پی سی بی کا پی ایس ایل 6 کا فائنل 24 جون کو کرانے کا فیصلہ

پی سی بی کا پی ایس ایل 6 کا فائنل 24 جون کو کرانے کا فیصلہ

ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کا فائنل 24 جون کو کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز مالکان کو پی ایس ایل 6 پاکستانی بقیہ 20 میچز پر بریفینگ دی۔ فرنچائزز کو بتایا گیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اب 23 کی بجائے […]

.....................................................

افغانستان: برطانیہ کا مزید افغان ملازمین کو منتقل کرنے کا فیصلہ

افغانستان: برطانیہ کا مزید افغان ملازمین کو منتقل کرنے کا فیصلہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ ایک ہزار سے زائد افغان اسٹاف کو پہلے ہی منتقل کر چکا ہے اور مزید افغانوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیٹو فورسز آئندہ تین ماہ کے اندر افغانستان سے نکل جائیں گے۔ برطانوی حکومت نے 31 مئی پیر کے روز اعلان کیا کہ نیٹو اور امریکی افواج […]

.....................................................

18 سال سے زائد عمر کے افراد کی بھی ویکسی نیشن کا فیصلہ

18 سال سے زائد عمر کے افراد کی بھی ویکسی نیشن کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے کورونا سے بچاؤ کے لیے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی بھی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا کہ 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی […]

.....................................................

خیبرپختون خوا کابینہ سے ایک اضافی وزیر نکالنے کا فیصلہ

خیبرپختون خوا کابینہ سے ایک اضافی وزیر نکالنے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ سے ایک اضافی وزیر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئینی حد سے زیادہ وزراء لینے پر خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ سے ایک وزیر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے کابینہ میں آئینی حد 16 کی بجائے 17 وزیر شامل کیے تھے، جب کہ […]

.....................................................

یو این انسانی حقوق کونسل کا فلسطینی علاقوں منظم زیادتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ

یو این انسانی حقوق کونسل کا فلسطینی علاقوں منظم زیادتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطینی علاقوں اور اسرائیل میں منظم زیادتیوں کی کھلی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ او آئی سی کی جانب سے قرارداد پاکستان نے پیش کی جہاں 47 رکنی کونسل میں قرارداد 24 ووٹوں سے منظور کی گئی۔ قرارداد کے تحت مشرق وسطیٰ میں عشروں سے […]

.....................................................

لاہور: ویکسی نیشن سینٹرز میں آن لائن ڈیٹا انٹری کا فیصلہ

لاہور: ویکسی نیشن سینٹرز میں آن لائن ڈیٹا انٹری کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکا کہنا ہے کہ کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے درست اعداد و شمار کی دستیابی بہت اہم ہے اس لیے نئے ویکسی نیشن سینٹرز میں آن لائن ڈیٹا انٹری کو یقینی بنایا جائے گا۔ لاہور میں وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیر صدارت […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا طلبہ کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا طلبہ کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے میڈیکل یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبہ کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز کے تمام طلبہ کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں 30 اہم […]

.....................................................

امتحانات اور گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق فیصلہ آج متوقع

امتحانات اور گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق فیصلہ آج متوقع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش اور امتحانات کے شیڈول کے معاملے پر صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں امتحانات اور موسم گرما کی […]

.....................................................

کراچی میں سی پیک اسپیشل اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی میں سی پیک اسپیشل اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم نے کراچی میں سی پیک اسپیشل اکنامک زون قائم کرنے اور سی پیک منصوبوں سے وابستہ افراد کے لیے الگ ویزا کیٹیگری قائم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے زیرِ صدارت سی پیک منصوبوں پر پیش رفت جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں سرمایہ کاروں کو درپیش […]

.....................................................

سندھ میں کورونا کی موجودہ بندشیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

سندھ میں کورونا کی موجودہ بندشیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے موجودہ بندشوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، کمشنر […]

.....................................................

ملک بھر کے سیاحتی مقامات کو تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ

ملک بھر کے سیاحتی مقامات کو تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وبا کے پیشِ نظر ملک بھر کے سیاحتی مقامات کو تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عید کی تعطیلات کے بعد دفاتر […]

.....................................................

17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں ملک میں کورونا […]

.....................................................

عید کے متعلق رویتِ ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست ہے، مولانا طاہر اشرفی

عید کے متعلق رویتِ ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست ہے، مولانا طاہر اشرفی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی، مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عید کے اعلان کے تناظر میں رویتِ ہلال کمیٹی کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قوم کو اس ضمن میں قضا کردہ ایک روزہ رکھنے کی ضرورت نہیں۔ […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا عید کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا عید کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نمازعید کے اجتماعات کیلئے ایس اوپیز جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سول سیکرٹریٹ لاہور میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر صحت یاسمین راشد، چیف سیکرٹری پنجاب اور عسکری قیادت نے شرکت […]

.....................................................

عید پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ‘ حکومت کی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

عید پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ‘ حکومت کی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد عید الفطر پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے دفتر کی طرف سے ٹویٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر حکومتِ پاکستان نے اس عید پر […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا، بلاول بھٹو

آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر اب نظرثانی کے بجائے پہلے […]

.....................................................

عید کے دنوں میں سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

عید کے دنوں میں سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے اتوار سے عید کی چھٹیوں تک مزید سختیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ عید کے دنوں میں ہاکس بے اور سی ویو بھی بند رہیں گے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی […]

.....................................................

سندھ، حفاظتی ٹیکوں کے مراکز کو کورونا ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ

سندھ، حفاظتی ٹیکوں کے مراکز کو کورونا ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام حفاظتی ٹیکوں کے مراکز کو کورونا ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے تمام ضلعی صحت کے افسران اور ایم ایس کو احکامات دیے ہیں کہ ہر ضلع کے حفاظتی ٹیکوں کے مرکز سے کورونا ویکسین بھی لگوائی جا سکے […]

.....................................................

جہانگیر ترین گروپ کا عید کے بعد لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین گروپ کا عید کے بعد لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے حامی اراکین اسمبلی نے شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے عید کے بعد اپنا لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے اراکین پارلیمنٹ نے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ […]

.....................................................

کورونا وبا؛ خیبرپختونخوا کے 8 ہائی رسک اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا وبا؛ خیبرپختونخوا کے 8 ہائی رسک اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے ہائی رسک اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جن 8 اضلاع میں لاک ڈاؤن لگایا جارہا ہے ان میں پشاور، لوئر دیر، […]

.....................................................

وفاقی اعلان کے باوجود سندھ حکومت کا امتحانات کے مقررہ وقت پر انعقاد کا فیصلہ

وفاقی اعلان کے باوجود سندھ حکومت کا امتحانات کے مقررہ وقت پر انعقاد کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے امتحانات ملتوی کرنے کے فیصلے کے باوجود محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں نویں تا بارہویں جماعت تک کے امتحانات شیڈول کے مطابق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبہ بھر میں انٹر تک کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں […]

.....................................................

سندھ: سرکاری دفاتر، تمام تعلیمی ادارے اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

سندھ: سرکاری دفاتر، تمام تعلیمی ادارے اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ سیکرٹریز اپنا ضروری اسٹاف دفاتر میں بلائیں گے اور […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع مردان میں کل سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع مردان میں کل سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے پشاور کے ضلع مردان میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان کے پی کے کامران بنگش کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ضلع مردان میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 40 فیصد سے زائد ہوگئی ہے، جس کی وجہ […]

.....................................................

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کرتے ہوئے حکومت سندھ نے پاک فوج کی خدمات کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت متحرک ہو گئی ہے اور آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک […]

.....................................................