ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں ایل پی جی کی فی میٹرک ٹن کی قیمت 45 ڈالر بڑھنے سے پاکستان میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ قیمت میں اضافے سے گھریلو سلنڈر 60 روپے اور کمرشل سلنڈر 240 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ نئی قیمتوں پر عملدرآمد […]

.....................................................

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکر کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی ہٹ دھرمی کی بدولت ملک میں ایل این جی کی طلب و رسد کا فرق بڑھ گیا ہے جسکی وجہ سے ایل این جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ […]

.....................................................

یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 42 روپے فی کلو تک کمی

یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 42 روپے فی کلو تک کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 3 سے 42 روپے فی کلو تک کی کمی کا نوٹیفکیشن کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق دال ماش دھلی کی قیمت 198 روپے سے کم ہو کر 160، ماش ثابت 180 روپے سے کم ہو کر 150، دال مونگ ثابت 110 روپے سے […]

.....................................................

سی این جی کی قیمت میں اڑھائی روپے فی کلو اضافے کا امکان

سی این جی کی قیمت میں اڑھائی روپے فی کلو اضافے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ، بلوچستان اور خیبر پختوانخوا کے عوام ہو جائیں تیار کیونکہ سی این جی کی قیمت میں اڑھائی روپے فی کلو اضافے کا امکان ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے سی این جی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے فیصلے کا خمیازہ اب تینوں صوبے کے عوام کو ہی بھگتنا پڑے […]

.....................................................

مرغی کا گوشت 200 کے بجائے 260 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا

مرغی کا گوشت 200 کے بجائے 260 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا

کراچی (جیوڈیسک) رمضان کی آمد کے ساتھ ہی جہاں دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے وہی مرغی کا گوشت بھی مہنگا ہو گیا۔ بجٹ 17-2016 میں وزیر خزانہ نے پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے زندہ مرغی 140 روپے جبکہ گوشت 200 روپے فی کلو میں فروخت کرنے کی یقین […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی 2.4 روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان

سندھ میں سی این جی 2.4 روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی کلو کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا ہے جس کے باعث سوئی سدرن […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمت میں مزید پانچ روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں مزید پانچ روپے فی کلو کمی

لاہور (جیوڈیسک) سرد موسم کی شدت کم ہونے سے ایل پی جی بھی سستی ہونے لگی ، ایل پی جی کی قیمت میں مزید پانچ روپے فی کلو کمی ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی قیمت پانچ روپے کی کمی سے 65 روپے فی کلو ہو گئی ہے جبکہ گھریلو استعمال […]

.....................................................

دال ماش کی قیمت میں ریکارڈ 80 روپے فی کلو اضافہ

دال ماش کی قیمت میں ریکارڈ 80 روپے فی کلو اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) یوٹیلٹی اسٹور ذرائع کے مطابق حکام کی جانب سے دالوں کی نئی قیمت جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق دال ماش 80 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی ہے، جس کی نئی قیمت 195 روپے سے بڑھ کر 275 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عام مارکیٹ میں […]

.....................................................

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 110 روپے فی کلو سے بڑھ کر 115 روپے ہوگئی۔

.....................................................

ایل پی جی قیمتوں میں 8 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی قیمتوں میں 8 روپے فی کلو اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مندڈیوں میں ایل پی جی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی اس کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافے ہو گیا ہے ، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث گھریلوں صارفین اب فی سیلنڈر 100 روپے اضافی خرچ کریں گے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں […]

.....................................................

عید سے پہلے عیدی: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

عید سے پہلے عیدی: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور (جیوڈیسک) فیصلے کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں 110 اور کمرشل استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں 480 روپے کمی ہو گی۔ جبکہ لاہور شہر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 90 روپے سے کم ہو کر 80 روپے ہو گئی ہے۔

.....................................................

کراچی میں چنے کی دال 5 روپے اضافے کے بعد 125 روپے فی کلو

کراچی میں چنے کی دال 5 روپے اضافے کے بعد 125 روپے فی کلو

کراچی (جیوڈیسک) چنے کی دال 5 روپے اضافے کے بعد 125 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ صرف 3 ماہ میں چنے کی دال کی قیمت میں 35 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ ہول سیلرز کے مطابق پنجاب میں چنے کی فصل متاثر ہوئی ہے جس کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

.....................................................

ایل پی جی مزید 10 سے 20 روپے فی کلو مہنگی

ایل پی جی مزید 10 سے 20 روپے فی کلو مہنگی

ایل پی جی مزید 10 سے 20 روپے فی کلو مہنگی، ایک ہفتے میں ایل پی جی 45 روپے فی کلو تک مہنگی ہوئی۔

.....................................................

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی کارروائیوں کے باعث ملک میں ایل پی جی 10 روپے کلو سستی ہوگئی، نئی قیمت 110 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی گیس کا گھریلو سیلنڈر 100 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 350 روپے سستا ہوگیا۔ ہے۔ […]

.....................................................

کراچی میں فی کلو چینی 2 روپے کلو سستی ہوگئی

کراچی میں فی کلو چینی 2 روپے کلو سستی ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) مہنگائی کے کڑوے گھونٹ پینے والے عوام کے لیے اچھی خبر یہ ہے کراچی میں فی کلو چینی 2 روپے سستی ہوگئی۔ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی اور گنے کی کرشنگ کا آغاز ہونے سے ہول سیل سطح پر چینی 3 روپے کمی سے 52 روپے فی کلو ہوگئی۔ کراچی ہول […]

.....................................................

اندھیر نگری چوپٹ راج: ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی کلو اضافہ

اندھیر نگری چوپٹ راج: ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی کلو اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) مارکیٹنگ کمپنیوں نے من مانی کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے مزید اضافہ کر دیا جس سے گھریلو سلنڈر 50 روپے جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گیس کی قیمت میں 5 روپے فی کلو مزید […]

.....................................................

آٹے پر10 اورگھی پر 40 روپے فی کلو رعایت دی جائے گی، سراج الحق

آٹے پر10 اورگھی پر 40 روپے فی کلو رعایت دی جائے گی، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ سراج الحق نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ صوبائی حکومت مزید اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گی نہ ہی اس سلسلے میں کوئی تعاون کرے گی۔ پشاور میں پوسٹ بجٹ پریس […]

.....................................................

یوٹیلیٹی اسٹورز: رمضان ریلیف پیکیج میں آٹا 6 روپے فی کلو سستا ملے گا

یوٹیلیٹی اسٹورز: رمضان ریلیف پیکیج میں آٹا 6 روپے فی کلو سستا ملے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رمضان ریلیف پیکیج میں آٹا 6 روپے فی کلو سستا ملے گا، دال، چاول اور بیسن پر 10 روپے فی کلو سب سڈی دی جائے گی۔ ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن خاقان مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی، دالیں، بیسن، دودھ اور چاول 10 روپے کلو سستے […]

.....................................................

میاں شہباز شریف کے دھرنے دھرے رہ گئے۔ آلو 50 سے 60 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا

کروڑ لعل عیسن : میاں شہباز شریف کے دھرنے دھرے رہ گئے۔ آلو 50 سے 60 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔ بڑے آڑھتیوں نے وقتی طور پر آلو کی فروخت روک کر سینکڑوں گاڑیاں آلو سٹور کر لیا۔ جس سے آلو مارکیٹ میں نا آنے کی وجہ سے قیمتیں کم نہیں ہو سکیں۔ […]

.....................................................

چینی کی برآمد پر چار روپے فی کلو ری بیٹ دیا جائے: شوگر ملز ایسوسی ایشن

چینی کی برآمد پر چار روپے فی کلو ری بیٹ دیا جائے: شوگر ملز ایسوسی ایشن

لاہور (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین ریاض قدیر بٹ اور مرکزی رہنما جاوید کیانی کا کہنا تھا۔ کہ ملکی ضروریات اور اسٹاک کے علاوہ گیارہ لاکھ ٹن چینی فاضل ہے۔ جسے عالمی منڈی میں برآمد کرنے کے لئے حکومت تعاون کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں سیزن […]

.....................................................

ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی

ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کردی گئی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے جیو نیوز کو بتایا کہ گھریلو سلینڈر 120 روپے اور کمرشل سلینڈر 480 روپے سستا کردیا گیا ہے۔ عرفان کھوکھر کے مطابق بین الاقوامی […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کے حکم کے باوجود لیکویفائڈ پٹرولیم گیس کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صارفین کے لئے ایک اچھی خبر ہے، ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو گرام کمی کر دی گئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سو بیس روپے کمی ہوئی جبکہ کمرشل سلنڈر کے نرخ چار سو 80 روپے کم […]

.....................................................

ملک بھر میں فی کلو ایل پی جی 20 روپے سستی ہو گئی

ملک بھر میں فی کلو ایل پی جی 20 روپے سستی ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں فی کلو ایل پی جی 20 روپے سستی ہوگئی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 159 ڈالر فی ٹن کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی ایل پی جی سستی کر دی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد 11 کلو گرام کا […]

.....................................................
Page 1 of 212