فوجی حکومت ختم کی جائے، ہزاروں سوڈانی شہریوں کا مطالبہ

فوجی حکومت ختم کی جائے، ہزاروں سوڈانی شہریوں کا مطالبہ

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں ملک گیر ہڑتال کے لیے ہزاروں افراد مختلف شہروں میں جمع ہو چکے ہیں۔ یہ شہری ملک میں سویلین حکومت کی بحالی اور فوجی حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ خرطوم میں فوجی حکومت نے سکیورٹی انتہائی سخت کر دی ہے۔ سوڈان ميں سویلین حکومت کو فارغ کرنے والی فوجی […]

.....................................................

میانمار فوجی حکومت کے سربراہ آسیان سمٹ سے باہر کر دیے گئے

میانمار فوجی حکومت کے سربراہ آسیان سمٹ سے باہر کر دیے گئے

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) آسیان سمٹ میں میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ کی جگہ ایک غیر سیاسی نمائندے کو شرکت کا موقع دیا جائے گا۔ آسیان تنظیم نے فوجی حکومت کے کریک ڈاؤن کے سلسلے پر بھی مایوسی ظاہر کی ہے۔ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کا سربراہ اجلاس رواں ماہ کے […]

.....................................................

میانمار میں ملٹری جنتا کے اقتدار کے 100 دن

میانمار میں ملٹری جنتا کے اقتدار کے 100 دن

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی حکومت کے اقتدار پر قبضے نے ملک کو انتشار میں دھکیل دیا ہے۔ فوجی جنتا ملکی حالات پر کنٹرول کے لیے جتنی بھی کوشش کر لے حقیقت یہ ہے کہ عوامی زندگی بُری طرح مفلوج ہو چُکی ہے۔ میانمار کی فوج نے پہلی فروری کو آنگ سان سوچی […]

.....................................................

آسیان سمٹ میں میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ کی شرکت

آسیان سمٹ میں میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ کی شرکت

جکارتہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کا سربراہ اجلاس انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ میں آج سے شروع ہے۔ اس اجلاس میں شرکت کے لیے میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ بھی جکارتہ پہنچ گئے ہیں۔ رواں برس پہلی فروری سے میانمار کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کو ملکی فوج نے […]

.....................................................

امریکا کی میانمار میں مارشل لاء کی مذمت، فوجی حکومت پر پابندیوں کا عندیہ

امریکا کی میانمار میں مارشل لاء کی مذمت، فوجی حکومت پر پابندیوں کا عندیہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے میانمار میں مارشل لا کی مذمت کرتے ہوئے پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو صدر بائیڈن کے جاری کیے گئے بیان میں میانمارمیں آنگ سان سوچی کی منتخب حکومت کے خاتمے اور فوج بغاوت […]

.....................................................

تھائی فوجی حکومت کی دو سال میں عام انتخابات کی یقین دھانی

تھائی فوجی حکومت کی دو سال میں عام انتخابات کی یقین دھانی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی فوجی حکومت نے ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات دو سال بعد کرائے جائینگے اور تمام اختیارات سویلین حکومت کو واپس سونپ دیئےجائیں گے۔ تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم ویسانو کریانگم نے غیرملکی سفارتکاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت […]

.....................................................

تھائی لینڈ: مزید 20 صوبوں میں کر فیو ختم

تھائی لینڈ: مزید 20 صوبوں میں کر فیو ختم

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی فوجی حکومت نے مزید 20 صوبوں سے کرفیو اٹھا لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فوجی حکومت نے اپنے بیان میں کہا کہ ان علاقوں میں امن و امان ہونے کی وجہ سے کرفیو اٹھایا گیا ہے تاکہ لوگوں کی زندگی کو آسان بنایا جا سکے تاہم دارالحکومت بنکاک سمیت 50 […]

.....................................................

مشرف کے ٹرائل کا سوال؟

مشرف کے ٹرائل کا سوال؟

یہ سوال زبان زد عام ہے کہ سابق آمروں کے بجائے مشرف کے احتساب کا سوال اتنی شدت سے کیوں اُٹھ رہا ہے آرٹیکل 6 کی کارروائی کے بعد یہ سوال پھر سر اُٹھا رہا ہے کہ اُن کے 9سالہ دور اقتدار میں وہ کونسے اقدامات تھے جو اُنہیں اس نہج پر لے آئے یقینا […]

.....................................................

مصر، بحرین میں احتجاج، شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی

مصر، بحرین میں احتجاج، شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی

مصر : (جیو ڈیسک) ایک بار پھر فوجی حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بحرین میں کار ریس کے خلاف مظاہرے کئے جارہے ہیں جبکہ شام میں جنگ بندی کے باوجود مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے تحریر […]

.....................................................

مصر ، انقلاب کی پہلی سالگرہ، احتجاج اور ہڑتالیں

مصر ، انقلاب کی پہلی سالگرہ، احتجاج اور ہڑتالیں

مصر میں انقلاب کا پہلا سال مکمل ہوگیا۔عوام کے فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جبکہ آج ملک بھر میں ہڑتال اور سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جارہی ہے۔ فوجی حکمرانوں کا کہناہے کہ وہ ملک کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ مصر کی فوجی کونسل نے ایک بیان […]

.....................................................

مصر: فوجی حکومت کیخلاف ہزاروں خواتین کا مظاہرہ

مصر: فوجی حکومت کیخلاف ہزاروں خواتین کا مظاہرہ

مصر میں فوجی حکومت کے خلاف خواتین بھی احتجاجی مظاہروں میں مردوں کے شانہ بشانہ ہو گئیں۔ مصر میں فوجی حکومتی اقتدار کے خلاف التحریر اسکوائر مصر کی جمہوری آزادی کا ایسا عالمی نشان بن گیا ہے، جس نے دنیا میں جمہوری آزادی حاصل کرنے کی راہوں کو کھول دیا ہے۔ آج بھی التحریر اسکوائر […]

.....................................................

قاہرہ:اقتدار منتقلی کیا علان کے باوجودعوام کا غصہ کم نہیں ہوا

قاہرہ:اقتدار منتقلی کیا علان کے باوجودعوام کا غصہ کم نہیں ہوا

مصر میں فوجی حکومت کیاقتدار کی فوری منتقلی کے اعلان کے باجود قاہرہ میں پانچویں روز بھی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔لاکھوں افراد تحریر اسکوائر اور قاہرہ کے گلی کوچوں میں احتجاج کررہے ہین۔اب تک سینتیس افراد ہلاک اور دو ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ تحریراسکوائراورقاہرہ کی گلی […]

.....................................................

عام معافی: برما میں قیدیوں کی رہائی کے عمل کا آغاز

عام معافی: برما میں قیدیوں کی رہائی کے عمل کا آغاز

برما میں 6,000 سے زائد قیدیوں کے لیے عام معافی کے حکومتی اعلان کے بعد ملک کے ایک نامور فن کار اور منحرف کو بدھ کو رہا کر دیا گیا ہے۔2008 میں گرفتاری کے بعد مزاحیہ اداکار زارگانار کو 59 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ انھوں نے سمندری طوفان نرگس کے بعد امدادی […]

.....................................................