تیل کی فی بیرل قیمت میں کمی کا تسلسل جاری

تیل کی فی بیرل قیمت میں کمی کا تسلسل جاری

امریکہ (جیوڈیسک) برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت 47٫5 ڈالر سے گر کر 46 ڈالر ہو گئی ہے۔ امکا ن ہے کہ برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت آج 45٫85 ڈالر کے لگ بھگ رہے گی۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ سینٹرل بینکوں کے ترغیباتی پیکیجز میں کمی کی وجہ سے تیل کی قیمتوں […]

.....................................................

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی

نیویارک (جیوڈیسک) خام تیل کی قیمتیں گزشتہ پانچ روز گر رہی ہیں۔ امریکا میں نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے جولائی کے سودے اڑتالیس سینٹ کمی سے اڑتالیس ڈالر ایک سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ دوسری جانب یورپی منڈی میں برینٹ نارتھ کروڈ کے اگست کے سودے چھیاسی سینٹ کمی سے […]

.....................................................

اوباما کی فی بیرل تیل پر دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اوباما کی فی بیرل تیل پر دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے نئے بجٹ بل میں فی بیرل تیل کی قیمت میں دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ ری پبلکنز نے ٹیکس کی تجویز کو مضحکہ خیز قرار دے دیاامریکی صدر باراک اوباما نے آئندہ بجٹ میں فی بیرل تیل کی قیمت میں دس ڈالر ٹیکس کی […]

.....................................................

تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی

تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی

نیویارک (جیوڈیسک) آئندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ائندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث عالمی منڈی میں امریکی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.27ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی۔ […]

.....................................................

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 46 ڈالر فی بیرل سے کم

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 46 ڈالر فی بیرل سے کم

نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے دوران فی بیرل قیمت چھیالیس ڈالر سے بھی کم ہو گئی۔ منڈی میں کاروبار کے دوران خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں پچہتر سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی قیمت پینتالیس […]

.....................................................

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے کم ہے، بائیڈن

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے کم ہے، بائیڈن

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نائب صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں کے اگلے چند برسوں تک کم رہنے کے امکانات ہیں۔و اشنگٹن میں ایک سیمینار سے خطاب میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ اس وقت خام تیل کی فی بیرل قیمت 50 ڈالر سے کم ہے، اور لگتا ہے […]

.....................................................

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 47 ڈالر 16 سینٹ فی بیرل پر آ گئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 47 ڈالر 16 سینٹ فی بیرل پر آ گئی

نیویارک (جیوڈیسک) منڈی میں کاروبار کے دوران خام تیل ڈبلیو، ٹی، آئی کی قیمت میں ایک ڈالر بیس سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی قیمت سینتالیس ڈالر سولہ سینٹ فی بیرل پر آ گئی جو مارچ دو ہزار نو کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ […]

.....................................................

خام تیل کی قیمت 2009 کے بعد پہلی بار 50 ڈالرفی بیرل سے بھی نیچے گرگئی

خام تیل کی قیمت 2009 کے بعد پہلی بار 50 ڈالرفی بیرل سے بھی نیچے گرگئی

لندن (جیوڈیسک) عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت مئی 2009ء کے بعد سے پہلی بارکم ہوکر 50 امریکی ڈالرفی بیرل ہو گئی ہے۔ بدھ کو ہونیوالی تجارت کے ابتدائی رجحان کے پیش نظرتیل کی قیمت میں فی بیرل ایک ڈالرسے بھی زیادہ کمی واقع […]

.....................................................

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ریکارڈ کمی کے ساتھ 47.93 ڈالر فی بیرل ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ریکارڈ کمی کے ساتھ 47.93 ڈالر فی بیرل ہو گئی

نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہو گئی ہے۔ نئے نرخ 47.93 ڈالر فی بیرل ہو گئے ہیں۔ یکم مئی 2009 کے بعد یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ خام تیل کی قیمت میں گزشتہ برس جون سے کمی آ رہی ہے۔ ماہرین نے خام تیل […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مزید کم ہوکر 60 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مزید کم ہوکر 60 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان

لندن (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں می کمی کا رجحان جاری ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اوپیک نے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کی توتیل کی قیمت 60 ڈٓالر فی بیرل تک گر جائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی خرید وفروخت کی بڑی برطانوی کمپنی کی […]

.....................................................