پاکستان کا افغانستان کو انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات بھجوانے کا فیصلہ

پاکستان کا افغانستان کو انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امدادی سامان لے کر تین سی 130 طیارے افغانستان جا رہے ہیں، فضائی راستے سے فوری امداد کے بعد زمینی راستے سے […]

.....................................................

پراپرٹی ٹیکس KMC اور ڈی ایم سیز کو منتقل کرنے کا فیصلہ

پراپرٹی ٹیکس KMC اور ڈی ایم سیز کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کو منتقل کر کے اسے کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں کمپیٹیٹیو اینڈ لیو ایبل سٹی آف کراچی (کلک) کے اجلاس کی صدارت […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سماعت مکمل کرتے ہوئےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سماعت کی، سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل سیکرٹری […]

.....................................................

مغربی دباو میں آ کر ایران کوئی فیصلہ نہیں کرے گا: رئیسی

مغربی دباو میں آ کر ایران کوئی فیصلہ نہیں کرے گا: رئیسی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران مغربی ممالک کا دباؤ قبول نہیں کریں گے۔ خبر کے مطابق، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر عالمی برادری سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کا وفاق سے مشاورت کے بغیر چیف سیکرٹری اور آئی جی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا وفاق سے مشاورت کے بغیر چیف سیکرٹری اور آئی جی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی سیاسی اور انتظامی ٹیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹیم تبدیلی کا فیصلہ وفاق سے مشورہ کے بغیر کیا اور بعد ازاں حکومت کو اپنے فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ ذرائع کا […]

.....................................................

سندھ کے اسکولوں میں کل سے ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ کے اسکولوں میں کل سے ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے کل سے صوبے بھر کے اسکولوں میں ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شا ہ کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اسکولز اکبر لغاری اور سیکرٹری کالج خالد حیدر شاہ سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں […]

.....................................................

’عمران خان کے بارے میں خیالات اچھے ہیں، کس پلیٹ فارم سے سیاست کرونگا فیصلہ نہیں کیا‘

’عمران خان کے بارے میں خیالات اچھے ہیں، کس پلیٹ فارم سے سیاست کرونگا فیصلہ نہیں کیا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے سیاسی ان بن رہی لیکن وہ اچھے انسان اور زیرک سیاستدان ہیں۔ چوہدری نثار کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی اپنے سیاسی کارڈ بہتر طریقے سے کھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے سیاسی […]

.....................................................

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات اور بارہویں جماعت کے پریکٹیکلز بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان انٹربورڈ کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بھی […]

.....................................................

کورونا وائرس؛ پنجاب میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس؛ پنجاب میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پنجاب بھر میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کی غیرمعمولی صورتحال کے باعث صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول 6 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کے مطابق […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پارلیمانی سال مکمل ہونے پر 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جا رہا ہے، جس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے، اس موقع پر اپوزیشن نے […]

.....................................................

’بچوں کو والد کی ناجائز دولت سے دور رکھنے کیلئے شلپا کا علیحدگی کا فیصلہ‘

’بچوں کو والد کی ناجائز دولت سے دور رکھنے کیلئے شلپا کا علیحدگی کا فیصلہ‘

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے نام بتائے بغیر شلپا شیٹی کے قریبی دوست کے حوالے سے کہا ہے کہ اداکارہ ان دنوں راج […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں چائنیز سمیت غیرملکیوں کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں چائنیز سمیت غیرملکیوں کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں چائنیز سمیت غیرملکیوں کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے سنٹرل پولیس آفس پشاورمیں ایک اعلیٰ سطحی ویڈیولنک کانفرنس کی صدارت کی، جس میں صوبہ بھر کے ریجنل پولیس افسروں اور ضلعی پولیس افسروں نے اپنے اپنے ریجن میں […]

.....................................................

عدالتی فیصلہ اور اثرات

عدالتی فیصلہ اور اثرات

تحریر : روہیل اکبر عدالت عظمی نے ایک حالیہ فیصلے میں ایک پارلیمانی ایکٹ کو ہی کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے نتیجے میں مختلف اداروں کے تقریبا 20 ہزار ملازمین نوکریوں سے یک جنبش قلم برخواست کر دئے گئے ہیں یہ 20 ہزار ملازمین وہ بدقسمت لوگ ہیں جو پاکستان کی تاریخ میں […]

.....................................................

امریکا میں قدیم اور مشہور فلسطینی قیدی کی رہائی کا فیصلہ

امریکا میں قدیم اور مشہور فلسطینی قیدی کی رہائی کا فیصلہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جمعہ کی شام امریکا کی کیلی فورنیا ریاست میں ’سین ڈیاگو‘ شہر کی ایک جیل میں 53 سال سے قید فلسطینی سرحان بشارہ سرحان کی مشروط رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سرحان بشارہ ایک مشہور اور پرانا فلسطینی قیدی ہے جسے ایک سابق سینیٹر کے قتل کے جرم میں عمر قید […]

.....................................................

افغانستان سے غیر ملکیوں کو کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر

افغانستان سے غیر ملکیوں کو کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق امریکا کی جانب افغانستان سے نکالے گئے افراد کو کراچی نہ لانے کا فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا […]

.....................................................

امریکا کا افغانستان سے انخلا جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکا کا افغانستان سے انخلا جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں کابل ائیر پورٹ پر حملے میں 12 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد خطاب کرتے ہوئے دہشتگردوں کو خبردار کیا کہ ‘ہم معاف نہیں کریں گے ،ہم نہیں بھولیں گے ،ہم آپ کا شکار کریں گے’۔ جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں […]

.....................................................

فیس بک نے ایپ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا

فیس بک نے ایپ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا

بلوم برگ : ایک وقت تھا جب فیس بک کی ایپ کے اندر ہی صارفین دوستوں کے ساتھ چیٹ کر سکتے تھے لیکن کمپنی نے بعد میں اس فیچر کو الگ کر دیا اور صارفین کو میسنجر ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور استعمال کرنے پر مجبور کیا۔ اس پالیسی کے بعد بہت سے لوگ فیس […]

.....................................................

بلوچستان: حکمران جماعت میں اختلافات، صوبائی مشیر اکبر آسکانی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

بلوچستان: حکمران جماعت میں اختلافات، صوبائی مشیر اکبر آسکانی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے اندرونی اختلافات میں اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث صوبائی مشیر اکبر آسکانی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ جیو نیوز سے بات چیت میں اکبر آسکانی نے کہا کہ میرے محکمے میں مداخلت کی جارہی ہے اور وزیراعلیٰ کی جانب […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا پارکوں میں خواتین کی سکیورٹی کیلئے اہم فیصلہ

پنجاب حکومت کا پارکوں میں خواتین کی سکیورٹی کیلئے اہم فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے پارکوں میں خواتین اور فیملیز کی سکیورٹی کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی صوبے بھر میں پارکوں میں سکیورٹی کے لیے پرائیوٹ کمپنیوں کی خدمات حاصل کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاحت آصف محمود کاکہناہے کہ صوبے بھر میں […]

.....................................................

سندھ حکومت کا یونیورسٹیز بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا یونیورسٹیز بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے اسکولوں کے بعد جامعات بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ حکومت کے وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ طلباء اور اساتذہ 30 اگست سے پہلے ویکسی […]

.....................................................

پشاور میں 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور میں 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کر دی جائے گی۔ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کی […]

.....................................................

پنجاب، آئندہ ہفتے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنیکا فیصلہ

پنجاب، آئندہ ہفتے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے آئندہ ہفتے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا جب کہ تبدیلی کی نئی ترامیم تیار کر لی گئی ہیں۔ بلدیاتی قانون میں نئی ترامیم میں پنچایت کونسلوں اور نیبر ہڈکونسلوں کے انتخابات پہلے اور غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں گے، نئی ترامیم میں ضلع […]

.....................................................

کورونا لہر پر بند جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ

کورونا لہر پر بند جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا وبا کی چوتھی لہر کے دوران سندھ بھر کی تمام جامعات، تعلیمی بورڈز اور ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے کورونا وبا کی چوتھی لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے پر بند کی جانے والی سندھ بھر […]

.....................................................

خیبر پختونخواہ کے مزید 9 اضلاع میں پیر سے کورونا پابندیوں کا فیصلہ

خیبر پختونخواہ کے مزید 9 اضلاع میں پیر سے کورونا پابندیوں کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت خیبر پختونخواہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مزید 09 اضلاع میں 23 اگست سے کورونا پابندیاں نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ نوشہرہ،صوابی،مردان،اپر چترال،لوئر چترال،مانسہرہ،کوہاٹ،کرک،ڈی آئی خان میں 23 اگست سے نئی پابندیوں کا نفاذ ہوگا۔ تمام کاروباری مراکز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ ہوٹلوں میں […]

.....................................................