راولپنڈی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 14.51 فیصد تک پہنچ گئی

راولپنڈی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 14.51 فیصد تک پہنچ گئی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں کورونا وائرس نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی اور مثبت کیسز کی شرح 14.51 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 14.51فیصد تک پہنچ گئی ہے، شہر میں کورونا کے 137 نئے مریضوں کے بعد 3 اسپتالوں میں مریضوں کی […]

.....................................................