گلشن میں ایک گل کی تمنا ہے زندگی در در بھٹکنے والوں کا صحرا ہے زندگی جیسے کسی فقیر کا کاسہ ہے زندگی جذباتِ زندگی ہی کا جذبہ ہے زندگی یہ کیسے فلسفی کا خلاصہ ہے زندگی کھوئیں تو زندگی کا دلاسہ ہے زندگی پائیں تو زندگی […]

.....................................................

سونہہ عشق دی حج ِاکبر اے درشن لجپال قلندر دا

سونہہ عشق دی حج ِاکبر اے درشن لجپال قلندر دا

میرا فکر فقیر قلندر دا ، میرا شعر خیال قلندر دا میرا عجز جمال قلندر دا ، میرا جوش جلال قلندر دا مختار زمین اسماناں وِچہ ، اوہدی شاہی دوہاں جہاناں وِچہ جس ایس مٹی دے کوٹھے وِچہ لیا دیوا بال قلندر دا ہے دِین اِکّو، آئین اِکّو، وحدت دریا دیاں ماہیاں دا معبود اِکّو […]

.....................................................

لکیر کے فقیر

لکیر کے فقیر

تحریر : ایم سرور صدیقی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اصل وجہ ٔ شہرت ان کی انتہاپسندی ہے اقتدار میں آنے سے پہلے وہ پاکستان دشمنی کے لئے بڑے مشہور تھے اس لئے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ان سے زیادہ توقعات رکھنا عبث ہے وہ حیلوں بہانوں اور ٹال مٹول کے ذریعے مذاکرات […]

.....................................................

الطاف نہیں لسانیت پرست سنپولیا

الطاف نہیں لسانیت پرست سنپولیا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری پہلے بھی لکھا تھا اور اب بھی لکھ رہا ہوں کہ کتوں کے بھونکنے سے فقیر کا رزق کم نہیں ہوتا۔ستائیسویں شب کو بنایا گیا ملک کسی الطافی بھونکے کے چنگاڑنے سے نہیں ختم ہو گا۔اللہ اس کا نگہبان اور ہم اس کے۔ اور میں ایک عرصے سے لکھتا رہا […]

.....................................................

”دے جا سخیا راہ خدا”

”دے جا سخیا راہ خدا”

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہا تھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے […]

.....................................................

ایک بے ریا فقیر خواجہ فقیر محمد باروی رحمتہ اللہ علیہ

ایک بے ریا فقیر خواجہ فقیر محمد باروی رحمتہ اللہ علیہ

تحریر :صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی بندہ ناچیز عرصہ دراز سے داتا کی نگری لاہور میں روزگار کے سلسلہ میں مقیم ہے ادبی، صحافتی اور سماجی مصروفیات کے ساتھ ساتھ اب روحانی اور دینی سرگرمیاں بھی عروج پر ہیں لاہور کے پو ش ایریا اعوان ٹائون میں ایک مرکزی جامع مسجد مدینہ میں جمعة المبارک کی […]

.....................................................

عید قربان پر گوشت کی تقسیم اور ہمارا مزاج

عید قربان پر گوشت کی تقسیم اور ہمارا مزاج

تحریر: عینی نیازی سندھ کے لوک دا ستانوں کے کردار وتا یو فقیر کاجی خربوزہ کھانے کا چاہا وہ پھل فروش کے پاس گئے اور کہا”سائین اللہ کے نام پر ایک خربوزہ تو دے دو،، پھل والا گاہکوں میں مصروف تھا جب فقیر نے زیا دہ اصرار کیا تو اس نے ان کی جانب تو […]

.....................................................

ڈی آئی خان: فقیر جمشید پر حملے کے ماسٹرمائنڈ قاری اکرام کے ٹھکانوں پر چھاپے

ڈی آئی خان: فقیر جمشید پر حملے کے ماسٹرمائنڈ قاری اکرام کے ٹھکانوں پر چھاپے

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے مقامی سیاسی رہنما فقیر جمشید پرحملے کے ماسٹرمائنڈ طالبان کمانڈر قاری اکرام کے 6 ٹھکانے تباہ کر دیے۔ کارروائی کے دوران خود کش جیکٹیں، اسلحہ اور بارود بھی برآمدہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان صادق حسین بلوچ نے بتایا کہ تحصیل کلاچی کے […]

.....................................................

ہمارا نظامِ تعلیم اور نظامِ امتحانات

ہمارا نظامِ تعلیم اور نظامِ امتحانات

تعلیم کسی بھی ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے کیوںکہ کسی بھی ملک کے مستقبل کا دارومدار اس کے تعلیم یافتہ نوجوانوں پر ہی ہوتا ہے۔ جتنے بھی ترقی یافتہ ممالک کو دیکھا جائے، ان کا معیار تعلیم بہت بلند ہے جب کہ ان کے مقابلے میں ہمارا تعلیمی معیار صفر ہے۔ […]

.....................................................

پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی

پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی

پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی تو صاحبِ منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی کافر ہے مسلماں، تو نہ شاہی، نہ فقیری مومن ہے تو کرتا ہے فقیری میں بھی شاہی کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی کافر ہے تو ہے […]

.....................................................

یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہرِ یک دانہ

یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہرِ یک دانہ

یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہرِ یک دانہ یک رنگی و آزادی اے ہمتِ مردانہ یا سنجر و طغرل کا آئینِ جہانگیری یا مردِ قلندر کے اندازِ ملوکانہ یا حیرت فارابی، یا تاب و تبِِ رومی یا فکرِ حکیمانہ، یا جذبِ کلیمانہ یا عقل کی روباہی، یا عشق ید الٰہی یا حیلئہ افرنگی، یا حملئہ […]

.....................................................

جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں

جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں

جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں خیاباں خیابان ارم دیکھتے ہیں دل آشفتگاں خال کنج دہن کے سویدا میں سیر عدم دیکھتے ہیں ترے سرو قامت سے اک قد آدم قیامت کے فتنے کو کم دیکھتے ہیں تماشا! کہ اے محو آئینہ داری تجھے کس تمنا سے ہم دیکھتے ہیں سراغ تف نالہ لے داغ […]

.....................................................

دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں

دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں

دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں دل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں آج تک اپنی بے کلی کا سبب خود بھی جانا نہیں کہ تجھ سے کہیں بے طرح حالِ دل ہے اور تجھ سے دوستانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں ایک تو حرف آشنا تھا مگر اب زمانہ نہیں کہ تجھ […]

.....................................................
Page 1 of 212