فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نیا ٹیکس نظام لانے کی تجویز دیدی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نیا ٹیکس نظام لانے کی تجویز دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس حکام نے برآمد و درآمدکنندگان کی حقیقی آمدن سامنے لانے کے لیے ٹیکس کا موجودہ نظام ختم کرکے نیا نظام لانے کی تجویز پیش کی ہے کہ اگر یہ اقدام کامیاب رہا تو اس سے حکومت کو معیشت کو دستاویزی بنانے میں مدد ملے گی۔ نئے ٹیکس نظام کی تجویز چیئرمین […]

.....................................................

فیڈرل بورڈ سائنس گروپ کے میٹرک کے سالانہ امتحان میں لڑکیوں نے لڑکوں پر برتری حاصل کر لی

فیڈرل بورڈ سائنس گروپ کے میٹرک کے سالانہ امتحان میں لڑکیوں نے لڑکوں پر برتری حاصل کر لی

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) فیڈرل بورڈ سائنس گروپ کے میٹرک کے سالانہ امتحان سال 2016 میں لڑکیوں نے بورڈ میں پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشنزحاصل کر کے لڑکوں پر بر تری حاصل کر لی، دیگر شہروں کے انسٹی ٹیوٹ کی طرح ٹیکسلا بھی پیچھے نہ رہا۔ ہونہار طالبہ ایم گل نے ٹیکسلا […]

.....................................................

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، نتائج کے مطابق پہلی تینوں پوزیشنز پر لڑکیوں نے قبضہ جما لیا، تفصیلات کے مطابق امتحانات میں مجموعی طور پر 63711 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔ امتحانات میں منال عامر نے 1032 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کی جبکہ […]

.....................................................

ٹیکس وصولیوں میں جولائی تا ستمبر100 ارب کے شارٹ فال کا خدشہ

ٹیکس وصولیوں میں جولائی تا ستمبر100 ارب کے شارٹ فال کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا ریونیو شارٹ فال رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی(جولائی تا ستمبر) کے دوران 100 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار متحرک ہوگئے ہیں اور گزشتہ 2 روز سے مسلسل ایف بی آر […]

.....................................................

ایف بی آر اگست کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل نہ کر سکا

ایف بی آر اگست کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل نہ کر سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اگست میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا جس کے نتیجے میں رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں کا شارٖٹ فال 35ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے تاہم حتمی اعدادوشمار موصول ہونے تک اس شارٹ فال میں کمی متوقع […]

.....................................................

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکسوں میں دی جانے والی چھوٹ کی مد میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسر نے گزشتہ روز بتایا کہ ایف بی آر کی جانب سے ایگزمشن سرٹیفکیٹس کے […]

.....................................................

پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی میں 14 فیصد اضافہ

پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی میں 14 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں سیلاب کی تبارہ کاریوں کے باعث ستمبر دوہزار چودہ کے لیے ٹیکس وصولی کے مقررہ ہدف حاصل نہ کر سکا تاہم پہلی سہ ماہی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں ٹیکس وصولی میں چودہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف حصوں […]

.....................................................

سینیٹ کی سفارش پر کارپوریٹ ٹیکس 33 سے 30 فیصد کرنے پر غور

سینیٹ کی سفارش پر کارپوریٹ ٹیکس 33 سے 30 فیصد کرنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سینیٹ سیکریٹریٹ کی طرف سے کمپنیوں کے لیے کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 33 فیصد سے کم کرکے 30 فیصد اور نان کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کی طرف سے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 4/7/2014

تلہ گنگ کی خبریں 4/7/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) فیڈرل بورڈ اسلام آباد میٹرک کے امتحان میں 1050 میں سے 1025 نمبر حا صل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کر نے والی طالبہ سیماب ظفر کا تعلق تلہ گنگ کے گائوں ڈھلی سے ہے ۔ علاقہ بھر کی سماجی، مذہبی اور تعلیم دوست شخصیات نے ملک ظفر ڈھلی کو انکی […]

.....................................................

ایف بی آر کی 278 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں

ایف بی آر کی 278 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ جولائی اور اگست کے دوران دو سو اٹھتر ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کیں۔ جو گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں بیس فیصد زائد رہیں۔ ایف بی آر زرائع کے مطابق رواں مالی سال اڑتالیس ارب روپے کا اضافی ٹیکس وصول کیا گیا […]

.....................................................

ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کریں گے۔ طارق باجوہ

ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کریں گے۔ طارق باجوہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ایف بی آر مالی سال 2013-14 کیلئے ٹیکس وصولیوں کا 2475 ارب روپے کا ہدف حاصل کرنے کے لئے اصلاحاتی اقدامات کا آغاز کردیا ہے، ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرنے والے پاکستان ایڈمنسٹریشن سروسز کے افسران کے 46 رکن وفد […]

.....................................................

مئی 2013 : ٹیکس وصولیوں میں 21 ارب کی کمی

مئی 2013 : ٹیکس وصولیوں میں 21 ارب کی کمی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق مئی میں حاصل کردہ ٹیکس وصولیوں میں اکیس ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں شرح کم ہوکر تین ارعشاریہ چار فیصد پر آگئی ۔ جس نے ایف بی آر کی کاکردگی پر بہت بڑا سوالیہ […]

.....................................................

ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں ہدف سے کم

ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں ہدف سے کم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی کے دوران اکیس کھرب کے نظر ثانی شدہ ہدف کو حاصل کرنے کیلئے مزید اٹھ سو انچاس ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کرنا ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی ار نے رواں مالی سال کی پہلی شین سہ ماہیوں کے دوران 13کھرب […]

.....................................................