کراچی کے مختلف علاقوں میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ضلع جنوبی میں انتظامیہ نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے بازاروں،سینما گھروں،ریسٹورنٹس، بیکریوں اور دکانوں میں کام کرنے والے افراد کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جن علاقوں میں ویکسی […]

.....................................................

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہوگئی جس کے باعث شہر میں ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ضلعی محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ روز 107 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شہر میں مثبت کی کیسز کی شرح 5.45 فیصد ریکارڈ کی […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں نئے اسلحہ لائسنس پر پابندی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں نئے اسلحہ لائسنس پر پابندی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ […]

.....................................................

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس 7 جولائی کو اسلام آباد میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن […]

.....................................................

چین سے تعلقات ختم کرنے کا کسی نے کھل کر نہیں کہا: شاہ محمود قریشی

چین سے تعلقات ختم کرنے کا کسی نے کھل کر نہیں کہا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین سے تعلقات ختم کرنےکا کسی نے کھل کر نہیں کہا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’سی پیک پر قومی اتفاق رائے موجود ہے اس پر […]

.....................................................

پی کے میپ کا عثمان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

پی کے میپ کا عثمان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے عثمان خان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے اعلامیے کے مطابق احتجاجی تحریک کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع وعلاقوں میں احتجاجی مظاہروں اور جلوسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

صدر جوبائیڈن کا عراق اور شام میں ایرانی ملیشیاوں پر حملے کا فیصلہ درست ہے: وائٹ ہاؤس

صدر جوبائیڈن کا عراق اور شام میں ایرانی ملیشیاوں پر حملے کا فیصلہ درست ہے: وائٹ ہاؤس

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کا عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں پر حملہ کرنے کا فیصلہ قانونی طور پر درست ہے۔ اس حملے کا مقصد دفاع کے لیے اقدامی کارروائی کے ساتھ یہ ثابت کرنا کہ ایران ایک بُرا فریق ہے۔ […]

.....................................................

امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا: شاہ محمود

امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا: شاہ محمود

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے، ایف اے […]

.....................................................

گیس بحران، مقامی ٹیکسٹائل سیکٹر کا صنعتیں بیرون ملک منتقل کرنے کا فیصلہ

گیس بحران، مقامی ٹیکسٹائل سیکٹر کا صنعتیں بیرون ملک منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمد کنندگان نے گیس بحران اور یوٹیلٹیز کی فراہمی میں عدم تسلسل کے ماحول سے دلبرداشتہ ہوکر اپنی صنعتیں بیرون ملک منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ برآمد کنندہ ویلیو ایڈڈ صنعتوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں […]

.....................................................

خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے متعلق […]

.....................................................

حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری اثاثے گروی رکھ کے سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے بڑے پیمانے پر قرض لینے کے لیے سرکاری اثاثوں کو گروی رکھنے کی سمری بالآخر وفاقی کابینہ نے منظور کرلی۔ سمری کے […]

.....................................................

سروسز فراہم کرنیوالی ٹیلی کام کمپنیوں کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ

سروسز فراہم کرنیوالی ٹیلی کام کمپنیوں کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے سروسز فراہم کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے سروسز فراہم کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے فنانس بل کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈینینس میں ترامیم تجویز کر […]

.....................................................

دبئی کی الامارات کا برطانیہ کے لیے پروازیں ہیتھرو اور برمنگھم تک محدود رکھنے کا فیصلہ

دبئی کی الامارات کا برطانیہ کے لیے پروازیں ہیتھرو اور برمنگھم تک محدود رکھنے کا فیصلہ

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت دبئی کی ملکیتی الامارات ایئرلائنز نے کووِڈ-19 کی وَبا کے پیش نظر اپنی برطانیہ کے لیے پروازوں کو لندن کے ہیتھرو اور برمنگھم کے ہوائی اڈے تک محدود رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ الامارات ایئرلائن نے اس سے پہلے برطانیہ جانے والے مسافروں کو سال کے آخر میں لندن کے گیٹ […]

.....................................................

مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے، مقبوضہ کشمیر کی تمام جماعتوں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے، مقبوضہ کشمیر کی تمام جماعتوں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کے عزم و استقلال کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیری پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے ممکنہ […]

.....................................................

مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوج اور میزائلوں میں کمی کا فیصلہ

مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوج اور میزائلوں میں کمی کا فیصلہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فوج کے ہیڈکوارٹر نے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات ملکی فوج میں کمی کرنے کی تصدیق کی ہے۔ فوجیوں کی تعداد میں کمی کے ساتھ ساتھ فضائی دفاعی فورسز اور وہاں نصب پیٹریاٹ میزائلوں میں کمی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کے خطے میں امریکی فوجی دستے کم […]

.....................................................

سندھ: اختیاری مضامین میں فیل ہونے پر پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ

سندھ: اختیاری مضامین میں فیل ہونے پر پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی نے طلبہ کے امتحانات سے متعلق اہم اعلانات کر دیے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کی سربراہی میں محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں طلبہ کے امتحانات سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق پہلی تا آٹھویں […]

.....................................................

’ٹیکس چوری کے حوالے سے نیا نظام لانے کا فیصلہ کیا ہے’

’ٹیکس چوری کے حوالے سے نیا نظام لانے کا فیصلہ کیا ہے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری کے مقدمات سالہا سال عدالتوں میں لٹکے رہتے ہیں اس لیے نیا نظام لانے کا فیصلہ کیا۔ شوکت ترین نے کہا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے سے تاجر برادری کے تحفظات دور کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دانستہ […]

.....................................................

برطانیہ، کورونا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ ہفتے بعد

برطانیہ، کورونا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ ہفتے بعد

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ میں کورونا لاک ڈاؤن کے ختم کرنے کے بارے میں فیصلہ ایک ہفتے بعد یعنی اکیس جون کو کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مزید کیسوں کے سامنے آنے کے بعد احتیاطی طور پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن […]

.....................................................

وہ دن گئے جب جی-7 جیسے چھوٹے گروپ دنیا کی قسمت کا فیصلہ کیا کرتے تھے، چین

وہ دن گئے جب جی-7 جیسے چھوٹے گروپ دنیا کی قسمت کا فیصلہ کیا کرتے تھے، چین

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے جی-7 ممالک کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن چلے گئے جب دنیا کی قسمت کا فیصلہ چھوٹے گروپ کے ہاتھ میں تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے دنیا کی سات بڑی معیشتوں کے گروپ جی-7 کے ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں کیے […]

.....................................................

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور انتظامیہ کا او پی ڈی کو بحال کرنے کا فیصلہ

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور انتظامیہ کا او پی ڈی کو بحال کرنے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے کیسزمیں کمی آنے پرلیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورانتظامیہ نے مریضوں کے لئے اسپتال کی او پی ڈی کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا کے کیسزمیں کمی آنے پرلیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورانتظامیہ نے مریضوں کے لئے اسپتال کی او پی ڈی کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جس کے تحت […]

.....................................................

حکومت کا کیپٹل گین ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ

حکومت کا کیپٹل گین ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22ء کے وفاقی بجٹ میں کپیٹل گین ٹیکس کی شرح میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ میں شئیرز کے منافع پر کپیٹل گین ٹیکس ریٹ میں 3 فیصد کمی اور شئیرز کے منافع پر کپیٹل گین […]

.....................................................

وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کے طلبا بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کے طلبا بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی ساتویں کلاس کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء کے لیے بڑی خبر ہے کہ حکومت نے پہلی سے چوتھی اور چھٹی ساتویں جماعت کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے […]

.....................................................

تاجروں کی وزیر اطلاعات سے ملاقات؛ مارکیٹیں 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک موخر

تاجروں کی وزیر اطلاعات سے ملاقات؛ مارکیٹیں 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک موخر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں نے صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر آج مارکیٹوں کو 8 بجے شب تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک کے لیے موخر کر دیا ہے۔ تاجر ایکشن نے واضح کیاہے کہ پیر تک اگر سندھ حکومت نے کوئی توٹیفیکشن جاری نہ کیا تو تاجر ایکشن کمیٹی ازخود 8 بجے تک […]

.....................................................

ویکسین کی ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانیوالوں کو سرٹیفکیٹ دینے کا فیصلہ

ویکسین کی ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانیوالوں کو سرٹیفکیٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے پاکستان سے بیرون ملک جانے اور آنے والوں کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد بیرون ملک سفر کرنے والے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ […]

.....................................................