حکومت کو گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ کارکردگی بہتر بنانی چاہیے: فیصل سبزواری

حکومت کو گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ کارکردگی بہتر بنانی چاہیے: فیصل سبزواری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے حکومت کو نا گھبرانے کا مشورہ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ حکومت کو گھبرانا نہیں چاہیے، بلکہ کارکردگی بہتر بنانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان […]

.....................................................

ایم کیوایم نے اپنے دلائل سے قائل کیا کہ مردم شماری درست نہیں، فیصل سبزواری

ایم کیوایم نے اپنے دلائل سے قائل کیا کہ مردم شماری درست نہیں، فیصل سبزواری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے دلائل سے قائل کیا کہ مردم شماری درست نہیں۔ ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں اراکین اسمبلی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا […]

.....................................................

اورنگی میں مظاہرین پر گولیاں برسائی گئیں، فیصل سبزواری

اورنگی میں مظاہرین پر گولیاں برسائی گئیں، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ اورنگی ٹاؤن میں مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلائی گئیں، مقدمہ پولیس اہلکاروں کے خلاف درج نہ ہوا تو عدالت جائیں گے۔ ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گزشتہ روز فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان، فیصل سبزواری کی جلوس عزا میں شرکت

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان، فیصل سبزواری کی جلوس عزا میں شرکت

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عامر خان اور فیصل سبزواری کی فیڈرل بی ایریا بلاک ١٧ مسجد و امام بارگاہ خیرالعمل سے شہادت حسین کی یاد میں برآمد ہونے والے مرکزی جلوس عزا میں شرکت۔ اس موقع پر بلدیہ وسطی کے چیئرمین ریحان ہاشمی، حق پرست ارکان اسمبلی، شیخ صلاح الدین ،جمال […]

.....................................................

متحدہ کے سوا کسی نے بھی عوام کی مدد نہیں کی، فیصل سبزواری

متحدہ کے سوا کسی نے بھی عوام کی مدد نہیں کی، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ بہت سے لوگ خود کو کراچی کا وارث سمجھ رہے ہیں، ایم کیو ایم کے سوا کسی نے بھی عوام کی مدد نہیں کی۔ عامر خان نے کہا ہے کہ 5 دسمبر کوکراچی کامیئر ایم کیو ایم کا ہی ہوگا۔ کراچی کےع لاقے […]

.....................................................

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی متحدہ کے خاتمے کاخواب دیکھ رہی ہیں، فیصل سبزواری

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی متحدہ کے خاتمے کاخواب دیکھ رہی ہیں، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور جماعت متحدہ کے خاتمے کا خواب دیکھ رہی ہیں۔ فیصل سبز واری کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ پاکستان میں امیروں اورغریبوں کے لئے ایک ہی قانون ہو لیکن افسوس کی […]

.....................................................

صبح 5 بجے کے قریب ایم کیو ایم کے سیکرٹریٹ کا محاصرہ کیا گیا، فیصل سبزواری

صبح 5 بجے کے قریب ایم کیو ایم کے سیکرٹریٹ کا محاصرہ کیا گیا، فیصل سبزواری

صبح 5 بجے کے قریب ایم کیو ایم کے سیکرٹریٹ کا محاصرہ کیا گیا، رینجرز اہلکاروں نے لائنسس یافتہ اسلحہ میڈیا کو دکھایا، مجھ سمیت ایم کیو ایم کے درجنوں کارکنوں اور رہنماؤں کو حفاظت کیلئے اسلحہ رکھنے کی ہدایت کی گئی، فیصل سبزواری۔

.....................................................

غریب آدمی کا سیاست میں حصہ نہیں تھا، فیصل سبزواری

غریب آدمی کا سیاست میں حصہ نہیں تھا، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں غریب اور عام آدمی کا سیاست میں حصہ نہیں تھا لیکن الطاف حسین نے ملک کے غریب و متوسط طبقے کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو سیاست کے میدان میں لاکر انقلاب برپا کردیا۔یہ بات انہوں […]

.....................................................

بدترین حکمرانی سے تھرپارکر خوف ناک صورتحال پیدا ہو چکی ہے: رابطہ کمیٹی

بدترین حکمرانی سے تھرپارکر خوف ناک صورتحال پیدا ہو چکی ہے: رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ مٹھی میں کابینہ کے نمائشی اجلاس سے تھرپارکر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ وزیر اعلیٰ سندھ صوبے کے ایک ایک بچے اور فرد کے ذمہ دار ہیں۔ قائم علی شاہ بتائیں انہوں نے تھر کی ترقی کیلئے کیا کیا؟۔ ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

جیو نیوز پر حملہ قابل مذمت ہے، فیصل سبزواری

جیو نیوز پر حملہ قابل مذمت ہے، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری نے جیو نیوز کے دفتر پر حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا۔ کہ یہ جیو نیوز پر پہلی بار حملہ نہیں، جیو نیوز کو پہلے بھی کئی بار نشانہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان تشدد کے رویے کو بھڑکا […]

.....................................................

تقریر کیلئے صرف فنی بنیاد کافی نہیں، فیصل سبزواری

تقریر کیلئے صرف فنی بنیاد کافی نہیں، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) مشیر امور نوجوانان حکومت سندھ سید فیصل سبزواری نے کہا کہ تقریری مقابلےاور پروگرامات نوجوانوں کی خود اعتمادی بڑھانے کا ذریعہ ہوتے ہیں اور اس کے نتیجے میں صلاحیتیں پروان چڑھتی ہیں۔ یہ بات انہوں نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری یوتھ فیسٹیول کی کیٹیگری ’’تقریری مقابلے‘‘ میں حصہ لینے والے […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت میں شمولیت

متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت میں شمولیت

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت میں شمولیت،ایم کیو ایم کے وزرا آج شام گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائیں گے۔ فیصل سبزواری کو وزارت امور نوجوان کا قلم دان دیا جائے گا۔رؤف صدیقی کو کامرس اور صغیر احمد کو صحت کا محکمہ دیا جائے گا۔عادل صدیقی اور عبدالحسیب کو وزیر اعلی کا مشیر بنایا […]

.....................................................

بتایا جائے لاپتہ کارکنوں کے لیے کیا کیا گیا، فیصل سبزواری

بتایا جائے لاپتہ کارکنوں کے لیے کیا کیا گیا، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایک ہفتہ قبل سوموار کو ہی انہوں نے اس ایوان میں ایم کیو ایم کے 5 کارکنوں کے سادہ لباس میں بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں میں اسلحہ بردار افراد کی جانب سے اغوا کیے جانے […]

.....................................................

تحفظ پاکستان آرڈی نینس پر ہمارے تحفظات ہیں: فیصل سبزواری

تحفظ پاکستان آرڈی نینس پر ہمارے تحفظات ہیں: فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ہم تحفظ پاکستان آرڈی نینس کے خلاف ہیں، اس پر ہمارے تحفظات ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے پہلے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ تحفظ پاکستان آرڈی نینس پر ہمارے تحفظات ہیں۔ ایوان میں ماحول اچھا […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا نے پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا، فیصل سبزواری

ذوالفقار مرزا نے پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی اپوزیشن لیڈر سید فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ گذشتہ دور حکومت میں رشوت لے کر سیاسی بنیادیوں پر سرکاری نوکریوں میں لوٹ کھسوٹ کی گئی۔ سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا، حکومت اپنے طرز عمل اور فعل سے شہری اور دیہی فرق […]

.....................................................

ہزارہ سرائیکی صوبے کی بات ہوسکتی ہے تو سندھ کی کیوں نہیں، فیصل سبزواری

ہزارہ سرائیکی صوبے کی بات ہوسکتی ہے تو سندھ کی کیوں نہیں، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں لیڈر آف دی اپوزیشن سید فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ اگر ہزارہ سرائیکی اور بہاولپور صوبے کی بات ہو سکتی ہے تو سندھ کی کیوں نہیں، حمزہ شہبازکی جماعت ملک میں نئے صوبوں کی تشکیل کا وعدہ کرچکی ہے، ایسا لگتا ہے مشرف […]

.....................................................

ہار ماننے والے نہیں، دھاندلی کا الزام لگا دیا گیا : فیصل سبزواری

ہار ماننے والے نہیں، دھاندلی کا الزام لگا دیا گیا : فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا کہ این اے 258 اور 256 دونوں کی رپورٹس میں کافی یکسانیت ہے، ایم کیو ایم کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن ہم ہار ماننے والے نہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فیصل […]

.....................................................

بس اور وین میں طلبا سے لوٹ مار واقعات کا سدباب کیا جائے، فیصل سبزواری

بس اور وین میں طلبا سے لوٹ مار واقعات کا سدباب کیا جائے، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے جرائم پیشہ افراد کی جانب سے نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں کالج کی وین میں طلبا سے لوٹ مار کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ مخصوص علاقے […]

.....................................................

ٹارگٹڈ آپریشن کے نام پر سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے : فیصل سبزواری

ٹارگٹڈ آپریشن کے نام پر سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے : فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نام پر سیاسی کارکنوں اور دیگر معصوم و بے گناہ افراد کو تو گرفتار کیا جا رہا ہے جبکہ اصل جرائم پیشہ عناصر کو کھلی چھوٹ حاصل ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما […]

.....................................................

حقوق پامال کرنے کی کوشش پر آواز اٹھائیں گے، فیصل سبزواری

حقوق پامال کرنے کی کوشش پر آواز اٹھائیں گے، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رہنما اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے پاس کراچی کا 85فیصد مینڈیٹ ہے، حقوق پامال کرنے کی کوشش کی گئی تو آواز اٹھائیں گے۔ انہوں نے یہ بات سندھ اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ متحدہ قومی […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سابق ایم پی اے ندیم ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ نے احتجاجی مظاہرہ کیا، رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ دہشت گرد راکٹ داغ رہے ہیں لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش ہیں، متحدہ کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ […]

.....................................................

ندیم ہاشمی کی گرفتاری ایم کیو ایم کیخلاف مذموم سازش ہے، فیصل سبزواری

ندیم ہاشمی کی گرفتاری ایم کیو ایم کیخلاف مذموم سازش ہے، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرا دی، اجلاس بلانے کی در خواست جمع کراتے وقت متحدہ قومی مومنٹ کے راہنما فیصل سبزواری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ندیم ہاشمی کی گرفتاری ایم کیو ایم کے خلاف مذموم سازش ہے۔ سب آپریشن […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کا اجلاس : فیصل سبزواری اور شرجیل میمن میں نوک جھونک

سندھ اسمبلی کا اجلاس : فیصل سبزواری اور شرجیل میمن میں نوک جھونک

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری اور پیپلز پارٹی کے شرجیل میمن کے درمیان نوک جھوک جاری رہی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو […]

.....................................................

دہشتگردوں کی فہرست میں نام ڈال کر استحقاق مجروح کیا گیا، فیصل سبزواری

دہشتگردوں کی فہرست میں نام ڈال کر استحقاق مجروح کیا گیا، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے راہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے میرا نام دہشت گردوں کی فہرست میں ڈال کر استحقاق مجروح کیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ان سمیت نو اراکان سمبلی کو دہشت گرد قرار دے کر استحقاق مجروح کیا گیا ہے۔ حکومت کی […]

.....................................................
Page 1 of 212