پیپلزپارٹی کی درخواست پر فہمیدہ مرزا قائمہ کمیٹی خارجہ امور سے فارغ؛ نفیسہ شاہ ممبر بن گئیں

پیپلزپارٹی کی درخواست پر فہمیدہ مرزا قائمہ کمیٹی خارجہ امور سے فارغ؛ نفیسہ شاہ ممبر بن گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی درخواست پرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امورسے ڈاکٹرفہمیدہ مرزاکونکال دیا گیا جبکہ ان کی جگہ ڈاکٹرنفیسہ شاہ کوکمیٹی کاممبر بنادیا گیاہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امورکی رکنیت ختم کردی […]

.....................................................

حادثے پر سیاست

حادثے پر سیاست

تحریر : شاہ بانو میر یہ بات ہے 2008 کی جب پیپلز پارٹی کی حکومت آچکی تھی – پیرس میں محترمہ فہمیدہ مرزا ایک بڑے سیاسی وفد کے ساتھ تشریف لائی تھیں – اس وقت میں وائس چئیرپرسن تھی پاک پریس کلب کی -لہٍذا سفارخانہ پاکستان نے ہمیں بھی مدعو کیا گیا تھا – محترمہ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن: ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کیخلاف درخواست دائر

الیکشن کمیشن: ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کیخلاف درخواست دائر

بدین (جیوڈیسک) درخواست گزار تاج حیدر اور نفیسہ شاہ نے مؤقف اپنایا کہ بدین میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ذوالفقار مرز ا اور فہمیدا مرزا نے امن و امان کی صورتحال خراب کی۔ ذوالفقار مرزا نے پہلے سو افراد کو مار کر بدلہ لینے کی باتیں کیں، اب پھر کر رہے ہیں۔ ذوالفقار مرزا اور […]

.....................................................

بدین ضلع کی عوام کو طاقت اور لاٹھی کے زور پر فتح نہیں کیا جا سکتا۔ فہمیدہ مرزا

بدین ضلع کی عوام کو طاقت اور لاٹھی کے زور پر فتح نہیں کیا جا سکتا۔ فہمیدہ مرزا

تلہار (امتیاز جونیجو) بدین ضلع کی عوام کو طاقت اور لاٹھی کے زور پر فتح نہیں کیا جا سکتایے وہ عوام ہے جس نے آمروں سے ٹکر کھائی اب تمہارے خوف اور دھمکیوں میں آنے والی نہیں تلہار کی عوام کے اتنے بڑے ھجوم نے ثابت کردیا ہے کہ مال لوٹنے والوں کی شکست یقینی […]

.....................................................

بدین کی خبریں 12/11/2015

بدین کی خبریں 12/11/2015

بدین (رپورٹ۔ عمران عباس) پیپلز پارٹی کی ایم این اے فہمیدہ مرزا اور اور ان کے بیٹے ایم پی اے حسنین مرزا کی جانب سے پیپلز پارٹی کے خلاف سرگرمیوں سے پارٹی قیادت واقف ہے لیکن قیادت کی جانب سے ان کو پارٹی سے نکالنے یا ان کی استیفی ٰ کے بارے میں ہمیں ابھی […]

.....................................................

عوام کرپٹ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے: فہمیدہ مرزا

عوام کرپٹ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے: فہمیدہ مرزا

کراچی (جیوڈیسک) فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ بدین میں انتخابات سے قبل بد ترین دھاندلی کی جا رہی ہے۔ پری پول دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو ثبوت فراہم کر دیے۔ فہمیدہ مرزا نے کہا عوام کا مینڈیٹ چھینے والوں کو سخت سزا دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو اس طرح […]

.....................................................

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا عید کے روز سول اسپتال بدین کا دورہ

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا عید کے روز سول اسپتال بدین کا دورہ

بدین (عمران عباس) سابق اسپیکر قومی اسیمبلی اور ایم این اے بدین ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا عید کے روز سول اسپتال بدین کا دورہ، اسپتال میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات اور تیماداری ، مریضوں نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ بدین سابق اسپیکر قومی اسیمبلی اور ایم این اے ڈاکٹر […]

.....................................................

سندھ حکومت حکمرانی کا جمہوری حق کھو چکی ہے: فہمیدہ مرزا

سندھ حکومت حکمرانی کا جمہوری حق کھو چکی ہے: فہمیدہ مرزا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی عبوری ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی ذوالفقار مرزا کے خلاف مزید مقدمات درج نہ کئے جائیں۔ ذوالفقار مرزا کو بحفاظت گھر تک پہنچانے کے عدالتی حکم پر رینجرز کے اعلیٰ حکام سندھ ہائی کورٹ پہنچے۔ رینجرز نے ذوالفقار […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، فہمیدہ مرزا

ذوالفقار مرزا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، فہمیدہ مرزا

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا پر بنائے گئے مقدمات جعلی ہیں اور اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اپنے حامیوں کے ہمراہ کراچی پہنچے جہاں ان کے دیگر حامیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، […]

.....................................................

حکومت اور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیں: فہمیدہ مرزا

حکومت اور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیں: فہمیدہ مرزا

بدین (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا رات گئے اپنے آبائی علاقے بدین پہنچ گئیں۔ جہاں پولیس کی جانب سے مرزا فارم ہاؤس کے گھیراؤ پر وہ سیخ پا ہو گئیں۔ انہوں نے فارم ہاؤس کے اطراف سے پولیس کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اہلکاروں سے کہا […]

.....................................................

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

کراچی (جیوڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ذوالفقار مرزا کی اہلیہ فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ میں پولیس سیاسی ہے اس لئے چیف جسٹس اور وفاقی حکومت اس کا نوٹس لیتے ہوئے میرٹ پر افسران تعینات کرے جب کہ حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی سیکورٹی سے متعلق تشویش ہے، فہمیدہ مرزا

ذوالفقار مرزا کی سیکورٹی سے متعلق تشویش ہے، فہمیدہ مرزا

ذوالفقار مرزا کی سیکورٹی سے متعلق تشویش ہے، ذوالفقار مرزا پر انسداد دہشت گردی کے تحت کیس بنائے گے، وکیلوں کو ذوالفقار مرزا کے کیس لڑنے سے منع کیا جا رہا ہے، بدین سے جارہی ہوں جہاں میں منتحب ہوئی ہوں، فہمیدہ مرزا۔

.....................................................

حکومت بریسٹ کینسر کیخلاف نیشنل پلان آف ایکشن بنائے: فہمیدہ مرزا

حکومت بریسٹ کینسر کیخلاف نیشنل پلان آف ایکشن بنائے: فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ حکومت چھاتی کے سرطان کے خلاف نیشنل پلان آف ایکشن بنائے۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے خود قوت ارادی سے اس جان لیوا مرض کو شکست دی ہے، اب کینسر کی مریض خواتین کی رہنمائی کریں گی۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا […]

.....................................................

نئی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہیں لڑوں گی، فہمیدہ مرزا

نئی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہیں لڑوں گی، فہمیدہ مرزا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے نو منتخب ارکان اسمبلی ، نواز شریف اور عمران خان سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین کو انتخابات میں کامیابی پرمبارک باد کے خطوط بھجوائے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نئی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب […]

.....................................................

نبیل گبول،فہمیدہ مرزا اور فریال تالپور کامیاب ہوگئے

نبیل گبول،فہمیدہ مرزا اور فریال تالپور کامیاب ہوگئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ذرائع کو موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے این اے225بدین سے ڈاکٹرفہمیدہ مرزااوراین اے207لاڑکانہ سے فریال تالپور کو کامیابی ملی۔این اے 199 سکھر سے پیپلزپارٹی کے سید خورشید شاہ کامیاب ہوئے۔ انہوں نے فنکشنل لیگ کے عنایت اللہ کو ہرایا۔این اے246کراچی […]

.....................................................

ڈیلس:ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹیکساس کے اسپتال میں زیر علاج

ڈیلس:ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹیکساس کے اسپتال میں زیر علاج

باخبر ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ قومی اسمبلی کی اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں،اس سلسلے میں ان کے علاج معالجے سے متعلق انتہائی خفیہ رکھا جا رہا ہے،جبکہ یہ بھی نہیں بتایا جا رہا کہ وہ کس بیماری میں مبتلا ہیں،تاہم […]

.....................................................

صدر سے چاروں گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

صدر سے چاروں گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

کراچی : (جیو ڈیسک) صدر زرداری سے چاروں صوبائی گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے ملا قات کی ۔ ملاقاتوں میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ڈونرز پاکستان کو مستقل امداد فراہم نہیں کر سکتے،بیرونی امداد پر انحصارکے بجائے وسائل کو بڑھانا ہوگا۔ […]

.....................................................

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کررہی ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ بجٹ پیش کررہے ہیں۔ اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن نے […]

.....................................................

ایمانداری سے آئین کے مطابق اپنی ذمہ داری ادا کی ہے، فہمیدہ مرزا

ایمانداری سے آئین کے مطابق اپنی ذمہ داری ادا کی ہے، فہمیدہ مرزا

ٹنڈو باگو : اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ میں نے ایمانداری سے آئین کے مطابق اپنی ذمہ داری ادا کی ہے اور اس فیصلے اور ذمہ داری پر میرا ضمیر مطمئن ہے۔ ٹنڈو باگو میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیشہ ذمہ داری، ایمانداری […]

.....................................................

فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم ممکنہ نااہلی ریفرنس پر مشاورت

فہمیدہ مرزا کی وزیراعظم ممکنہ نااہلی ریفرنس پر مشاورت

پاکستان : (جیو ڈیسک)قومی اسمبلی کی اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیراعظم کو توہین عدالت کی سزا کے بعد ان کی ممکنہ نااہلی ریفرنس سے متعلق مشاورت شروع کر دی۔اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کے بعد معروف قانون دان وسیم سجاد سے ملاقات کی اور ان سے صورتحال پر رائے طلب […]

.....................................................

کراچی اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل

کراچی اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل

اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کراچی اور بلوچستان کی صورتحال پر سترہ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی جو رپورٹ مرتب کر کے قومی اسمبلی میں پیش کرے گی جس کے بعد قومی اسمبلی کراچی اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے گی ۔ […]

.....................................................