عراق کا التاجی فوجی اڈا ایک بار پر راکٹوں کے نشانے پر

عراق کا التاجی فوجی اڈا ایک بار پر راکٹوں کے نشانے پر

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم عالمی اتحادی فوج کے زیراستعمال التاجی فوجی اڈے کو ایک بار پھر نامعلوم عسکریت پسندوں کی طرف سے راکٹوں سے حملے کا نشانہ بنایا ہے تاہم تازہ حملے میں فوجی اڈے پر کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اور کسی گروپ نے […]

.....................................................