سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسران ہلاک ہو گئے

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسران ہلاک ہو گئے

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں بدھ کے روز گر کر تباہ ہوا جس کے بعد طیارے میں موجود افراد کی تلاش کی کوششیں […]

.....................................................

فلپائنی فوجی طیارہ گر کر تباہ، 85 افراد سوار تھے

فلپائنی فوجی طیارہ گر کر تباہ، 85 افراد سوار تھے

فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی فلپائن میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس پر کم از کم پچاسی افراد سوار تھے۔ فلپائنی فوج کے سربراہ کے مطابق یہ طیارہ جزیرے خولو پر گرا ہے جبکہ فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے چالیس مسافروں کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ اس حادثے میں […]

.....................................................

یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 افراد ہلاک

یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 افراد ہلاک

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق طیارے میں ائیر فورس کیڈٹس سوار تھے، ہلاک ہونے والوں میں کیڈٹس بھی شامل ہیں جب کہ کئی کیڈٹس حادثے میں معجزاتی طور پر محفوظ بھی رہے۔ میڈیا رپورٹس […]

.....................................................

فوجی طیارہ گر کر تباہ، تین ججوں سمیت 18 افراد ہلاک

فوجی طیارہ گر کر تباہ، تین ججوں سمیت 18 افراد ہلاک

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں سوار 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان میں 18 مسافروں کو لے کر جانے والا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ ایلجینیا سے اڑا جو اپنی پرواز کے 5 منٹ بعد ہی زمین پر آگرا۔ فوجی ترجمان کے […]

.....................................................

الجیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 257 افراد ہلاک

الجیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 257 افراد ہلاک

الجیریا (جیوڈیسک) جزائر کی وزارت دفاع نے حادثے میں تمام 257 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مرنے والوں میں زیادہ تر فوجی اہلکار شامل ہیں۔ مقامی نیوز ویب سائٹ الجیری 24 کے مطابق تباہ ہونے والا جہاز الجزائر کے شہر بشار کی طرف جا رہا تھا۔ جرائز کے مقامی ذرائع ابلاغ […]

.....................................................

فوجی طیارہ میانمار میں گر کر تباہ، 120 افراد سوار تھے

فوجی طیارہ میانمار میں گر کر تباہ، 120 افراد سوار تھے

میانمار (جیوڈیسک) چینی ساختہ یہ طیارہ جنوبی شہر میائیک سے بڑے شہر ینگون کی جانب پرواز کر رہا تھا کہ اچانک اُس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ تب یہ طیارہ بندرگاہی شہر داوائی سے تقریباً تیس کلومیٹر مغرب کی جانب انڈیمان سی کے اوپر محوِ سفر تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملبے کے ابتدائی […]

.....................................................

کیوبا کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، آٹھ افراد ہلاک

کیوبا کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، آٹھ افراد ہلاک

ہوانا (جیوڈیسک) کیوبا کی فوج کا کہنا ہے کہ اس کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں آٹھ فوجی اہلکار ہلاک ہوئے گئے ہیں۔ فوج کی طرف سے جاری بیان کے مطابق روسی ساختہ اے این۔ 26 طیارہ دارالحکومت ہوانا کے قریب واقع پلیا بارکوا کے ہوائی اڈے سے […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات کا فوجی طیارہ گر کر تباہ

متحدہ عرب امارات کا فوجی طیارہ گر کر تباہ

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایک فوجی ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا ہے،ہیلی کاپٹر […]

.....................................................

ایکواڈور میں فوجی طیارہ جنگل میں گر کر تباہ، 22 افراد ہلاک

ایکواڈور میں فوجی طیارہ جنگل میں گر کر تباہ، 22 افراد ہلاک

کیٹو (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،جس کے نتیجے میں 19 اہلکاروں سمیت 22افراد ہلاک ہو گئے۔ ایکواڈور کے صدر رافیل کوریا کے مطابق حادثہ پاستاسا صوبے کے جنگلات میں پیش آیا، جہاں فوجی اہلکار پیراشوٹ کورس میں حصہ لینے کے لیے جا رہے تھے۔ حادثے میں […]

.....................................................

انڈونیشیا میں فوجی طیارہ دوران تربیت گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

انڈونیشیا میں فوجی طیارہ دوران تربیت گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں تربیتی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ واقعہ جاواجزیرے میں ایک ائیر شو کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ فوری طور پر […]

.....................................................

انڈونیشین فوجی طیارہ انجن کی خرابی کے باعث حادثے کا شکارہوا، ایئرفرانس

انڈونیشین فوجی طیارہ انجن کی خرابی کے باعث حادثے کا شکارہوا، ایئرفرانس

جکارتا (جیوڈیسک) ایئرفرانس کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے فوجی طیارے کو پیش آنے والا حادثہ ممکنہ طور پر 4 میں سے ایک انجن کی کم رفتار کے باعث پیش آیا تاہم گنجائش سے زیادہ افراد کو طیارے میں سوار کرنا حادثے کی وجہ نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سی 130 طیارے فراہم کرنے […]

.....................................................

انڈونیشیا: فوجی طیارہ ٹیک آف کے دو منٹ بعد گر کر تباہ، 30 افراد ہلاک

انڈونیشیا: فوجی طیارہ ٹیک آف کے دو منٹ بعد گر کر تباہ، 30 افراد ہلاک

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں فوجی طیارہ ٹیک آف کرنے کے دو منٹ بعد رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے میں تیس افراد ہلاک ہوگئے۔ چار انجن والا ہرکولیس طیارہ ائیر فورس بیس سے ٹیک آف کرنے کے دو منٹ بعد ہی مدان کے رہائشی علاقے میں گر گیا۔ طیارہ ہوٹل اور […]

.....................................................

لاؤس کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، وزیردفاع سمیت 17 اہم شخصیات ہلاک

لاؤس کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، وزیردفاع سمیت 17 اہم شخصیات ہلاک

ویانٹیان (جیوڈیسک) لاؤس کا فوجی طیارہ شمالی صوبے شنگکویانگ میں گر کر تباہ ہونے سے وزیر دفاع سمیت 17 اہم شخصیات ہلاک ہو گئیں۔ لاؤس کا روسی ساختہ انتونوف اے این 74۔300 فوجی طیارہ ہفتہ کی صبح ایک سرکاری تقریب میں شرکت کے لئے جا رہا تھا کہ شمالی صوبے شنگکویانگ کے ضلع پائک کے […]

.....................................................

صنعا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

صنعا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

یمن(جیوڈیسک)کے دارالحکومت صنعا میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔صنعا: یمن کے دارالحکومت میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں طیارے کا پائلٹ موقع پر ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے یمن کے سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک فوجی سنچوئی لڑاکا طیارہ […]

.....................................................

قازقستان میں فو جی طیارہ گرنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے

قازقستان میں فو جی طیارہ گرنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے

قازقستان(جیوڈیسک)قازقستان میں فوجی طیارہ تباہ ہو گیا،طیارے میں سوار تمام 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ قازقستان حکام کے مطابق پرواز کے دوران جہاز میں اچانک بھڑکنے والی آگ حادثے کا سبب بنی۔ جہاز شام چھ بجے ریڈار سے غائب ہوا۔ آخری بار اسے شہر شمکنٹ پر نیچے کی جانب جاتا دیکھا گیا تھا۔ ہلاک ہونے والوں […]

.....................................................

مراکش : فوجی طیارہ گرکرتباہ، 20 افراد ہلاک

مراکش : فوجی طیارہ گرکرتباہ، 20 افراد ہلاک

رباط : مراکش میں فوجی طیارہ گرکرتباہ ہونے سے بیس افراد ہلاک ہو گئے ، حکام کا کہناہے سی ون تھرٹی میں ستر مسافر سوار تھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے مراکش کی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے کہاکہ طیارہ ملک کے شمال میں متنازع علاقے گیلمم میں گرکر تباہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................