امریکا: سعودی عرب کو کروڑوں ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ

امریکا: سعودی عرب کو کروڑوں ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل دینے سے ”دوست ملک کی سلامتی میں بہتری آئے گی۔” صدر بائیڈن کی انتظامیہ میں سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کا یہ پہلا معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے چار نومبر جمعرات کے […]

.....................................................

کالعدم ٹی ایل پی ریلی بروقت کیوں نہ روکی گئی ؟پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ

کالعدم ٹی ایل پی ریلی بروقت کیوں نہ روکی گئی ؟پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کی ریلی روکنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب میں پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے 3 اضلاع کے پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے […]

.....................................................

سعد رضوی کی رہائی کیخلاف حکومتی اپیل واپس لینے کا فیصلہ، سیکڑوں کارکنان رہا

سعد رضوی کی رہائی کیخلاف حکومتی اپیل واپس لینے کا فیصلہ، سیکڑوں کارکنان رہا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اورکالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے کے بعد پنجاب بھر سے گرفتار 860 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سعد رضوی کی رہائی کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے […]

.....................................................

ایردوآن نے مغربی سفارت کاروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے لیا

ایردوآن نے مغربی سفارت کاروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے لیا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی ممالک کے 10 سفارت کاروں کو ”ناپسندیدہ شخصیت” قرار دینے کے بعد لگتا ہے کہ ترک صدر نے اب اپنا ارادہ بدل دیا ہے۔ طیب ایردوآن نے جرمنی سمیت دس مغربی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن 25 اکتوبر پیر کے […]

.....................................................

مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹر بنوایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی نے اپنی نشست سے استعفیٰ بھی دے دیا […]

.....................................................

فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا ’فیصلہ‘، نیا نام کیا ہو گا؟

فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا ’فیصلہ‘، نیا نام کیا ہو گا؟

امریکا : فیس بک اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ میٹاورس کی تعمیر پر اپنی توجہ مرکوز کر سکے۔ اس معاملے کی براہ راست معلومات رکھنے والے ایک ذرائع کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کنیکٹ کانفرنس میں اس حوالے سے […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت پنجاب حکومت کے وکیل نے بلدیاتی اداروں کی بحالی […]

.....................................................

وارم اپ میچ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

وارم اپ میچ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اگر ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ کا انتخاب کرتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم کو […]

.....................................................

جام کمال نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا

جام کمال نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونےکا فیصلہ واپس لے لیا۔ جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونےکا فیصلہ واپس لینے کا اعلان وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے ذریعے کیا۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی، ہزارہ […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: یہ وہی پلندہ ہے جس پر لندن سے فیصلہ آیا، شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس: یہ وہی پلندہ ہے جس پر لندن سے فیصلہ آیا، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع ہو گئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے لیے بینکنگ کورٹ پہنچے۔ جج بینکنگ کورٹ نے ایف […]

.....................................................

حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب کی توسیع سے متعلق قانونی نکات کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا اور کئی تجاویز پیش کی گئیں۔ […]

.....................................................

لاہور: ڈینگی کیسز میں اضافہ، ایکسپو سینٹر میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: ڈینگی کیسز میں اضافہ، ایکسپو سینٹر میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے ڈینگی کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کے لیے ایکسپو سینٹر میں 340 بیڈز پر مشتمل فیلڈ اسپتال جلد قائم کیا جائےگا۔ سیکریٹری صحت کی جانب سے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک حلف نہیں اٹھا سکتا، اسحق ڈار

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک حلف نہیں اٹھا سکتا، اسحق ڈار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈارنے کہا ہے کہ جب تک سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں آتا میری رکنیت معطل رہے گی۔ اسحٰق ڈار کی سینیٹ نشست پر موجودہ وزیر خزانہ شوکت ترین کو سنیٹر منتخب کرانے کے حکومتی ارادہ پر سوالیہ نشان لگ گیا، 40 دنوں میں حلف لینے سے […]

.....................................................

وزیراعظم کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ دوسری جانب وزیر خزانہ شوکت ترین کا اپنے ایک بیان میں […]

.....................................................

زرداری اور فواد کیخلاف نااہلی درخواستوں کا فیصلہ آئندہ سماعت پر سنائیں گے: اسلام آباد ہائیکورٹ

زرداری اور فواد کیخلاف نااہلی درخواستوں کا فیصلہ آئندہ سماعت پر سنائیں گے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت پر آصف زرداری اور فواد چوہدری کے خلاف دائر درخواستوں سے متعلق فیصلہ سنائیں گے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر […]

.....................................................

حکومت پنجاب کا ایک ہزار نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا ایک ہزار نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب کے ہیلتھ سیکٹرمیں اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 1000 نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید کا کہنا تھا کہ 1000 نرسوں کی بھرتی سے کارکردگی میں اضافہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نرسوں کی بھرتی کیلئے […]

.....................................................

انگلش کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

انگلش کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

انگلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کافیصلہ کرلیا ہے۔ انگریز ی پر عبور کیلئے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگلش اچھی تھی، سہواگ کا انکشاف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق معین علی نے چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ پر اپنی توجہ مرکوز […]

.....................................................

پختونخوا میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے کی تحقیقات کا فیصلہ

پختونخوا میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے کی تحقیقات کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی بورڈز کے نتائج میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبر ز لینے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان کیا جس میں طلبہ کو 1100 میں سے 1100 نمبرز بھی دیے گئے، نجی تعلیمی اداروں […]

.....................................................

بائیڈن اور میکرون کا رابطہ، فرانس کا اپنا سفیر واشنگٹن واپس بھیجنے کا فیصلہ

بائیڈن اور میکرون کا رابطہ، فرانس کا اپنا سفیر واشنگٹن واپس بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے ساتھ آبدوز معاہدے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد پہلی بار امریکا اور فرانس کے صدور کے درمیان رابطہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں آبدوز معاہدے کے نتیجے […]

.....................................................

جاپان کا فیصلہ: کورونا ویکسین کی تیسری خوراک بھی لگائی جائے گی

جاپان کا فیصلہ: کورونا ویکسین کی تیسری خوراک بھی لگائی جائے گی

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان نے کورونا وائرس اور اس کے ویریئنٹوں کے خلاف جدوجہد کے لئے شہریوں کو ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپان نے کورونا وائرس اور اس کے ویریئنٹوں کے خلاف جدوجہد کے لئے شہریوں کو ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کویوڈو نیوز ایجنسی […]

.....................................................

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام انتخابات کرانے کےخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار سے پوچھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات کے لیے تو […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے عوام بالخصوص تاجروں کے احتجاج کے بعد پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں دی گئی رعایت (ری میشن) ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ رواں مالی برس کے آغاز پر پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کو دی گئی ٹیکس ری میشن کی رعایت مکمل […]

.....................................................

بڑھتے قرض کے باجود حکومت کا ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

بڑھتے قرض کے باجود حکومت کا ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک فنانشل سیکٹر فرم کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ دینے اور اسٹیل اور موبائل فون ساز سیکٹرز کے لیے ٹیکس واجبات میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ Third Tax Laws Amendment Ordinance 2021 کے تحت کچھ شعبوں کے لیے […]

.....................................................

سردیوں میں بجلی زیادہ استعمال کرنے پر رعایت دینے کا فیصلہ

سردیوں میں بجلی زیادہ استعمال کرنے پر رعایت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سردیوں میں بجلی کے زیادہ استعمال پر صارفین کو مراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ملک بھر میں ایڈوانس میٹرنگ انفرا اسٹرکچر کا منصوبہ بھی شروع کیا جائے گا۔حکومت نے نئی آئل ریفائننگ پالیسی بھی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................