ارامکو کے چار فیصد حصص سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کرنے کا فیصلہ

ارامکو کے چار فیصد حصص سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ارامکو کمپنی کے چار فیصد حصص مملکت کے پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کیے جا رہے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ کے توسط سے اس امر کا اعلان سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ […]

.....................................................

او آئی سی کا انسانی ٹرسٹ فنڈ کے قیام پر اتفاق؛ افغانوں کے لیے فوڈ سکیورٹی پروگرام کا آغاز

او آئی سی کا انسانی ٹرسٹ فنڈ کے قیام پر اتفاق؛ افغانوں کے لیے فوڈ سکیورٹی پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 57 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے خصوصی اجلاس میں جنگ زدہ افغانستان کے عوام کو انسانی امداد مہیا کرنے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔اجلاس میں انسانی ٹرسٹ فنڈ کے قیام، فوڈ سیکورٹی پروگرام شروع کرنے اور […]

.....................................................

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز کے سپورٹ فنڈ کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز کے سپورٹ فنڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے بعد مثبت خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ز کے سپورٹ فنڈ کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا کہ سعودی عرب نے […]

.....................................................

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کردی

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کردی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے غیر معمولی طور پر صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے فنڈ کا استعمال صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، حکومت یہ فنڈ قبائل کی ترقی اور خوشحالی پر خرچ کرے۔ گورنر خیبرپختونخوا کو ہرسال ضم شدہ اضلاع کیلئے فنڈ ملتے […]

.....................................................

فنڈ روکنے سے افغانستان کے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں، اقوام متحدہ

فنڈ روکنے سے افغانستان کے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں، اقوام متحدہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت افغانستان کی معیشت کو زندہ رکھنا بہت اہم ہے ورنہ لاکھوں افغان مفلسی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ادھر چین نے افغان قومی اثاثوں کو منجمد کرنے کے امریکی فیصلے پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر دیبورا […]

.....................................................

امریکا کی ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اور فنڈ ریلیز کرنے کی تردید

امریکا کی ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اور فنڈ ریلیز کرنے کی تردید

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اور برطانوی دفتر خارجہ نے ایران کے سرکاری میڈیا منجمد اثاثے جارے کرنے اور قیدیوں کے تبادلے کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے نشر ہونے والی […]

.....................................................

صحت کے لیئے جاری ہونے والا فنڈ سندھ حکومت کھا جاتی ہے۔ حنید لاکھانی

صحت کے لیئے جاری ہونے والا فنڈ سندھ حکومت کھا جاتی ہے۔ حنید لاکھانی

کراچی : حسین لاکھانی ٹرسٹ اور ہسپتال کی جانب سے پی ایس 106 میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ایم پی اے جمال صدیقی اور رہنما تحریک انصاف و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کا میڈیکل کیمپ کا دورہ، فری میڈیکل کیمپ میں جلدی امراض سمیت دیگر مرض کا شکار لوگوں کا فری معائنہ […]

.....................................................

امریکا میں ہنگامی صورت حال کا اعلان، 50 ارب ڈالر کے فنڈ کا اعلان

امریکا میں ہنگامی صورت حال کا اعلان، 50 ارب ڈالر کے فنڈ کا اعلان

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس کو ملک میں پھیلنے سے روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور اس عالمی وبا پر قابو پانے کے لیے 50 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں نیوز کانفرنس سے خطاب […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ کیلیے 2 سپورٹ فنڈ کی آج منظوری کا امکان

اسٹاک مارکیٹ کیلیے 2 سپورٹ فنڈ کی آج منظوری کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی بحالی کے لیے مجوزہ 2 سپورٹ فنڈزکی منظوری آج (جمعرات کو) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے منظوری متوقع ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ اسٹیٹ انٹرپرائز فنڈ اور پاکستان اپارچیونٹی فنڈ کی آج منظوری ملنے کا امکان ہے جس میں اسٹیٹ […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ کو بحران سے نکالنے کیلیے 20 ارب کا فنڈ قائم

اسٹاک مارکیٹ کو بحران سے نکالنے کیلیے 20 ارب کا فنڈ قائم

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ کو بحران سے نکالنے کیلیے 20 ارب روپے کا خصوصی فنڈ قائم کر دیا گیا۔ اسٹاک مارکیٹ کو بحران کی صورت میں امداد کیلیے 20 ارب روپے سے خصوصی فنڈ قائم کر دیا گیا اس طرح اسٹاک بروکرز کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا گیا، یہ فیصلہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ […]

.....................................................

ایران کو دہشت گردی کے لئے فنڈ فراہمی کے ذرائع سے محروم کر دیں گے

ایران کو دہشت گردی کے لئے فنڈ فراہمی کے ذرائع سے محروم کر دیں گے

امریکا (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ’’ایران کی اسٹیل اور کان کنی کی صنعتوں پر پابندیوں کے اعلان‘‘ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کو دہشت گردی کے لئے فنڈ فراہمی کے سوتوں سے محروم کرنے کا پختہ ارادہ کر چکا ہے۔ اپنے سلسلہ […]

.....................................................

پاکستان نے معاشی ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے ہمارے طریقہ کار کو اپنایا، آئی ایم ایف

پاکستان نے معاشی ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے ہمارے طریقہ کار کو اپنایا، آئی ایم ایف

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کے طریقہ کار کو اپنایا اور درست معاشی ڈیٹا سے پاکستان کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے […]

.....................................................

دیامیر بھاشا، مہمند ڈیم فنڈ اور ویلفیئر ٹیکس

دیامیر بھاشا، مہمند ڈیم فنڈ اور ویلفیئر ٹیکس

تحریر : محمد صدیق پرہار چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے لندن میں یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ اانڈسٹریز کے زیراہتمام فنڈریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانی آنے والی نسلوں کے لیے زندگی ہے۔ پانی موجودہ نسلوں اور ہر دور کی نسلوں کے لیے زندگی ہے۔پانی صرف انسانوں کے […]

.....................................................

ڈیم فنڈ ریزنگ قومی کمپین

ڈیم فنڈ ریزنگ قومی کمپین

تحریر : اکرم باجوہ ویانا آسٹریا جناب چیف جسٹس ثاقب نثار نے فرمایا ھے۔ چندے سے ڈیم بنانا ممکن نہیں۔ اگر ھم صرف چندے سے ڈیم بنانے کی کوشش کریں تو اس کوشش میں نو سال لگ جائیں گے۔ چناچہ ھمیں ڈیم بنانے کے لیے اور پیسے اکھٹے کرنے کے لیے دوسرے ذرائع فنڈ ریزنگ […]

.....................................................

ڈیم عوام اور فنڈ کرپشن

ڈیم عوام اور فنڈ کرپشن

تحریر : شاہ بانو میر یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے رات کو کچھ وقت کیلئے گھر میں ٹی وی چلتا ہے آج ٹی وی پر ڈیم کیلئے فنڈ ریزنگ کی جا رہی تھی سامنے وہی لوگ تھے جو کئی سالوں سے پروگرام ارینج کر کے فنڈ اکٹھا کرتے ہیں کبھی کینسر […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس، صوابدیدی فنڈ ختم کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس، صوابدیدی فنڈ ختم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں وفاقی کابینہ نے صدر، وزیراعظم، وزراء اور مشیروں کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری دے دی۔جبکہ ہفتہ کے روز چھٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور سرکاری دفاتر میں اوقات کار صبح نو سے شام پانچ بجے تک کردیے گئے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کی صدارت […]

.....................................................

چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں پنجاب بینک کا ایک کروڑ عطیہ

چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں پنجاب بینک کا ایک کروڑ عطیہ

لاہور (جیوڈیسک) ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا عطیہ دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے فیصلے کے نتیجے میں قائم ہونے والے ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کے اعلی افسران نے ایک کروڑ روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 14/9/2017

پیرمحل کی خبریں 14/9/2017

پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل پیرمحل کے سکولوں میں چاردیواری اور کمرہ جات کی تعمیر کے لیے ڈسٹرکٹ ڈویپلمنٹ کونسل کی طرف سے لاکھوں روپے کے فنڈ منظور ہوچکے ہیں ان فنڈ کے استعمال کو ترجیحی بنیادوں پر اس فنڈ کو سکولوں کی چاردیواریوں اور کمرہ جات کی تعمیر کے لیے خرچ کیاجائے گا ان خیالات […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات( جی پی آئی) ڈائریکٹر دی ایجوکیٹر بارہ دری کیمپس شہزادہ شہزاد شفیق نے سید وقار گیلانی کے صدر ، احسان احمد چھینہ کے سینئر نائب صدر اور راجہ تیمور طارق کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کی خوشی میں گجرات پریس کلب کیلئے 25 ہزار روپے کیش فنڈ سابق صدر محمد یونس ساقی ، سابق […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 8/1/2017

جھنگ کی خبریں 8/1/2017

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ زکوٰة و عشر کے زیر اہتمام مستحق بیوہ خواتین کی بچیوں کی شادی کے حوالہ سے جہیز فنڈ کے تحت بیس بیس ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے گئے۔ تاکہ غریب اور مستحق بیوہ خواتین کی بھرپور حوصلہ افزائی ہو سکے۔ اس سلسلہ میں گزشہ روز ایک تقریب ضلعی زکوة آفس […]

.....................................................

برسلز : افغانستان اعانتی فنڈ کے لیے 15.2 ارب ڈالر کا اعلان

برسلز : افغانستان اعانتی فنڈ کے لیے 15.2 ارب ڈالر کا اعلان

واشنگٹن (جیوڈیسک) بین الاقوامی برادری نے سال 2017 سے 2020ء تک افغانستان کی ترقیاتی ترجیحات کے لیے رقوم مسیر کرنے کی مد میں 15.2 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ برسلز میں بدھ کے روز امداد دینے والے ملکوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے […]

.....................................................

اے ایم پی اسکالر شپ فنڈ 2016

اے ایم پی اسکالر شپ فنڈ 2016

تعلیمی سال 2016 کے لیے اعلی تعلیم کے لیے اے ایم پی اسکالرشپ فنڈ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اعلی تعلیم حاصل کرنے والے مسلم طلبہ کی تعلیمی مدد کے نیک مقصد کے لیے اے ایم پی نے ایک اسکالرشپ فنڈ تشکیل دیا ہے. اس کا مقصد اعلی اور تکنیکی تعلیم حاصل کرنے والے ضرورتمند […]

.....................................................

ترکی ری ویلیو ایشن فنڈ قائم کیا جا رہا ہے

ترکی ری ویلیو ایشن فنڈ قائم کیا جا رہا ہے

ترکی (جیوڈیسک) یہ ری ویلیو ایشن فنڈ آئندہ 10 سالوں میں ترکی کی اقتصادی ترقی میں سالانہ 1.5 اضافی کردار ادا کرے گا ۔ فنڈ کے قیام سے متعلق قانونی بل کو ترکی کی قومی اسمبلی میں بھیج دیا گیا ہے۔ ترکی ری ویلیوایشن فنڈ کے قیام سے متعلق قانونی بل کے مطابق ترکی ریویلیوایشن […]

.....................................................

اکوڑہ خٹک کے مدرسے کو اصلاحات کیلئے فنڈ دیا : کپتان کی تصدیق

اکوڑہ خٹک کے مدرسے کو اصلاحات کیلئے فنڈ دیا : کپتان کی تصدیق

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے ایک بار پھر وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ دینی مدارس میں اصلاحات لا رہے ہیں، اکوڑہ خٹک کے مدرسے کیلئے فنڈ جاری کر دیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب اور خیبر […]

.....................................................
Page 1 of 3123