افغانستان، طالبان کے فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں 5 فوجی ہلاک

افغانستان، طالبان کے فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں 5 فوجی ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) عسکریت پسندوں کے شمالی افغانستان کے شہر بلخ میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں 5 فوجی جان بحق ہو گئے۔ 209 ویں شاکین بٹالین کے کمانڈر ترجمان محمد خنیف رضائی کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں نے بلخ کی تحصیل چم تال سے منسلک سیراسیاب علاقے کی ایک چیک […]

.....................................................

افغان صوبے نیمروز میں طالبان کا حملہ، کم از کم بیس فوجی ہلاک

افغان صوبے نیمروز میں طالبان کا حملہ، کم از کم بیس فوجی ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے جنوب مغربی صوبے نیمروز میں ملکی سیکورٹی دستوں کی ایک چوکی پر طالبان عسکریت پسندوں نے ایک بڑا حملہ کیا، جس میں کم از کم بیس سرکاری فوجی مارے گئے۔ طالبان چھ افسروں اور فوجیوں کو اغوا کر کے ساتھ بھی لے گئے۔ کابل سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق […]

.....................................................

شمالی عراق میں کرد عسکریت پسندوں کا حملہ، ترکی کے 2 فوجی ہلاک

شمالی عراق میں کرد عسکریت پسندوں کا حملہ، ترکی کے 2 فوجی ہلاک

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ عراق کے ساتھ سرحد پر اس کے دو فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ واضح رہے کہ عراق کی جانب سے سرکاری سطح پر مذمت کے باوجود ترکی کا شمالی عراق میں فوجی آپریشن جاری ہے۔ ترکی کی وزارت دفاع نے ایک […]

.....................................................

یمنی حوثی باغیوں کا میزائل حملہ، 83 فوجی ہلاک

یمنی حوثی باغیوں کا میزائل حملہ، 83 فوجی ہلاک

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں ایک حملے میں 83 فوجیوں کے مارے جانے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ یمنی فوجیوں کی ہلاکت ایک مسجد پر گرنے والے میزائل حملے میں ہوئی۔ یمن کے فوجی اور طبی ذرائع نے تصدیق کی ہے ایک میزائل حملے سے ایک مسجد کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ میزائل […]

.....................................................

افغانستان: صوبہ ہرات میں طالبان کا حملہ،14 افغان فوجی ہلاک

افغانستان: صوبہ ہرات میں طالبان کا حملہ،14 افغان فوجی ہلاک

ہرات (جیوڈیسک) افغان صوبے ہرات میں طالبان عسکریت پسندوں کے دو حملوں میں 14 افغان فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ گزشتہ شب کی گئی اس کارروائی کے دوران شدت پسندوں نے21 فوجیوں کو قیدی بھی بنا لیا۔ صوبائی کونسل کے رکن نجیب اللہ کے مطابق، گزشتہ رات طالبان نے دو فوجی […]

.....................................................

بھارت میں بم دھماکے میں 9 فوجی ہلاک، 10 زخمی

بھارت میں بم دھماکے میں 9 فوجی ہلاک، 10 زخمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بم دھماکے میں 9 بھارتی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں بھارتی فوج کی ’بم پروف‘ گاڑی ایم پی وی کو بارودی سرنگ سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 9 […]

.....................................................

افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں 30 فوجی ہلاک

افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں 30 فوجی ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کی جانب سے کئے جانے والے حملوں میں کم از کم 30 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے یکے بعد دیگرے حملوں میں 30 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ترجمان افغان وزراتِ داخلہ نجیب دانش نے حملوں کی […]

.....................................................

افغانستان: فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 43 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان: فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 43 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغان صوبہ قندھار کے ضلع میوند میں فوجی اڈے پر 2 خود کش حملوں میں 43 فوجی ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے ایک بار پھر سکیورٹی فورسز کونشانہ بنایا ہے، صوبہ قندھار کے ضلع میوند میں واقع فوجی اڈے پر 2 خود کش حملے کئے گئے۔ سیکورٹی حکام کے […]

.....................................................

مصر میں دہشت گردی کے حملے میں 10 فوجی ہلاک 24 زخمی

مصر میں دہشت گردی کے حملے میں 10 فوجی ہلاک 24 زخمی

مصر (جیوڈیسک) مصر کے جزیرہ نما سینا دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک گروپوں نے چیکنگ پوائنتس پر حملہ کرتے ہوئے دس فوجیوں کو ہلاک اور 24 کو زخمی کردیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ پہلے ایک خود کش بمبار نے بارود سے بھری اپنی گاڑی چوکی سے ٹکرادی جس کے بعد درجنوں نقاب […]

.....................................................

اردن میں شام کی سرحد کے قریب بم دھماکے میں 6 فوجی ہلاک، 14 زخمی

اردن میں شام کی سرحد کے قریب بم دھماکے میں 6 فوجی ہلاک، 14 زخمی

شام (جیوڈیسک) اردن میں شام سے ملحقہ سرحدی علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اردن میں شام کی سرحد سے ملحقہ ضلع رکبان میں واقع مہاجرین کے کیمپ کے قریب ایک فوجی چوکی کے قریب کارمیں سوارخودکش حملہ آورنے گاڑی کو بارودی […]

.....................................................

یمن: فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی، 20 فوجی ہلاک

یمن: فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی، 20 فوجی ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے جنوبی صوبے شبوہ میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید لڑائی میں 20 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرکاری فوج کے ایک افسر کے مطابق باغیوں نے انکے اڈے پر حملہ کیا جسے پسپا کر دیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حوثی باغیوں نے جنگ بندی معاہدے کی […]

.....................................................

یوکرائن میں تازہ جھڑپیں 2 فوجی ہلاک

یوکرائن میں تازہ جھڑپیں 2 فوجی ہلاک

کیف (جیوڈیسک) یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں کے ساتھ تازہ جھڑپوں میں 2 یو کرینی فوجی ہلاک ہو گئے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق فوجی ترجمان الیگزینڈر موٹوزیانک نے کہا ہے کہ باغیوں نے مشرقی یوکرین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری اسلحے کا استعمال شروع کر رکھا ہے۔ دریں اثناء ایک اور […]

.....................................................

ترکی میں آپریشن حملے 20 کرد باغی اور 3 فوجی ہلاک

ترکی میں آپریشن حملے 20 کرد باغی اور 3 فوجی ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع نے ترکی پر شدت پسند تنظیم داعش سے تیل خریدنے کا الزام لگا دیا ایتھنز میں اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون نے کہا کہ داعش بہت لمبے عرصے سے ترکی کو فروخت کیے گئے تیل کی رقم سے مزے کر رہی ہے۔ ترکی نے دولت اسلامیہ کے […]

.....................................................

کرد باغیوں کا بم حملہ،3 فوجی ہلاک: دفاع کے لئے اقدامات کریں گے: طیب اردگان

کرد باغیوں کا بم حملہ،3 فوجی ہلاک: دفاع کے لئے اقدامات کریں گے: طیب اردگان

استنبول (جیوڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے واضح کیا ہے کہ کرد باغیوں کے خلاف جاری لڑائی میں تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق طیب اردگان نے اپنے ایک بیان میں شمالی عراق میں کرد حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی ان علاقوں میں کردستان ورکرز پارٹی کے […]

.....................................................

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 4 فوجی ہلاک

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 4 فوجی ہلاک

بوگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے 4 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقع تخریب کاری کی کاروائی ہو سکتی ہے ممکن ہے لینڈنگ کی جگہ پر پہلے سے بم نصب کیا گیا ہو۔ اس سے پہلے تخریب کاروں نے بجلی کی لائنوں کو دھماکے سے اڑا دیا تھا جس […]

.....................................................

افغانستان سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، جھڑپیں 48 طالبان اور 3 فوجی ہلاک

افغانستان سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، جھڑپیں 48 طالبان اور 3 فوجی ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 48 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، بارودی سرنگ کے پھٹنے سے 3 ہلاک ہو گئے جبکہ صوبہ قندوز میں مربوط خودکش حملوں اور جھڑپ میںدو اہلکار زخمی ہو اور پانچ بمبار مارے گئے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں […]

.....................................................

یمن: القاعدہ کے شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں دو فوجی ہلاک

یمن: القاعدہ کے شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں دو فوجی ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے وسطی صوبے مارب میں القاعدہ کے مشتبہ شدت پسندوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ مارب طویل عرصے سے شورش کا شکار ہے۔ یہاں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔

.....................................................

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر راکٹ حملہ، 4 فوجی ہلاک اورمتعد زخمی

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر راکٹ حملہ، 4 فوجی ہلاک اورمتعد زخمی

بیروت (جیوڈیسک) حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی قافلے پر حملے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی سرحدی علاقے شیبا فارمز میں فوجی قافلے کو نشانہ بنایا […]

.....................................................

شام : طیارہ تباہ‘ 35 فوجی ہلاک‘ ہم نے مار گرایا‘ القاعدہ گروپ کا دعوی

شام : طیارہ تباہ‘ 35 فوجی ہلاک‘ ہم نے مار گرایا‘ القاعدہ گروپ کا دعوی

بیروت (جیوڈیسک) شام میں فوجی کار گوطیارہ گرنے سے 35 ا ہلکار ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا طیارہ دمشق سے دوسرے شہر جا رہا تھا تاہم اسکی وجوہ نہیں بتا سکتے۔ یہ بھی نہیں بتایا گیا اسے باغیوں نے راکٹ مارا یا حادثے کا شکار ہوا ہے۔ خراب موسم اور دھند […]

.....................................................

پاک فوج کا بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب، 5 بھارتی فوجی ہلاک

پاک فوج کا بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب، 5 بھارتی فوجی ہلاک

شکر گڑھ (جیوڈیسک) بھارتی افواج کی جانب سے آج پھر شکر گڑھ اور ظفر وال سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد شہید ہوگئے جبکہ دو رینجرز اہلکاروں سمیت متعدد زخمی بھی ہوئے۔ چناب رینجرز نے دندان شکن جواب دیتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرا […]

.....................................................

لیبیا: الفجر کے شدت پسندوں کا السدرا بندرگارہ پر حملہ، 22 فوجی ہلاک

لیبیا: الفجر کے شدت پسندوں کا السدرا بندرگارہ پر حملہ، 22 فوجی ہلاک

طرابلس (جیوڈیسک) فوج کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شدت پسند تیز رفتار کشتیوں پر سوار تھے اور انہوں نے راکٹ فائر کئے۔ جس سے تیل کے ایک ٹینک میں آگ لگ گئی۔ فوج کے جوابی حملے میں تین کشتیوں کو نقصان پہنچا۔ شدت پسندوں نے بندرگاہ السدرا […]

.....................................................

شام، داعش سے جھڑپ میں 10 فوجی ہلاک، جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر امریکا کے 21 فضائی حملے

شام، داعش سے جھڑپ میں 10 فوجی ہلاک، جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر امریکا کے 21 فضائی حملے

بغداد (جیوڈیسک) شام میں داعش کے جنگجوؤں سے جھڑپ کے دوران 10 شامی فوجی ہلاک ہو گئے۔ جھڑپ صوبہ دیر الزور کے علاقے ہائیجات سکر میں ہوئی،جھڑپ کے مقام سے ملٹری ایئرپورٹ بہت قریب ہے۔ دریں اثناشامی دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے عین ترما میں سرکاری فوج کی بمباری میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے، […]

.....................................................

افغانستان : کار بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک، 16 زخمی

افغانستان : کار بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک، 16 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کا دارالحکومت کابل بم دھماکے سے گونج اْٹھا۔ امریکی سفارتخانے کے قریب کار بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک جبکہ سولہ افراد زخمی ہو گئے۔ کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ جس کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک ہو گئے۔ جس میں دو فوجیوں کا […]

.....................................................

مصر: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 11 فوجی ہلاک ہو گئے

مصر: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 11 فوجی ہلاک ہو گئے

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر جنگجوئوں کے حملے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ صحرائے سینا میں جنگجوئوں نے اچانک سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کی اور سڑک کنارے نصب دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے۔

.....................................................
Page 1 of 212